• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

پنجاب میں سال کے آخرتک لوکل باڈیز الیکشن کراءے جانے کا امکان

webmaster by webmaster
جون 14, 2020
in First Page, لاہور
0
پنجاب میں سال کے آخرتک  لوکل باڈیز الیکشن کراءے جانے کا  امکان

لاہور ۔ وزیراعظم عمران خان کو وزیرِ اعلی سیکرٹیریٹ میں لوکل باڈیز(مقامی حکومتوں کے نظام)پر بریفنگ دی گئی، اجلاس میں وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار اور صوبائی وزرا اور سینئر افسران شریک ہوئے۔

وزیر اعظم نےہدایت کی کہ لوکل باڈیزکےنظام کوجلدازجلدفعال کرنےکےلئےالیکشن کےانعقاد کےانتظامات مکمل کئےجائیں تا کہ مقامی حکومتوں کے ذریعے عوام کے مسائل انکی دہلیز پر حل کیے جا سکیں۔ وزیر اعظم کو بتایاگیا کہ تمام انتظامی اور قانونی انتظامات مستعدی سے کیے جا رہے ہیں اور ولیج پنچایت الیکشن اور لوکل باڈیز الیکشن مقررہ وقت پرمنعقد کئے جائیں گے۔ اجلاس کو بتایا گیا کہ صوبائی الیکشن کمیشن اگلےماہ سےساٹھ دنوں میں حلقہ بندیاں مکمل کرلےگا جس کے بعد ولیج اور پنچایت کی سطح پر الیکشن کروائے جا سکتے ہیں،یہ الیکشن پنتالیس دنوں میں مکمل ہو ں گے،لوکل باڈیز الیکشن کا انعقاد سال کے آخرتک ہو سکتا ہے۔ وزیر اعظم نے لوکل باڈیز کے حوالے سے انتظامی اور قانونی تقاضوں کی تیاری کی رفتار پر اطمینان کا اظہار کیا۔

Post Views: 13
Source: ڈیلی پاکستان آن لائن
Tags: lahore news
Previous Post

کورونا وبا؛ ملک میں ایک لاکھ 35 ہزار مصدقہ مریض،2594 جاں بحق

Next Post

ضلع راجن پور میں پولیس اور محکمہ صحت کے بیشتر اہلکاروں کے کرونا ٹیسٹ پازیٹو، صوبائی وزیر لائیو سٹاک کو محکمہ صحت کی بریفنگ

Next Post
ضلع راجن پور میں پولیس اور محکمہ صحت کے بیشتر اہلکاروں کے  کرونا ٹیسٹ پازیٹو، صوبائی وزیر لائیو سٹاک کو محکمہ صحت کی بریفنگ

ضلع راجن پور میں پولیس اور محکمہ صحت کے بیشتر اہلکاروں کے کرونا ٹیسٹ پازیٹو، صوبائی وزیر لائیو سٹاک کو محکمہ صحت کی بریفنگ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
لاہور ۔ وزیراعظم عمران خان کو وزیرِ اعلی سیکرٹیریٹ میں لوکل باڈیز(مقامی حکومتوں کے نظام)پر بریفنگ دی گئی، اجلاس میں وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار اور صوبائی وزرا اور سینئر افسران شریک ہوئے۔ وزیر اعظم نےہدایت کی کہ لوکل باڈیزکےنظام کوجلدازجلدفعال کرنےکےلئےالیکشن کےانعقاد کےانتظامات مکمل کئےجائیں تا کہ مقامی حکومتوں کے ذریعے عوام کے مسائل انکی دہلیز پر حل کیے جا سکیں۔ وزیر اعظم کو بتایاگیا کہ تمام انتظامی اور قانونی انتظامات مستعدی سے کیے جا رہے ہیں اور ولیج پنچایت الیکشن اور لوکل باڈیز الیکشن مقررہ وقت پرمنعقد کئے جائیں گے۔ اجلاس کو بتایا گیا کہ صوبائی الیکشن کمیشن اگلےماہ سےساٹھ دنوں میں حلقہ بندیاں مکمل کرلےگا جس کے بعد ولیج اور پنچایت کی سطح پر الیکشن کروائے جا سکتے ہیں،یہ الیکشن پنتالیس دنوں میں مکمل ہو ں گے،لوکل باڈیز الیکشن کا انعقاد سال کے آخرتک ہو سکتا ہے۔ وزیر اعظم نے لوکل باڈیز کے حوالے سے انتظامی اور قانونی تقاضوں کی تیاری کی رفتار پر اطمینان کا اظہار کیا۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.