• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ جی پی او لیہ کے اکاءونٹ ہولڈرز ذاتی ڈاکخانہ اکاءونٹ سے رقم نکلوانے میں دشواری ، اکاءونٹ ہو لڈرز پریشان

webmaster by webmaster
جون 26, 2021
in جنوبی پنجاب
0
لیہ ۔ جی پی او لیہ کے اکاءونٹ ہولڈرز ذاتی ڈاکخانہ اکاءونٹ سے رقم نکلوانے میں دشواری ،  اکاءونٹ ہو لڈرز پریشان

post office layyah city

لیہ( صبح پا کستان )جی پی او لیہ کے اکاءونٹ ہولڈرز ذاتی ڈاکخانہ اکاءونٹ سے رقم نکلوانے سے محروم،اکاءونٹ ہولڈرز غریبوں کو گھر کے چولہے چلانے،بچوں کی سکول فیسوں و دیگر اخراجات کیلئے پریشانی کا سامنا،ڈاکخانہ عملہ اکاءونٹ ہولڈرز کے مسائل حل کرنے کی بجائے دھتکارنے لگا،اکاءونٹ ہولڈرز کا وزیر اعظم پاکستان عمران خان،پوسٹ ماسٹر جنرل سے مداخلت کی اپیل،

ضلع لیہ کے مختلف ڈاکخانہ جات میں عام مردوخواتین،سرکاری ملازمت سے ریٹائرڈ افرادکے ہزاروں اکاءونٹ موجود ہیں جن میں روزانہ و ماہانہ رقم جمع کرانے و نکلوانے کا عمل جاری رہتا تھا گذشتہ کچھ عرصہ سے جی پی او لیہ و دیگر ڈاکخانہ جات سے اکاءونٹ ہولڈرز رقم نکلوانے کیلئے گئے ان کو رقم دینے کی بجائے ڈاکخانہ کا عملہ دیگر کسی بنک و قومی بچت بنک میں منتقل کرنے کا مشورہ دے کر ڈاکخانہ سے واپس بھیج دیا جارہا ہے جس کی وجہ سے عام شہری مردوخواتین و بوڑھے پینشنرز دیگر بنکوں میں نئے اکاءونٹ کھلوانے کی بجائے اپنی رقم ڈاکخانہ سے واپس لینا چاہتے ہیں ،اکاءونٹ ہولڈرز محمد اقبال،سکینہ بی بی،سکندر علی،فیاض حسین،محمد رمضان و دیگر نے کہا کہ مدت سے ہمارا اکاءونٹ موجود ہے کچھ دنوں سے ہمارے ذاٹی اکاءونٹ سے رقم نکلوانے میں دشواری آرہی ہے ڈاکخانہ کے عملہ سے جب اس بارے بات کی جاتی ہے تو ان کا رویہ غیر مناسب ہوتا ہے اور وہ جواب دیتے ہیں ہیں کہ نقد رقم نہیں دیں گے آپ یہ رقم کسی دوسرے بنک و قومی بچت کے بنک میں ٹرانسفر کرواسکتے ہیں انہوں نے کہا کہ دیگر بنکوں اور قومی بچت میں ہمارے اکاءونٹ موجود نہیں ہیں اب ہ میں اپنے گھر کا کچن چلانے ،بچوں کی فیسوں کی ادئیگی و دیگر اخراجات میں پریشان کا سامنا ہے اکاءونٹ ہولڈرز نے وزیر اعظم پاکستان،یوسٹ ماسٹر جنرل سے مطالبہ کیا کہ فوری طور پر مداخلت کرکے ہمارا مسئلہ حل کیا جائے،جی پی او لیہ میں تعینات سینئر پوسٹ ماسٹر عبدالستار سے ڈاکخانہ کے لائن نمبر 0606412487,0606412910موبائل نمبر 03004144804پر رابطہ کرنے کی متعدد بار کوشش کی لیکن رابطہ نہ ہوسکا ۔

Tags: layyah news
Previous Post

لیہ ۔ بی زیڈ یو بہادر سب کیمپس کے طلباء کا احتجاج آن لائن امتحانات لینے کا مطالبہ

Next Post

پاکستان میڈیکل کمیشن نے میڈیکل انٹری ٹیسٹ کی فیسوں میں اضافہ کر دیا

Next Post
پاکستان میڈیکل کمیشن نے میڈیکل انٹری ٹیسٹ کی فیسوں میں اضافہ کر دیا

پاکستان میڈیکل کمیشن نے میڈیکل انٹری ٹیسٹ کی فیسوں میں اضافہ کر دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین  کی  کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند  ہو گا ۔علیمہ خانم
قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم

by webmaster
جنوری 28, 2026
0

علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...

