• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ضلع راجن پور میں پولیس اور محکمہ صحت کے بیشتر اہلکاروں کے کرونا ٹیسٹ پازیٹو، صوبائی وزیر لائیو سٹاک کو محکمہ صحت کی بریفنگ

webmaster by webmaster
جون 14, 2020
in جنوبی پنجاب
0
ضلع راجن پور میں پولیس اور محکمہ صحت کے بیشتر اہلکاروں کے  کرونا ٹیسٹ پازیٹو، صوبائی وزیر لائیو سٹاک کو محکمہ صحت کی بریفنگ

راجن پور( صبح پا کستان ) صوبائی وزیر لائیو سٹاک و ڈیری ڈویلپمنٹ سردار حسنین بہادر دریشک نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت عوام کو بہتر سہولیات فراہم کرنے کیلئے ہر ممکن اقدامات کر رہی ہے۔ کورونا سے بچاو کے لیے لوگوں کو چاہیے کہ وہ سماجی فاصلہ رکھیں اور حکومت پنجاب کی ہدایت پر عمل کریں۔

یہ باتیں انہوں نے آج ڈپٹی کمشنر آفس میں اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیں۔اس موقع پر ڈپٹی کمشنر راجن پور ذوالفقار علی،چیف ایگزیکٹو آفیسر صحت ڈاکٹر محبت علی،لائیوسٹاک،ڈی اوانڈسٹری اور مارکیٹ کمیٹی اور زراعت کے افسران موجود تھے۔اجلاس میں انسداد کورونا وائرس اقدامات، گندم خریداری مہم،انسداد ٹڈی دل آپریشن،ٹائیگر فورس،احساس پروگرام اور اشیاء خوردونوش کی قمیتوں کے کنٹرول بارے میں بریفنگ دی گئی۔ محکمہ صحت کی جانب سے بتایا گیا کہ ضلع راجن پور میں مشتبہ افراد کو کارونا ٹیسٹ کیا گیا ہے جن میں سے کارونا مثبت آیا تھا ان میں بیشتر کا تعلق پولیس اور محکمہ صحت سے ہے۔ڈپٹی کمشنر نے صوبائی وزیر کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ پنجاب حکومت کی ہدایت کے مطابق عوام کو ریلف فراہم کیا جا رہا ہے روزانہ کی بنیاد پر سبز ی و فروٹ منڈی کے علاوہ مختلف مارکیٹوں میں پرائس مجسٹریٹس چھاپے مار رہے ہیں۔ ذخیرہ اندوزوں اور زیادہ منافع خوروں کے خلاف انسداد ذخیرہ اندوزی آرڈیننس 2020 کے تحت کاروایاں کی گئی۔گندم خریداری مہم بارے بریفنگ کے دوران بتایا گیا کہ گندم خریداری کا دوسرا مرحلہ بہت جلد مکمل ہونے والا ہے۔اس موقع پر ٹڈی دل کے بارے میں بریفنگ دیتے ہوئے بتایا ہے کہ ضلع راجن پور میں ٹڈی دل کے تدارک کیلئے موثر آپریشن کیا گیا اور تا حال بھی ٹیمیں باقاعدگی سے سرویلینس کررہی ہیں۔ضلع راجن پور میں کل 4لاکھ 46ہزار سے زائد ایکڑرقبہ کا سروے کیا گیا ہے جبکہ 66ہزار سے زاہدایکڑرقبہ پر سپرے کرکے ٹڈی دل کی بہت بڑی تعداد کو تلف کر دیا گیا ہے۔ صوبائی وزیرلائیو اسٹاک سردار حسنین بہادر دریشک نے کہا ہے کہ کسانوں کو ہر صورت میں سہولیات فراہم کرنا ہے کیونکہ کسان ہماری معیشت کی بنیادی اکائی ہیں۔انہوں نے کہا ہے کہ وہ بھی محکمہ زراعت اور ضلعی انتظامیہ کے ساتھ تعاون کریں۔مزیدانہوں نے کہا ہے کہ وزیر اعظم پاکستان غریب مستحق کوانصاف احساس پروگرام کے ذریعے مالی امداد کر رہی ہے

