• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ملتان ۔ حکومتی عہدیدار کی سفارش پر دو مویشی منڈیاں چہیتے ٹھیکیداروں کو نواز دی گئیں

webmaster by webmaster
جولائی 16, 2021
in First Page, جنوبی پنجاب
0
ملتان ۔  حکومتی عہدیدار کی سفارش پر دو مویشی منڈیاں چہیتے ٹھیکیداروں کو نواز دی گئیں

ملتان ۔  تحصیل کونسل ملتان صدر کے افسر کی جانب سے چہیتے ٹھیکیداروں کو دو مویشی منڈیاں دینے کا انکشاف ہوا ہے ،

ذرائع کے مطابق تحصیل کونسل ملتان صدر کے متعلقہ افسر کا سیاسی ایماء پر عارضی مویشی منڈیوں کے ٹھیکے اپنےپسند کےٹھیکیداروں کو دینے کا معاملہ سامنے آیا ہے ، ہیڈ محمد والا اور پل بلیل پر قائم کی گئیں دونوں عارضی مویشی منڈیاں ٹھیکیداروں کونوازی گئی ہیں- معلوم ہوا ہے کہ متعلقہ افسرنے اہم حکومتی شخصیت کے کہنے پر مذکورہ ٹھیکیداروں کو نوازا ، تاہم اب مذکورہ افسر نے سارا الزام صوبائی حکومتی عہدیدارپر ڈالنا شروع کر دیا ہے کہ اُن کی ایماء پر ٹھیکے الاٹ کئےگئے – دوسری جانب دونوں عارضی مویشی منڈیوں میں سہولیات کا فقدان ہے ، جس کی وجہ سے خریدار اور بیوپاری شدید پریشانی سے دوچار ہیں – مذکورہ ٹھیکیداروں نے ان عارضی مویشی منڈیوں سےجانوروں کیانٹری فیسوں سے وصولی شروع کردی ہے، قوانین کے مطابق کیٹل مارکیٹ مینجمنٹ کمپنی کی مقررہ کردہ منڈی مویشیاں سے جانوروں سے فیس وصولی کی جا سکتی ہے، لیکن عارضی سیل پوائنٹس سے بھی ٹیکس وصولی جاری ہے ۔

https://jang.com.pk/news/957348

Post Views: 35
Tags: multan news
Previous Post

لاہور میں افسوسناک حادثہ، چھت گرنے سے ایک ہی خاندان کے چھ افراد جان کی بازی ہارگئے

Next Post

لیہ۔ ڈاکٹر صائمہ بتول سمراڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کی پہلی خاتون میڈ یکل سپرنٹنڈنٹ تعینات

Next Post
لیہ۔  ڈاکٹر صائمہ بتول سمراڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کی پہلی خاتون  میڈ یکل سپرنٹنڈنٹ تعینات

لیہ۔ ڈاکٹر صائمہ بتول سمراڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کی پہلی خاتون میڈ یکل سپرنٹنڈنٹ تعینات

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
ملتان ۔  تحصیل کونسل ملتان صدر کے افسر کی جانب سے چہیتے ٹھیکیداروں کو دو مویشی منڈیاں دینے کا انکشاف ہوا ہے ، ذرائع کے مطابق تحصیل کونسل ملتان صدر کے متعلقہ افسر کا سیاسی ایماء پر عارضی مویشی منڈیوں کے ٹھیکے اپنےپسند کےٹھیکیداروں کو دینے کا معاملہ سامنے آیا ہے ، ہیڈ محمد والا اور پل بلیل پر قائم کی گئیں دونوں عارضی مویشی منڈیاں ٹھیکیداروں کونوازی گئی ہیں- معلوم ہوا ہے کہ متعلقہ افسرنے اہم حکومتی شخصیت کے کہنے پر مذکورہ ٹھیکیداروں کو نوازا ، تاہم اب مذکورہ افسر نے سارا الزام صوبائی حکومتی عہدیدارپر ڈالنا شروع کر دیا ہے کہ اُن کی ایماء پر ٹھیکے الاٹ کئےگئے - دوسری جانب دونوں عارضی مویشی منڈیوں میں سہولیات کا فقدان ہے ، جس کی وجہ سے خریدار اور بیوپاری شدید پریشانی سے دوچار ہیں - مذکورہ ٹھیکیداروں نے ان عارضی مویشی منڈیوں سےجانوروں کیانٹری فیسوں سے وصولی شروع کردی ہے، قوانین کے مطابق کیٹل مارکیٹ مینجمنٹ کمپنی کی مقررہ کردہ منڈی مویشیاں سے جانوروں سے فیس وصولی کی جا سکتی ہے، لیکن عارضی سیل پوائنٹس سے بھی ٹیکس وصولی جاری ہے ۔ https://jang.com.pk/news/957348
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.