• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔بنگلہ ناصر خان میں قتل ہو نے والے نو جوان نعیم عباس کی نمازہ جنازہ ادا ،ملزمان کی فوری گرفتاری کا مطا لبہ

webmaster by webmaster
جون 4, 2020
in لیہ نیوز
0
لیہ ۔بنگلہ ناصر خان میں قتل ہو نے والے نو جوان نعیم عباس  کی نمازہ جنازہ ادا ،ملزمان کی فوری گرفتاری کا مطا لبہ

لیہ {صبح پا کستان} لیہ کے نواحی علاقہ بنگلہ ناصر خان میں قتل ہو نے والے نو جوان نعیم عباس کی نمازہ جنازہ ادا کر دی گئی ،

نمازہ جنازہ تفصیلات کے مطابق آج صبح دس بجے مقامی بار گاہ میاں لعل میں ادا کی گئی ۔ نعیم عباس کو کل بے رحمی سے چھریاں مار کر قتل کر دیا گیا تھا جب کہ قاتلانہ حملے میں نعیم عباس کا ساتھی محمد رمضان شدید زخمی ہوا تھا بتایا جاتا ہے کہ نعیم عباس اور محمد رمضان گھر آ رہے تحے کہ راستہ میں مبینہ طور پر مہران اقبال اور دیگر ساتھیوں نے چھریوں سے حملہ کر دیا ۔ جس میں نعیم عباس مو قع پر ہلاک اور محمد رمضان شدید زخمی ہو گیا جسے طبی امداد کے لءے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال منقل کر دیا گیا ۔ حملہ آور ملزمان جاءے واردات سے فرار ہو نے میں کا میاب ہو گءے ۔ بتایا جاتا ہے کہ مقتول کی ملزمان سے ذاتی دشمنی تھی ، اہل علاقہ اور ورثا نے ڈی پی او لیہ سے ملزمان کی فوری گرفتاری کا مطا لبہ کیا ہے

Post Views: 25
Tags: layyah news
Previous Post

آہ۔ پروفیسرشوکت مغل ۔ تحریر:۔ابومیسون ﷲبخش

Next Post

کورونا وائرس، حکومت نے پنجاب کی بڑی مارکیٹیں بند کرنے کا فیصلہ کر لیا

Next Post
وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی لائن آف کنٹرول پربھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ کی شدید مذمت

کورونا وائرس، حکومت نے پنجاب کی بڑی مارکیٹیں بند کرنے کا فیصلہ کر لیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
لیہ {صبح پا کستان} لیہ کے نواحی علاقہ بنگلہ ناصر خان میں قتل ہو نے والے نو جوان نعیم عباس کی نمازہ جنازہ ادا کر دی گئی ، نمازہ جنازہ تفصیلات کے مطابق آج صبح دس بجے مقامی بار گاہ میاں لعل میں ادا کی گئی ۔ نعیم عباس کو کل بے رحمی سے چھریاں مار کر قتل کر دیا گیا تھا جب کہ قاتلانہ حملے میں نعیم عباس کا ساتھی محمد رمضان شدید زخمی ہوا تھا بتایا جاتا ہے کہ نعیم عباس اور محمد رمضان گھر آ رہے تحے کہ راستہ میں مبینہ طور پر مہران اقبال اور دیگر ساتھیوں نے چھریوں سے حملہ کر دیا ۔ جس میں نعیم عباس مو قع پر ہلاک اور محمد رمضان شدید زخمی ہو گیا جسے طبی امداد کے لءے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال منقل کر دیا گیا ۔ حملہ آور ملزمان جاءے واردات سے فرار ہو نے میں کا میاب ہو گءے ۔ بتایا جاتا ہے کہ مقتول کی ملزمان سے ذاتی دشمنی تھی ، اہل علاقہ اور ورثا نے ڈی پی او لیہ سے ملزمان کی فوری گرفتاری کا مطا لبہ کیا ہے
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.