• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

افغانستان کے حوالے سے اپنی زمین کسی کو استعمال نہیں کرنے دیں گے، فواد چوہدری

webmaster by webmaster
جون 26, 2021
in First Page, قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
پنجاب ڈلیور نہیں کر پا رہا، پی ٹی آئی کو مجموعی طور پر دباؤ کا سامنا ہے: فواد چودھری

اسلام آباد: وفاقی وزیربرائے اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا کہ افغانستان میں استحکام پاکستان کیلئے کارآمد ہے۔

وفاقی وزیربرائے اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے پریس کانفرنس نے کہا کہ امریکا اور چین کے تعلقات کے حوالے سے 1970 میں پاکستان نے کردار ادا کیا، افغانستان میں استحکام پاکستان کیلئے کارآمد ہے، طالبان کو پہلے امریکا اور پھر افغان حکومت کے ساتھ مذاکرات کیلئے آمادہ کیا۔

فواد چوہدری نے کہا کہ چین اور امریکا دو اقتصادی قوتیں ہیں ، امریکا چین تناؤ کم کرنے کیلئے پاکستان کردارادا کرنے کوتیار ہے، افغانستان میں ایک مستحکم حکومت دیکھنا چاہتے ہیں۔ افغانستان کے حوالے سے اپنی زمین کسی کو استعمال نہیں کرنے دیں گے، افغانستان سرحد کے ساتھ نوے فیصد باڑ کا کام مکمل کرچکے ہیں۔
فواد چوہدری نے کہا کہ امریکا سے تجارت اپنے طریقے سے کرنا چاہتے ہیں، افغانستان کے حل کیلئے تمام دھڑوں کو شامل کرنا ہوگا، وزیراعظم نے بھارت کے ساتھ تعلقات پرامید کا اظہارکیا اوربھارت سے تعلقات بہترہوتے ہیں توپاکستان کی تجارت کے حوالے جغرافیائی حیثیت زیادہ ہوگی۔

Post Views: 33
Source: www.express.pk
Tags: National News
Previous Post

پنجاب اسمبلی میں 26 کھرب 53 ارب روپے کابجٹ کثرت رائے سے منظور

Next Post

لیہ ۔قاری حافظ محمد موسی رحمة اللہ علیہ کی یاد میں سیمینار 27 جون کو ہو گا

Next Post

لیہ ۔قاری حافظ محمد موسی رحمة اللہ علیہ کی یاد میں سیمینار 27 جون کو ہو گا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
اسلام آباد: وفاقی وزیربرائے اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا کہ افغانستان میں استحکام پاکستان کیلئے کارآمد ہے۔ وفاقی وزیربرائے اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے پریس کانفرنس نے کہا کہ امریکا اور چین کے تعلقات کے حوالے سے 1970 میں پاکستان نے کردار ادا کیا، افغانستان میں استحکام پاکستان کیلئے کارآمد ہے، طالبان کو پہلے امریکا اور پھر افغان حکومت کے ساتھ مذاکرات کیلئے آمادہ کیا۔ فواد چوہدری نے کہا کہ چین اور امریکا دو اقتصادی قوتیں ہیں ، امریکا چین تناؤ کم کرنے کیلئے پاکستان کردارادا کرنے کوتیار ہے، افغانستان میں ایک مستحکم حکومت دیکھنا چاہتے ہیں۔ افغانستان کے حوالے سے اپنی زمین کسی کو استعمال نہیں کرنے دیں گے، افغانستان سرحد کے ساتھ نوے فیصد باڑ کا کام مکمل کرچکے ہیں۔ فواد چوہدری نے کہا کہ امریکا سے تجارت اپنے طریقے سے کرنا چاہتے ہیں، افغانستان کے حل کیلئے تمام دھڑوں کو شامل کرنا ہوگا، وزیراعظم نے بھارت کے ساتھ تعلقات پرامید کا اظہارکیا اوربھارت سے تعلقات بہترہوتے ہیں توپاکستان کی تجارت کے حوالے جغرافیائی حیثیت زیادہ ہوگی۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.