• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

پنجاب اسمبلی میں 26 کھرب 53 ارب روپے کابجٹ کثرت رائے سے منظور

webmaster by webmaster
جون 26, 2021
in جنوبی پنجاب, لاہور
0
پنجاب اسمبلی میں 26 کھرب 53 ارب روپے کابجٹ کثرت رائے سے منظور

لاہور ۔ پنجاب اسمبلی میں 26 کھرب 53 ارب روپے کابجٹ کثرت رائے سے منظور، وزیر خزانہ نے پنجاب فنانس بل 2021 ایوان میں پیش کیا جو کثرت رائے منظور کر لیا گیا۔

وزیر اعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا کہ عوام دوست بجٹ پیش کیا ، منظوری میں ارکان نے بھر پور دلچسپی لی،وزیر اعلی نے ایوان احسن انداز سے چلانے پر اسپیکر چوہدری پرویز الہی کے کردار کی تعریف کی ۔

وزیر اعلیٰ نے اسپیکر پنجاب اسمبلی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آپ نے ایوان کو پارلیمانی روایات کے مطابق احسن انداز سے چلایا۔میں نے مناسب سمجھا کہ اپ کے چیمبر آکر اپ کا شکریہ ادا کروں،بجٹ کی منظوری میں پارٹی ارکان اور اتحادیوں کا تعاون مثالی رہا۔

وزیر اعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا کہ پنجاب ترقی کی شاہراہ پر گامزن ہو چکا ہے،ماضی کی حکومت مسائل دیکر گئی ہم صوبے کو خوشحالی کی طرف لیکر جارہے ہیں ۔

Post Views: 31
Source: https://lahorenews.tv/
Tags: lahore news
Previous Post

لیہ ۔ فرسٹ ایئر کی طالبہ 30روز بعد بھی بارزیاب نہ ہوسکی ،قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارکردگی پر سوالیہ نشان

Next Post

افغانستان کے حوالے سے اپنی زمین کسی کو استعمال نہیں کرنے دیں گے، فواد چوہدری

Next Post
پنجاب ڈلیور نہیں کر پا رہا، پی ٹی آئی کو مجموعی طور پر دباؤ کا سامنا ہے: فواد چودھری

افغانستان کے حوالے سے اپنی زمین کسی کو استعمال نہیں کرنے دیں گے، فواد چوہدری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
لاہور ۔ پنجاب اسمبلی میں 26 کھرب 53 ارب روپے کابجٹ کثرت رائے سے منظور، وزیر خزانہ نے پنجاب فنانس بل 2021 ایوان میں پیش کیا جو کثرت رائے منظور کر لیا گیا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا کہ عوام دوست بجٹ پیش کیا ، منظوری میں ارکان نے بھر پور دلچسپی لی،وزیر اعلی نے ایوان احسن انداز سے چلانے پر اسپیکر چوہدری پرویز الہی کے کردار کی تعریف کی ۔ وزیر اعلیٰ نے اسپیکر پنجاب اسمبلی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آپ نے ایوان کو پارلیمانی روایات کے مطابق احسن انداز سے چلایا۔میں نے مناسب سمجھا کہ اپ کے چیمبر آکر اپ کا شکریہ ادا کروں،بجٹ کی منظوری میں پارٹی ارکان اور اتحادیوں کا تعاون مثالی رہا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا کہ پنجاب ترقی کی شاہراہ پر گامزن ہو چکا ہے،ماضی کی حکومت مسائل دیکر گئی ہم صوبے کو خوشحالی کی طرف لیکر جارہے ہیں ۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.