لیہ( صبح پا کستان )جی پی او لیہ کے اکاءونٹ ہولڈرز ذاتی ڈاکخانہ اکاءونٹ سے رقم نکلوانے سے محروم،اکاءونٹ ہولڈرز...
Read moreDetailsلیہ( صبح پا کستان )بہاءوالدین زکریا یونیورسٹی بہادر سب کیمپس کے اے ڈی اے،اے ڈی ایس کے طلباء کا ڈسٹرکٹ...
Read moreDetailsلاہور ۔ پنجاب اسمبلی میں 26 کھرب 53 ارب روپے کابجٹ کثرت رائے سے منظور، وزیر خزانہ نے پنجاب فنانس...
Read moreDetailsلیہ( صبح پا کستان ) فتح پورکالج کی فرسٹ ایئر کی طالبہ 30روز بعد بھی بارزیاب نہ ہوسکی انفارمیشن ٹیکنالوجی...
Read moreDetailsمظفرگڑھ {صبح پا کستان} پل محمد والا روڈ پٹھان ہوٹل کے نزدیک کار الٹنے سے ٹی ڈی اے کا لو...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)پنچایت میں بلا کر تشدد کی ویڈیو وائرل ہونے پر آر پی پی او کے نوٹس لینے پر...
Read moreDetailsدھوری اڈہ {صبح پا کستان }دھوری اڈہ ایم ایم روڈ پر تیزرفتار ٹرالر نے سکول جاتے تین طالب علم موٹر...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)چیئرمین العباس ٹرسٹ رائے غلام عباس بھٹی کی قیادت میں جی سی یونیورسٹی لیہ کیمپس،لکس کالج کے طلباء...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان )جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے زنا حرام کی کوشش کرنے والا ملزم اور اسکے ساتھیوں کے...
Read moreDetailsملتان ۔ ملتان میں بیرون ملک جانے والوں کے ویکسی نیشن سینٹر پر بھگدڑ سے دو افراد زخمی ہوگئے۔ روزنامہ...
Read moreDetailsوفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...
Read moreDetails
کمشنر ڈی جی خان ڈاکٹر ارشاد احمد نے کہا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کے وژن کے مطابق لوگوں کے انکی دہلیز پر مسائل حل کر رہے ہیں ۔ قبائلی لوگوں مسائل سنتے ہوئے فوری حل کرنے کے احکامات جاری کیے ہیں ۔ قبائلی لوگوں کے ریونیو سمیت دیگر مسائل کے حل کو یقینی بنایا جائے گا ۔
ڈپٹی کمشنر کیپٹن ریٹائرڈ محمد علی اعجاز نے کہا کہ وزیر اعلی سردار عثمان بزدار کے وژن کے مطابق لوگوں کو بلانے کے بجائے خود ان کی دہلیز پر پہنچنا ہے ۔ قبائلی لوگوں کو سفری مشکلات اور اخراجات سے بچانے کےلئے سرحدی مقام تک پہنچے ہیں ،آئندہ بھی پسماندہ علاقہ کا انتخاب کیا جائیگا ۔ ریونیو کھلی کچہری میں زیادہ تر قبائلی لوگوں نے پانی اور روڈ کے حوالے درخواست پیش کیں ۔ کھلی کچہری میں قبائلی لوگوں کی جانب سے وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار زندہ باد کے نعرے اور کمشنر ڈی جی خان ڈاکٹر ارشاد احمد ڈی سی کیپٹن ریٹائرڈ علی اعجاز کو قبائلی علاقوں میں خصوصی توجہ دینے پر خراج تحسین پیش کیا