Read moreDetails
پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

جنوری 26, 2026
پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

جنوری 24, 2026
ملک میں بدقسمتی سے بجلی بہت مہنگی ہے، وزیراعظم

عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کا کیس؛ پی ٹی اے کا جواب غیر تسلی بخش قرار

جنوری 21, 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

جنوری 18, 2026
لیہ( صبح پا کستان )جی پی او لیہ کے اکاءونٹ ہولڈرز ذاتی ڈاکخانہ اکاءونٹ سے رقم نکلوانے سے محروم،اکاءونٹ ہولڈرز غریبوں کو گھر کے چولہے چلانے،بچوں کی سکول فیسوں و دیگر اخراجات کیلئے پریشانی کا سامنا،ڈاکخانہ عملہ اکاءونٹ ہولڈرز کے مسائل حل کرنے کی بجائے دھتکارنے لگا،اکاءونٹ ہولڈرز کا وزیر اعظم پاکستان عمران خان،پوسٹ ماسٹر جنرل سے مداخلت کی اپیل، ضلع لیہ کے مختلف ڈاکخانہ جات میں عام مردوخواتین،سرکاری ملازمت سے ریٹائرڈ افرادکے ہزاروں اکاءونٹ موجود ہیں جن میں روزانہ و ماہانہ رقم جمع کرانے و نکلوانے کا عمل جاری رہتا تھا گذشتہ کچھ عرصہ سے جی پی او لیہ و دیگر ڈاکخانہ جات سے اکاءونٹ ہولڈرز رقم نکلوانے کیلئے گئے ان کو رقم دینے کی بجائے ڈاکخانہ کا عملہ دیگر کسی بنک و قومی بچت بنک میں منتقل کرنے کا مشورہ دے کر ڈاکخانہ سے واپس بھیج دیا جارہا ہے جس کی وجہ سے عام شہری مردوخواتین و بوڑھے پینشنرز دیگر بنکوں میں نئے اکاءونٹ کھلوانے کی بجائے اپنی رقم ڈاکخانہ سے واپس لینا چاہتے ہیں ،اکاءونٹ ہولڈرز محمد اقبال،سکینہ بی بی،سکندر علی،فیاض حسین،محمد رمضان و دیگر نے کہا کہ مدت سے ہمارا اکاءونٹ موجود ہے کچھ دنوں سے ہمارے ذاٹی اکاءونٹ سے رقم نکلوانے میں دشواری آرہی ہے ڈاکخانہ کے عملہ سے جب اس بارے بات کی جاتی ہے تو ان کا رویہ غیر مناسب ہوتا ہے اور وہ جواب دیتے ہیں ہیں کہ نقد رقم نہیں دیں گے آپ یہ رقم کسی دوسرے بنک و قومی بچت کے بنک میں ٹرانسفر کرواسکتے ہیں انہوں نے کہا کہ دیگر بنکوں اور قومی بچت میں ہمارے اکاءونٹ موجود نہیں ہیں اب ہ میں اپنے گھر کا کچن چلانے ،بچوں کی فیسوں کی ادئیگی و دیگر اخراجات میں پریشان کا سامنا ہے اکاءونٹ ہولڈرز نے وزیر اعظم پاکستان،یوسٹ ماسٹر جنرل سے مطالبہ کیا کہ فوری طور پر مداخلت کرکے ہمارا مسئلہ حل کیا جائے،جی پی او لیہ میں تعینات سینئر پوسٹ ماسٹر عبدالستار سے ڈاکخانہ کے لائن نمبر 0606412487,0606412910موبائل نمبر 03004144804پر رابطہ کرنے کی متعدد بار کوشش کی لیکن رابطہ نہ ہوسکا ۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.