لیہ( صبح پا کستان )تنظیم آٸمة المساجد جماعت اہلسنت لیہ اور سگ حسنینیہ میلاد کمیٹی کے زیر اہتمام جامع مسجد گلزار مدینہ ریلوے کالونی لیہ میں27 جون بروز اتوار صبح 6 بجے معروف کالم نویس نعت گو شاعر محمد صدیق پرہار کے والد قاری حافظ محمد موسی رحمة اللہ علیہ کے ایصال ثواب اور درجات کی بلندی کے لیے عظمت حافظ قرآن و خراج تحسین سیمینار منعقد ہو رہا ہے۔ جس کی صدارت پیر سید محمد ذوالقرنین شاہ بخاری کریں گے۔ علمإ کرام اور نعت خواں حضرات بھی تشریف لا رہے ہیں۔ یہ بات علامہ حافظ غلام محمد باروی صدر سگ حسنینیہ میلاد کمیٹی نے بتاٸی۔
ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز
لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetails









