• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ملتان . سیکرٹری اور کنٹرولر امتحانات کے خالی عہدوں کیلیے انٹرویو کرنیکا فیصلہ

webmaster by webmaster
جون 4, 2020
in جنوبی پنجاب
0
ملتان . سیکرٹری اور کنٹرولر امتحانات کے خالی عہدوں کیلیے انٹرویو کرنیکا فیصلہ

ملتان۔ پنجاب حکومت نے صوبہ کے تعلیمی بورڈ ز میں سیکرٹری اور کنٹرولر امتحانات کےکئی ماہ سےخالی عہدوں پر تعیناتی کے لیے امیدواروں کے انٹرویو کرنے کا فیصلہ کیا ہے ،

شارٹ لسٹ امیدواروں کی 183ہے،ان میں سے 147امیدوار سیکرٹری اور 36امیدوار کنٹرولر امتحانات کے شامل ہیں ،انٹرویو کا عمل سول سیکرٹریٹ پنجاب میں 8جون سے شروع ہوکر 20جون تک جاری رہے گا، ایڈیشنل چیف سیکرٹری پنجاب کی سربراہی میں انٹرویو کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے صوبہ کے 6تعلیمی بورڈز میں سیکرٹری کی سیٹ خالی ہے ان میں بہاولپور،ڈیرہ غازی خان،سرگودھا،فیصل آباد ،ساہیوال اور گوجرانوالہ تعلیمی بورڈ شامل ہیں،اسی طرح تعلیمی بورڈ لاہور،ڈیرہ غازی خان اور راولپنڈی میں کنٹرولر امتحانات کے خالی عہدوں پر امیدواروں کے انٹرویو ہوں گے،تعلیمی بورڈ ڈیرہ غازی خان کے سیکرٹری اور کنٹرولر امتحانات کے عہدے کے لیے 7،7امیدوار میدان میں ہیں،ان کے انٹرویو 15جون کو ہوں گے۔

Post Views: 10
Source: جنگ
Tags: multan news
Previous Post

پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد چین سے زیادہ ہوگئی

Next Post

مشہوریت کرونا، میڈیا،عوام اور حکومت.. فیصلان شفاء اصفہانی

Next Post
مشہوریت کرونا، میڈیا،عوام اور حکومت.. فیصلان شفاء اصفہانی

مشہوریت کرونا، میڈیا،عوام اور حکومت.. فیصلان شفاء اصفہانی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر  ملتان میں کھلی کچہری،چیئرپرسن وزیر اعلیٰ شکایات سیل صائمہ فاروق  نے شہریوں کی شکایات سنیں
قومی/ بین الاقوامی خبریں

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر ملتان میں کھلی کچہری،چیئرپرسن وزیر اعلیٰ شکایات سیل صائمہ فاروق نے شہریوں کی شکایات سنیں

by webmaster
جون 14, 2026
0

لاہور{ صبح پا کستان} وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پروزیراعلی شکایات سیل کی ٹیم نے ضلع ملتان...

Read moreDetails
اس بجٹ میں غریب کے لیے کچھ بھی نہیں: بیرسٹر گوہر

اس بجٹ میں غریب کے لیے کچھ بھی نہیں: بیرسٹر گوہر

جون 13, 2026
قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جون بروز بدھ شام 5 بجے اسلام آباد میں ہوگا

قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جون بروز بدھ شام 5 بجے اسلام آباد میں ہوگا

جون 10, 2026
کوئٹہ  ،تیزاب گردی، سول اسپتال میں خاتون ڈاکٹرپر تیزاب پھینکنے والاملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ، خاتون ڈاکٹر شدید زخمی

کوئٹہ ،تیزاب گردی، سول اسپتال میں خاتون ڈاکٹرپر تیزاب پھینکنے والاملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ، خاتون ڈاکٹر شدید زخمی

جون 7, 2026
ڈیرہ غازی خان ۔اتحاد بین المسلمین استحکام پاکستان کی ضمانت ہے۔ علماء کرام محراب و منبر سے امن، محبت، رواداری اور اخوت کا پیغام  دیں ۔مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد

ڈیرہ غازی خان ۔اتحاد بین المسلمین استحکام پاکستان کی ضمانت ہے۔ علماء کرام محراب و منبر سے امن، محبت، رواداری اور اخوت کا پیغام دیں ۔مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد

جون 4, 2026
ملتان۔ پنجاب حکومت نے صوبہ کے تعلیمی بورڈ ز میں سیکرٹری اور کنٹرولر امتحانات کےکئی ماہ سےخالی عہدوں پر تعیناتی کے لیے امیدواروں کے انٹرویو کرنے کا فیصلہ کیا ہے ، شارٹ لسٹ امیدواروں کی 183ہے،ان میں سے 147امیدوار سیکرٹری اور 36امیدوار کنٹرولر امتحانات کے شامل ہیں ،انٹرویو کا عمل سول سیکرٹریٹ پنجاب میں 8جون سے شروع ہوکر 20جون تک جاری رہے گا، ایڈیشنل چیف سیکرٹری پنجاب کی سربراہی میں انٹرویو کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے صوبہ کے 6تعلیمی بورڈز میں سیکرٹری کی سیٹ خالی ہے ان میں بہاولپور،ڈیرہ غازی خان،سرگودھا،فیصل آباد ،ساہیوال اور گوجرانوالہ تعلیمی بورڈ شامل ہیں،اسی طرح تعلیمی بورڈ لاہور،ڈیرہ غازی خان اور راولپنڈی میں کنٹرولر امتحانات کے خالی عہدوں پر امیدواروں کے انٹرویو ہوں گے،تعلیمی بورڈ ڈیرہ غازی خان کے سیکرٹری اور کنٹرولر امتحانات کے عہدے کے لیے 7،7امیدوار میدان میں ہیں،ان کے انٹرویو 15جون کو ہوں گے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.