• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ فرسٹ ایئر کی طالبہ 30روز بعد بھی بارزیاب نہ ہوسکی ،قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارکردگی پر سوالیہ نشان

webmaster by webmaster
جون 24, 2021
in جنوبی پنجاب
0
لیہ ۔ فرسٹ ایئر کی طالبہ 30روز بعد بھی بارزیاب نہ ہوسکی ،قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارکردگی پر سوالیہ نشان

لیہ( صبح پا کستان ) فتح پورکالج کی فرسٹ ایئر کی طالبہ 30روز بعد بھی بارزیاب نہ ہوسکی انفارمیشن ٹیکنالوجی کی مدد سے گرفتار ہونے والا آئی ٹی ایکسپرٹ فتح پور پولیس کے ریکارڈ کے مطابق بے گناہ،مغویہ کی والدہ بیٹی کی جدائی میں ہوش و ہواس کھو بیٹھی ماہر دماغی امراض کے زیر علاج،

فتح پور و گردونواح میں خوف وہراس کی فضا قائم،فتحپور کے رہائشی محمد رزاق فوجی نے تھانہ فتح پور میں درج ایف آئی آرنمبری 374;47;21 میں مءوقف اختیار کیا کہ وہ اپنی بیوی اور16سالہ بیٹی لائبہ رزاق کے ہمراہ شاپنگ کیلئے فتح پور شہر کی طرف آرہے تھے لنک فاروق نہر کروڑ روڈ کے نزدیک سفید رنگ کی کار میں سوار تین مسلح افرادکار سے اترے ،اسلحہ کے زور پر یرغمال بنا کر میری جیب سے 82ہزار روپے،میری بیوی کے گلے سے سونے کا ہار،کانوں سے بالیاں زبردستی اتار لیں میری نابالغ بیٹی لائبہ رزاق کو دبوچ کو گاڑی میں بٹھانا شروع کیا شور واویلا پر لوگ آگئے لیکن ان لوگوں نے اسلحہ کے زور پر زبردستی لوٹنے اور میری بیٹی کو گاڑی میں بٹھا کر فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے جس پر تھانہ فتح پور پولیس نے زیر دفعہ 365;66;مقدمہ درج کردیا،جدید ٹیکنالوجی و تفتیش کی مدد سے ملزم ضلع ڈیرہ غازیخان کی حدود سے ملزم مٹھا خان ولد حسن خان بلوچ کو گرفتار کیا گیا رابطہ پر ایس ایچ او عدنان قریشی نے مءوقف دیا کہ نامزد ملزم کو ڈیرہ غازیخان سے گرفتار کیا گیا ریمانڈ لیکر تفتیش کی مگر ملزم کے خلاف الزام ثابت نہ ہوسکا ہے انہوں نے کہا کہ اغوا کار اور ملزم مٹھا خان کا موبائل ای ایم آئی ریکارڈ میں مماثلت ہے جو ملزم کی بے گناہی کا سبب بنی تاہم فتح پور پولیس طالبہ کے اغوا میں ملوث ملزم کی گرفتاری کیلئے کوشش کررہی ہے ،

انسانی حقوق کے کارکن عنایت اللہ کاشف ایڈووکیٹ نے چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ سے اپیل کی لائبہ رزاق کے اغوا کا واقعہ عام مقدمہ نہ ہے بلکہ فتح پور کالج کی ہونہار طالبہ کے دن دیہاڑے اغوا کا واقعہ ہے آرگنائزڈ آبادی سے اسلحہ کے زور پر معصوم بیٹی کا اغوا نہ صرف قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہے بلکہ لائبہ رزاق کے اغوا کے بعد فتح پور اور ضلع لیہ کے والدین اور بہنوں بیٹیوں میں شدید خوف و ہراس اور بے چینی پیدا ہوچکی ہے انہوں نے کہا کہ عدالت عظمیٰ اور عدالت عالیہ اس اغوا کے افسوسناک واقعہ کا از خود نوٹس لیکر اغوا کاروں اور ان کے سرپرستوں معاونین کو گرفتار کرکے مغویہ کو زندہ بازیاب کراکے ہوش و ہواس سے محروم ہو جانے والی والدہ کے دکھوں کا مداوا کرے اور مظلوم خاندان کی فوری جائز قانونی امداد سے نہ صرف متاثرہ خاندان معاشرہ میں زندگی گذارنے کے قابل ہوسکے گا بلکہ والدین جو اس اغوا کے بعد اپنی بیٹیوں کو تعلیم سے دور کرنے بارے سوچ رہے ہیں اور شدید مایوسی کا شکار ہیں کو بھی حوصلہ ملے گا اور وہ اپنی بچیوں کی تعلیم کے سلسلہ کو جاری رکھ سکیں گے

انہوں نے وزیر اعلیٰ پنجاب،آئی جی پنجاب،آر پی او ڈیرہ غازیخان اور ڈی پی او لیہ سے مطالبہ کیا کہ جنوبی پنجاب اور لیہ سے بچیوں کے اغوا کے واقعات میں مسلسل اضافہ ریکارڈ ہورہا ہے جس کی وجہ سے تمام والدین اور دردمند شہریوں کے کلیجے منہ کو آچکے ہیں لہذا قانون کی بالا دستی اور شہریوں کی جان و مال عزت و آبرو کے تحفظ کو یقینی بنایا جائے اور مقدمات کی انکوائری ایسے پولیس افسران کے سپرد کی جائیں جنکی مہارت اور ایماندار ہرقسمی شک و شبہ سے پاک ہو ۔

