• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ بی زیڈ یو بہادر سب کیمپس کے طلباء کا احتجاج آن لائن امتحانات لینے کا مطالبہ

webmaster by webmaster
جون 26, 2021
in First Page, جنوبی پنجاب
0
لیہ ۔ بی زیڈ یو بہادر سب کیمپس کے طلباء کا احتجاج آن لائن امتحانات لینے کا مطالبہ

لیہ( صبح پا کستان )بہاءوالدین زکریا یونیورسٹی بہادر سب کیمپس کے اے ڈی اے،اے ڈی ایس کے طلباء کا ڈسٹرکٹ پریس کلب کے باہر احتجاج،امتحانی نظام میں تبدیل کرکے آن لائن امتحانات لینے کا مطالبہ،

بہادر سب کیمپس بی زیڈیو ملتان اے ڈی اے،اے ڈی ایس،بی اے،بی ایس سی کے طلباء اظہر حسین ،شیکل احمد،فیاض احمد ۔ عمر فیاض،اسد اقبال،جنید اقبال،محمد طاہر،اطہر مہدی،محمد یونس،محمد یوسف،محمد کلیم،محمد عمران،محمد رمضان،مزمل حسین،محمد شکیل،منظور حسین،محمد عدنان،محمد فرحان،مبشر غفور،محمد وقار،عبدالرحمن،محمد شعیب،محمد یٰسین،محمد نوید،فیصل عباس،مومن احسان،نصیر احمد،محمد رضوان،محمدسراج،ارباب غازی،رضوان حسین،عدنان دانش نے ڈسٹرکٹ پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے وائس چانسلر،کنٹرولر امتحانات زکریا یونیورسٹی ملتان سے مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ کرونا کے دوران سکول،کالجز مسلسل بند رہنے کی وجہ سے کورس مکمل طور پر نہیں پڑھایا گیا جس کی وجہ سے امتحان دینے میں دشواری ہوگی،طلباء نے مطالبہ کیا کہ ہم امتحان دینا چاہتے ہیں ہماری کلاسیں تسلسل کے ساتھ لگا کر امتحان کی تاریخوں میں توسیع کرکے کورس مکمل کروائے جائیں اس کے بعد ہمارے امتحان لئے جائیں اگر ایسا نہ ہوسکے تو امتحانی نظام میں تبدیلی کرکے آن لائن امتحان لیا جائے اور میٹرک،انٹر میڈیٹ کے امتحانات کی طرح ہمارے مضامین سارٹ کرکے اور 40فیصد کورس کی کمی کرکے امتحان لیا جائے،طلباء کے احتجاج میں سیاسی سماجی رہنما سابق امیدور ایم پی اے ملک ہاشم حسین سہو ایڈووکیٹ نے طلباء کے مطالبہ کی حمایت کیلئے شرکت کی ۔

Post Views: 32
Tags: layyah news
Previous Post

لیہ ۔قاری حافظ محمد موسی رحمة اللہ علیہ کی یاد میں سیمینار 27 جون کو ہو گا

Next Post

لیہ ۔ جی پی او لیہ کے اکاءونٹ ہولڈرز ذاتی ڈاکخانہ اکاءونٹ سے رقم نکلوانے میں دشواری ، اکاءونٹ ہو لڈرز پریشان

Next Post
لیہ ۔ جی پی او لیہ کے اکاءونٹ ہولڈرز ذاتی ڈاکخانہ اکاءونٹ سے رقم نکلوانے میں دشواری ،  اکاءونٹ ہو لڈرز پریشان

لیہ ۔ جی پی او لیہ کے اکاءونٹ ہولڈرز ذاتی ڈاکخانہ اکاءونٹ سے رقم نکلوانے میں دشواری ، اکاءونٹ ہو لڈرز پریشان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
لیہ( صبح پا کستان )بہاءوالدین زکریا یونیورسٹی بہادر سب کیمپس کے اے ڈی اے،اے ڈی ایس کے طلباء کا ڈسٹرکٹ پریس کلب کے باہر احتجاج،امتحانی نظام میں تبدیل کرکے آن لائن امتحانات لینے کا مطالبہ، بہادر سب کیمپس بی زیڈیو ملتان اے ڈی اے،اے ڈی ایس،بی اے،بی ایس سی کے طلباء اظہر حسین ،شیکل احمد،فیاض احمد ۔ عمر فیاض،اسد اقبال،جنید اقبال،محمد طاہر،اطہر مہدی،محمد یونس،محمد یوسف،محمد کلیم،محمد عمران،محمد رمضان،مزمل حسین،محمد شکیل،منظور حسین،محمد عدنان،محمد فرحان،مبشر غفور،محمد وقار،عبدالرحمن،محمد شعیب،محمد یٰسین،محمد نوید،فیصل عباس،مومن احسان،نصیر احمد،محمد رضوان،محمدسراج،ارباب غازی،رضوان حسین،عدنان دانش نے ڈسٹرکٹ پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے وائس چانسلر،کنٹرولر امتحانات زکریا یونیورسٹی ملتان سے مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ کرونا کے دوران سکول،کالجز مسلسل بند رہنے کی وجہ سے کورس مکمل طور پر نہیں پڑھایا گیا جس کی وجہ سے امتحان دینے میں دشواری ہوگی،طلباء نے مطالبہ کیا کہ ہم امتحان دینا چاہتے ہیں ہماری کلاسیں تسلسل کے ساتھ لگا کر امتحان کی تاریخوں میں توسیع کرکے کورس مکمل کروائے جائیں اس کے بعد ہمارے امتحان لئے جائیں اگر ایسا نہ ہوسکے تو امتحانی نظام میں تبدیلی کرکے آن لائن امتحان لیا جائے اور میٹرک،انٹر میڈیٹ کے امتحانات کی طرح ہمارے مضامین سارٹ کرکے اور 40فیصد کورس کی کمی کرکے امتحان لیا جائے،طلباء کے احتجاج میں سیاسی سماجی رہنما سابق امیدور ایم پی اے ملک ہاشم حسین سہو ایڈووکیٹ نے طلباء کے مطالبہ کی حمایت کیلئے شرکت کی ۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.