• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

دھور ی اڈہ ۔ ایم ایم روڈ پر تیزرفتار ٹرالر نے سکول جاتے تین طالب علم موٹر سائیکل سواروں کو کچل دیا ، ڈرائیور فرار

webmaster by webmaster
جون 22, 2021
in First Page, جنوبی پنجاب
0
دھور ی اڈہ ۔ ایم ایم روڈ پر تیزرفتار ٹرالر نے سکول جاتے تین طالب علم موٹر سائیکل سواروں کو کچل دیا ، ڈرائیور فرار

دھوری اڈہ {صبح پا کستان }دھوری اڈہ ایم ایم روڈ پر تیزرفتار ٹرالر نے سکول جاتے تین طالب علم موٹر سائیکل سواروں کو کچل دیا دو بھائی اور ایک کزن موقع پر جاں بحق ھو گئے ٹرالر ڈرائیور ٹرالر کھڑا کر کے موقع سے فرار ھو گیا ریسکیو 1122اور پولیس نے موقع پر پہنچ کر جاں بحق بچوں کو تحصیل ھیڈ کوارٹر ھسپتال چوک اعظم منتقل

تفصیلات کے مطابق دھوری اڈہ کے نواح چک نمبر 424 ٹی ڈی اے چاہ لنگر میلوانہ کا 14سالہ منصور احمد اپنے چھوٹے بھائی احمد رضا اور کزن محمد نعمان کو موٹر سائیکل پر دھوری اڈہ اویس پبلک سکول جارھے تھے کہ ایم ایم روڈ دھوری کے قریب ھی پہنچے تھے کہ پیچھے سے تیز رفتار ٹرالر نے ٹکر مار دی اور اوپر سے گزر گیا جس کے نتیجہ میں تینوں بچے موقع پر جاں بحق ھو گئے مقامی افراد کی بڑی تعداد اور پولیس موقع پر پہنچ گئی حادثہ کی اطلاع پر ریسکیو 112 پنجاب پولیس کی امدادی ٹیمیں بھی موقع پر پہنچ گئی جنھوں نے جاں بحق ھو ے والے بچوں کو تحصیل ھیڈ کوارٹر ھسپتال منتقل کیا جبکہ ٹرالر ڈرائیور عصمت اللہ سکنہ میانوالی ٹرالر کھڑا کر کے موقع سے فرار ھو گیا پولیس کاروائی میں مصروف ھے

Post Views: 45
Tags: dhori adah news
Previous Post

لیہ ۔ چیئرمین العباس ٹرسٹ رائے غلام عباس بھٹی کی قیادت میں ڈیم بناءو پاکستان بچاءو ریلی

Next Post

امریکا طاقت ور فوج کے ساتھ نہیں جیت سکاتو ہمارے ملک میں اڈوں کے ساتھ کیسے جیتے گا؟ عمران خان کاواشنگٹن پوسٹ میں مضمون

Next Post
امریکا طاقت ور فوج کے ساتھ نہیں جیت سکاتو ہمارے ملک میں اڈوں کے ساتھ کیسے جیتے گا؟ عمران خان کاواشنگٹن پوسٹ میں مضمون

امریکا طاقت ور فوج کے ساتھ نہیں جیت سکاتو ہمارے ملک میں اڈوں کے ساتھ کیسے جیتے گا؟ عمران خان کاواشنگٹن پوسٹ میں مضمون

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
دھوری اڈہ {صبح پا کستان }دھوری اڈہ ایم ایم روڈ پر تیزرفتار ٹرالر نے سکول جاتے تین طالب علم موٹر سائیکل سواروں کو کچل دیا دو بھائی اور ایک کزن موقع پر جاں بحق ھو گئے ٹرالر ڈرائیور ٹرالر کھڑا کر کے موقع سے فرار ھو گیا ریسکیو 1122اور پولیس نے موقع پر پہنچ کر جاں بحق بچوں کو تحصیل ھیڈ کوارٹر ھسپتال چوک اعظم منتقل تفصیلات کے مطابق دھوری اڈہ کے نواح چک نمبر 424 ٹی ڈی اے چاہ لنگر میلوانہ کا 14سالہ منصور احمد اپنے چھوٹے بھائی احمد رضا اور کزن محمد نعمان کو موٹر سائیکل پر دھوری اڈہ اویس پبلک سکول جارھے تھے کہ ایم ایم روڈ دھوری کے قریب ھی پہنچے تھے کہ پیچھے سے تیز رفتار ٹرالر نے ٹکر مار دی اور اوپر سے گزر گیا جس کے نتیجہ میں تینوں بچے موقع پر جاں بحق ھو گئے مقامی افراد کی بڑی تعداد اور پولیس موقع پر پہنچ گئی حادثہ کی اطلاع پر ریسکیو 112 پنجاب پولیس کی امدادی ٹیمیں بھی موقع پر پہنچ گئی جنھوں نے جاں بحق ھو ے والے بچوں کو تحصیل ھیڈ کوارٹر ھسپتال منتقل کیا جبکہ ٹرالر ڈرائیور عصمت اللہ سکنہ میانوالی ٹرالر کھڑا کر کے موقع سے فرار ھو گیا پولیس کاروائی میں مصروف ھے
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.