• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

کورونا وائرس، حکومت نے پنجاب کی بڑی مارکیٹیں بند کرنے کا فیصلہ کر لیا

webmaster by webmaster
جون 4, 2020
in جنوبی پنجاب, کرونا وائرس لیہ اپ ڈیٹ, لاہور
0
وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی لائن آف کنٹرول پربھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ کی شدید مذمت

لاہور ۔ کورونا وائرس کے پھیلاﺅ میں تیزی کے باعث حکومت نے اب ایس او پیز پر عملدرآمد نہ کرنے والی بڑی مارکیٹں بند کرنے کا فیصلہ کر لیاہے اور اس حوالے سے چیف سیکریٹری کو ہدایات بھی جاری کر دی گئیں ہیں ۔

نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق پنجاب کی بڑی مارکیٹیں این سی او سی کے فیصلوں کے تناظر میں بند کروانے کا فیصلہ کر لیاہے ۔ لاہور ، فیصل آباد اور راولپنڈی میں ایکشن چند گھنٹوں میں شروع ہو جائے گا ، ذمہ داری کا مظاہرہ نہ کرنے والوں کے خلاف کارروائی عمل میں لائے جائے گی ۔تمام صوبوں میں خصوصی ٹیمیں تشکیل دیدی گئیں ہیں ، انڈسٹریل ایریاز ، مارکیٹس اور ٹرانسپورٹرز کو پابند کیا جائے گا ۔

یاد رہے کہ گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں ملک میں 20 ہزار 167 ٹیسٹ کیے گئے ہیں جن میں مزید 4688 افراد میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے جس کے بعد متاثرہ افراد کی تعداد 85 ہزار 264 ہو گئی ہے جبکہ گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں مزید 82 افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں اور اموات 1770 ہو گئیں ہیں تاہم 30 ہزار 128 افراد صحت یاب ہو کر گھروں کو لوٹ گئے ہیں ۔

سب سے زیادہ مریض

کورونا وائرس کے سب سے زیادہ مریض اس وقت سندھ میں ہیں جہاں تعداد 32 ہزار 910 ہو چکی ہے جبکہ اس کے بعد پنجاب میں 31 ہزار 104 افراد متاثرہ ہوئے ہیں ، بلوچستان میں 5 ہزار 224، خیبر پختون خواہ میں 11 ہزار 373 ،اسلام آباد میں 3544، آزاد کشمیر میں 285 اور گلگت بلتستان میں 824 کیسز سامنے آ چکے ہیں ۔

Post Views: 17
Source: ڈیلی پاکستان آن لائن
Tags: lahore news
Previous Post

لیہ ۔بنگلہ ناصر خان میں قتل ہو نے والے نو جوان نعیم عباس کی نمازہ جنازہ ادا ،ملزمان کی فوری گرفتاری کا مطا لبہ

Next Post

پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد چین سے زیادہ ہوگئی

Next Post
پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد چین سے زیادہ ہوگئی

پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد چین سے زیادہ ہوگئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
لاہور ۔ کورونا وائرس کے پھیلاﺅ میں تیزی کے باعث حکومت نے اب ایس او پیز پر عملدرآمد نہ کرنے والی بڑی مارکیٹں بند کرنے کا فیصلہ کر لیاہے اور اس حوالے سے چیف سیکریٹری کو ہدایات بھی جاری کر دی گئیں ہیں ۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق پنجاب کی بڑی مارکیٹیں این سی او سی کے فیصلوں کے تناظر میں بند کروانے کا فیصلہ کر لیاہے ۔ لاہور ، فیصل آباد اور راولپنڈی میں ایکشن چند گھنٹوں میں شروع ہو جائے گا ، ذمہ داری کا مظاہرہ نہ کرنے والوں کے خلاف کارروائی عمل میں لائے جائے گی ۔تمام صوبوں میں خصوصی ٹیمیں تشکیل دیدی گئیں ہیں ، انڈسٹریل ایریاز ، مارکیٹس اور ٹرانسپورٹرز کو پابند کیا جائے گا ۔ یاد رہے کہ گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں ملک میں 20 ہزار 167 ٹیسٹ کیے گئے ہیں جن میں مزید 4688 افراد میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے جس کے بعد متاثرہ افراد کی تعداد 85 ہزار 264 ہو گئی ہے جبکہ گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں مزید 82 افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں اور اموات 1770 ہو گئیں ہیں تاہم 30 ہزار 128 افراد صحت یاب ہو کر گھروں کو لوٹ گئے ہیں ۔ سب سے زیادہ مریض کورونا وائرس کے سب سے زیادہ مریض اس وقت سندھ میں ہیں جہاں تعداد 32 ہزار 910 ہو چکی ہے جبکہ اس کے بعد پنجاب میں 31 ہزار 104 افراد متاثرہ ہوئے ہیں ، بلوچستان میں 5 ہزار 224، خیبر پختون خواہ میں 11 ہزار 373 ،اسلام آباد میں 3544، آزاد کشمیر میں 285 اور گلگت بلتستان میں 824 کیسز سامنے آ چکے ہیں ۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.