Tags: layyah news
Previous Post

ویلڈن پنجاب پو لیس ۔ جوہر ٹاؤن دھماکے کا ماسٹر مائنڈ پیٹرپال ڈیوڈ گرفتار

Next Post

پنجاب اسمبلی میں 26 کھرب 53 ارب روپے کابجٹ کثرت رائے سے منظور

Next Post
پنجاب اسمبلی میں 26 کھرب 53 ارب روپے کابجٹ کثرت رائے سے منظور

پنجاب اسمبلی میں 26 کھرب 53 ارب روپے کابجٹ کثرت رائے سے منظور

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

ستمبر 15, 2025
 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025
لیہ( صبح پا کستان ) فتح پورکالج کی فرسٹ ایئر کی طالبہ 30روز بعد بھی بارزیاب نہ ہوسکی انفارمیشن ٹیکنالوجی کی مدد سے گرفتار ہونے والا آئی ٹی ایکسپرٹ فتح پور پولیس کے ریکارڈ کے مطابق بے گناہ،مغویہ کی والدہ بیٹی کی جدائی میں ہوش و ہواس کھو بیٹھی ماہر دماغی امراض کے زیر علاج، فتح پور و گردونواح میں خوف وہراس کی فضا قائم،فتحپور کے رہائشی محمد رزاق فوجی نے تھانہ فتح پور میں درج ایف آئی آرنمبری 374;47;21 میں مءوقف اختیار کیا کہ وہ اپنی بیوی اور16سالہ بیٹی لائبہ رزاق کے ہمراہ شاپنگ کیلئے فتح پور شہر کی طرف آرہے تھے لنک فاروق نہر کروڑ روڈ کے نزدیک سفید رنگ کی کار میں سوار تین مسلح افرادکار سے اترے ،اسلحہ کے زور پر یرغمال بنا کر میری جیب سے 82ہزار روپے،میری بیوی کے گلے سے سونے کا ہار،کانوں سے بالیاں زبردستی اتار لیں میری نابالغ بیٹی لائبہ رزاق کو دبوچ کو گاڑی میں بٹھانا شروع کیا شور واویلا پر لوگ آگئے لیکن ان لوگوں نے اسلحہ کے زور پر زبردستی لوٹنے اور میری بیٹی کو گاڑی میں بٹھا کر فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے جس پر تھانہ فتح پور پولیس نے زیر دفعہ 365;66;مقدمہ درج کردیا،جدید ٹیکنالوجی و تفتیش کی مدد سے ملزم ضلع ڈیرہ غازیخان کی حدود سے ملزم مٹھا خان ولد حسن خان بلوچ کو گرفتار کیا گیا رابطہ پر ایس ایچ او عدنان قریشی نے مءوقف دیا کہ نامزد ملزم کو ڈیرہ غازیخان سے گرفتار کیا گیا ریمانڈ لیکر تفتیش کی مگر ملزم کے خلاف الزام ثابت نہ ہوسکا ہے انہوں نے کہا کہ اغوا کار اور ملزم مٹھا خان کا موبائل ای ایم آئی ریکارڈ میں مماثلت ہے جو ملزم کی بے گناہی کا سبب بنی تاہم فتح پور پولیس طالبہ کے اغوا میں ملوث ملزم کی گرفتاری کیلئے کوشش کررہی ہے ، انسانی حقوق کے کارکن عنایت اللہ کاشف ایڈووکیٹ نے چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ سے اپیل کی لائبہ رزاق کے اغوا کا واقعہ عام مقدمہ نہ ہے بلکہ فتح پور کالج کی ہونہار طالبہ کے دن دیہاڑے اغوا کا واقعہ ہے آرگنائزڈ آبادی سے اسلحہ کے زور پر معصوم بیٹی کا اغوا نہ صرف قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہے بلکہ لائبہ رزاق کے اغوا کے بعد فتح پور اور ضلع لیہ کے والدین اور بہنوں بیٹیوں میں شدید خوف و ہراس اور بے چینی پیدا ہوچکی ہے انہوں نے کہا کہ عدالت عظمیٰ اور عدالت عالیہ اس اغوا کے افسوسناک واقعہ کا از خود نوٹس لیکر اغوا کاروں اور ان کے سرپرستوں معاونین کو گرفتار کرکے مغویہ کو زندہ بازیاب کراکے ہوش و ہواس سے محروم ہو جانے والی والدہ کے دکھوں کا مداوا کرے اور مظلوم خاندان کی فوری جائز قانونی امداد سے نہ صرف متاثرہ خاندان معاشرہ میں زندگی گذارنے کے قابل ہوسکے گا بلکہ والدین جو اس اغوا کے بعد اپنی بیٹیوں کو تعلیم سے دور کرنے بارے سوچ رہے ہیں اور شدید مایوسی کا شکار ہیں کو بھی حوصلہ ملے گا اور وہ اپنی بچیوں کی تعلیم کے سلسلہ کو جاری رکھ سکیں گے انہوں نے وزیر اعلیٰ پنجاب،آئی جی پنجاب،آر پی او ڈیرہ غازیخان اور ڈی پی او لیہ سے مطالبہ کیا کہ جنوبی پنجاب اور لیہ سے بچیوں کے اغوا کے واقعات میں مسلسل اضافہ ریکارڈ ہورہا ہے جس کی وجہ سے تمام والدین اور دردمند شہریوں کے کلیجے منہ کو آچکے ہیں لہذا قانون کی بالا دستی اور شہریوں کی جان و مال عزت و آبرو کے تحفظ کو یقینی بنایا جائے اور مقدمات کی انکوائری ایسے پولیس افسران کے سپرد کی جائیں جنکی مہارت اور ایماندار ہرقسمی شک و شبہ سے پاک ہو ۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.