ادارہ صبح پا کستان لیہ کی طرف سے تمام اہل وطن کو عید الضحی کی خوشیاں مبارک ہوں ، اس...
Read moreDetailsڈیرہ غازیخان {صبح پا کستان)وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان احمد خان بزدار نے ڈیرہ غازی خان میں تونسہ روڈ...
Read moreDetailsلیہ( صبح پا کستان ) محکمہ پاپولیشن ویلفیئرکی جانب سے عالمی یوم آبادی کے حوالے سے میونسپل کمیٹی ہال میں...
Read moreDetailsلیہ {صبح پا کستان} معروف گا ئینا کا لوجسٹ ڈاکٹر صائمہ بتول سمرا ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال لیہ کی میڈ...
Read moreDetailsملتان ۔ تحصیل کونسل ملتان صدر کے افسر کی جانب سے چہیتے ٹھیکیداروں کو دو مویشی منڈیاں دینے کا انکشاف...
Read moreDetailsملتان ۔ ملتان میں ڈاکو راج ،محافظ خود لٹ گئے۔ایک ہی رات میں ڈی ایس پی سمیت 3 گھر لوٹ...
Read moreDetailsلیہ ( صبح پا کستان ) پولیس قومی رضا کاران میں ٹی اے بل اور یونیفام الاءونس واجبات کے چیک...
Read moreDetailsملتان۔ ایڈیشنل انسپکٹر جنرل پولیس جنوبی پنجاب کیپٹن ر ظفر اقبال اعوان (ستارہ امتیاز)نے کہا ہے کہ عیدالاضحیٰ اور محرم...
Read moreDetailsڈیرہ غازی خان ( صبح پا کستان )پاکستان تحریک انصاف کی ایم پی اے ڈاکٹر شاہینہ کھوسہ نے کہا کہ...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)ڈی ایچ کیو ہسپتال سے ریفر کی گئی مریضہ کی نشتر ہسپتال پہنچنے سے پہلے بغیرلیڈی ڈاکٹر کے...
Read moreDetailsلاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...
Read moreDetails
ڈپٹی کمشنر اظفر ضیاءنے ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے۔غاصب بھارت نے کشمیر کو دنیا کی سب سے بڑی جیل بنا دیاہے انہوں نے کہاکہ دنیا کشمیریوں کی جدوجہد آزادی کا اعتراف کرنے پر مجبور ہو چکی ہے کشمیرپاکستا ن کا حصہ تھااور رہے گا۔انہوں نے مزیدکہا کہ کشمیریوں کو ظلم وبربربت کے ذریعے ان کے بنیادی حق آزادی سے محروم نہیں کیاجاسکتاپاکستان اور عوام کشمیریوں کی آزادی تک ان کے ساتھ ہے۔ڈی پی او علی رضانے کہاکہ پوری قوم کشمیری بہن بھائیوں کے ساتھ کھڑی ہے اور ہرمحاذپر ان کی سفارتی اور اخلاقی مدد جاری رکھی جائے گیا انہوں نے مزیدکہاکہ کشمیری حق خودارادیت کے مطالبے سے ایک انچ بھی پیچھے نہیں ہٹے جہدو جہدآزادی کشمیریوں کا بنیادی حق ہے انہیں اس حق سے محروم نہیں کیاجاسکتا۔ریلی سے سی ای او تعلیم شرافت بسرا، ڈی ایس پی رمیز بخاری،الہی بخش جوتہ نے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ مسئلہ کشمیر اب ایک المیہ سے بڑھ کر انسانی بحران کی شکل اختیار کر چکا ہے یہ بحران عالمی برادری کی بے حسی کا نوحہ ہے وزیر اعظم عمران خان کے دلیرانہ فیصلوں اور اقدامات کی وجہ سے کشمیرکاز کو ایک نئی شناخت ملی ہے جو کشمیر کی آزادی پر منتج ہوگی اہلیان لیہ اورپوری قوم کشمیریوں کے استحصال کی مذمت کرتی ہے۔ریلی کے شرکاءنے کشمیریوں بھائیو ں کے حق میں نعرے لگائے۔ریلی میںشرکاءنے کشمیر کے تصفیہ کے لئے اقوام متحدہ کی قراردادوں پر مبنی پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے۔اس موقع پر کشمیری ترانہ بھی چلایا گیا۔ ریلی تھل چوک پر اختتام پذیر ہوئی۔