Tags: rajan pur news
Previous Post

پنجاب میں سال کے آخرتک لوکل باڈیز الیکشن کراءے جانے کا امکان

Next Post

لیہ ۔ پٹرول پمپس مالکان سرکاری نرخوں پرپٹرول کی فراہمی کو یقینی بنائیں ۔ڈپٹی کمشنر

Next Post
لیہ ۔  پٹرول پمپس مالکان سرکاری نرخوں پرپٹرول کی فراہمی کو یقینی بنائیں ۔ڈپٹی کمشنر

لیہ ۔ پٹرول پمپس مالکان سرکاری نرخوں پرپٹرول کی فراہمی کو یقینی بنائیں ۔ڈپٹی کمشنر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

ستمبر 15, 2025
 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025
راجن پور( صبح پا کستان ) صوبائی وزیر لائیو سٹاک و ڈیری ڈویلپمنٹ سردار حسنین بہادر دریشک نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت عوام کو بہتر سہولیات فراہم کرنے کیلئے ہر ممکن اقدامات کر رہی ہے۔ کورونا سے بچاو کے لیے لوگوں کو چاہیے کہ وہ سماجی فاصلہ رکھیں اور حکومت پنجاب کی ہدایت پر عمل کریں۔ یہ باتیں انہوں نے آج ڈپٹی کمشنر آفس میں اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیں۔اس موقع پر ڈپٹی کمشنر راجن پور ذوالفقار علی،چیف ایگزیکٹو آفیسر صحت ڈاکٹر محبت علی،لائیوسٹاک،ڈی اوانڈسٹری اور مارکیٹ کمیٹی اور زراعت کے افسران موجود تھے۔اجلاس میں انسداد کورونا وائرس اقدامات، گندم خریداری مہم،انسداد ٹڈی دل آپریشن،ٹائیگر فورس،احساس پروگرام اور اشیاء خوردونوش کی قمیتوں کے کنٹرول بارے میں بریفنگ دی گئی۔ محکمہ صحت کی جانب سے بتایا گیا کہ ضلع راجن پور میں مشتبہ افراد کو کارونا ٹیسٹ کیا گیا ہے جن میں سے کارونا مثبت آیا تھا ان میں بیشتر کا تعلق پولیس اور محکمہ صحت سے ہے۔ڈپٹی کمشنر نے صوبائی وزیر کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ پنجاب حکومت کی ہدایت کے مطابق عوام کو ریلف فراہم کیا جا رہا ہے روزانہ کی بنیاد پر سبز ی و فروٹ منڈی کے علاوہ مختلف مارکیٹوں میں پرائس مجسٹریٹس چھاپے مار رہے ہیں۔ ذخیرہ اندوزوں اور زیادہ منافع خوروں کے خلاف انسداد ذخیرہ اندوزی آرڈیننس 2020 کے تحت کاروایاں کی گئی۔گندم خریداری مہم بارے بریفنگ کے دوران بتایا گیا کہ گندم خریداری کا دوسرا مرحلہ بہت جلد مکمل ہونے والا ہے۔اس موقع پر ٹڈی دل کے بارے میں بریفنگ دیتے ہوئے بتایا ہے کہ ضلع راجن پور میں ٹڈی دل کے تدارک کیلئے موثر آپریشن کیا گیا اور تا حال بھی ٹیمیں باقاعدگی سے سرویلینس کررہی ہیں۔ضلع راجن پور میں کل 4لاکھ 46ہزار سے زائد ایکڑرقبہ کا سروے کیا گیا ہے جبکہ 66ہزار سے زاہدایکڑرقبہ پر سپرے کرکے ٹڈی دل کی بہت بڑی تعداد کو تلف کر دیا گیا ہے۔ صوبائی وزیرلائیو اسٹاک سردار حسنین بہادر دریشک نے کہا ہے کہ کسانوں کو ہر صورت میں سہولیات فراہم کرنا ہے کیونکہ کسان ہماری معیشت کی بنیادی اکائی ہیں۔انہوں نے کہا ہے کہ وہ بھی محکمہ زراعت اور ضلعی انتظامیہ کے ساتھ تعاون کریں۔مزیدانہوں نے کہا ہے کہ وزیر اعظم پاکستان غریب مستحق کوانصاف احساس پروگرام کے ذریعے مالی امداد کر رہی ہے
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.