• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لاہور میں افسوسناک حادثہ، چھت گرنے سے ایک ہی خاندان کے چھ افراد جان کی بازی ہارگئے

webmaster by webmaster
جولائی 16, 2021
in First Page, لاہور
0
لاہور میں افسوسناک حادثہ، چھت گرنے سے ایک ہی خاندان کے چھ افراد جان کی بازی ہارگئے

لاہور۔ شادباغ کے علاقہ میں گھر کی چھت گرنے سے دو بچوں اور تین خواتین سمیت چھ افراد جان کی بازی ہارگئے۔

ترجمان ریسکیو فاروق احمد کے مطابق  ریسکیو 1122 کوشادباغ کے علاقہ  وسن پورہ  سے بلڈنگ گرنے کی کال موصول ہوئی۔قریبی ریسکیو اسٹیشن سے ٹیمیں پانچ  منٹ ریسپانس ٹائم سے پہنچیں۔ آپریشن اربن سرچ اینڈ ریسکیو ٹیم نے کیا۔ پوری بلڈنگ ایک مرلہ 2 منزلہ گھر پر مشتمل تھی۔اوپر والا لنٹر گرنے سے نیچے والی چھت بھی گرگئی۔: 3 گھنٹے کے آپریشن میں 2 لنٹر اور ملبے سے 6 باڈیز نکال گئیں۔ واقعہ میں تین  خواتین، ایک مرد اور 2 بچوں کی اموات ہوئیں۔جاں بحق ہونے والے تمام افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے تھا۔ آپریشن میں 35 ریسکیور نے حصہ لیا،آپریشن کی کمانڈ ڈسٹرکٹ آفیسر شاہد وحید قمر نے کی۔جاں بحق ہونے والوں میں سمیرا ، علی ، مہوش 35 ، رابعہ، ماہ نور اور ابراہیم  شامل ہیں۔

https://dailypakistan.com.pk/16-Jul-2021/1316443

Post Views: 37
Tags: lahore news
Previous Post

سیکیورٹی فورسز کا کرم ایجنسی میں آپریشن، 5 مغوی مزدور بازیاب

Next Post

ملتان ۔ حکومتی عہدیدار کی سفارش پر دو مویشی منڈیاں چہیتے ٹھیکیداروں کو نواز دی گئیں

Next Post
ملتان ۔  حکومتی عہدیدار کی سفارش پر دو مویشی منڈیاں چہیتے ٹھیکیداروں کو نواز دی گئیں

ملتان ۔ حکومتی عہدیدار کی سفارش پر دو مویشی منڈیاں چہیتے ٹھیکیداروں کو نواز دی گئیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
لاہور۔ شادباغ کے علاقہ میں گھر کی چھت گرنے سے دو بچوں اور تین خواتین سمیت چھ افراد جان کی بازی ہارگئے۔ ترجمان ریسکیو فاروق احمد کے مطابق  ریسکیو 1122 کوشادباغ کے علاقہ  وسن پورہ  سے بلڈنگ گرنے کی کال موصول ہوئی۔قریبی ریسکیو اسٹیشن سے ٹیمیں پانچ  منٹ ریسپانس ٹائم سے پہنچیں۔ آپریشن اربن سرچ اینڈ ریسکیو ٹیم نے کیا۔ پوری بلڈنگ ایک مرلہ 2 منزلہ گھر پر مشتمل تھی۔اوپر والا لنٹر گرنے سے نیچے والی چھت بھی گرگئی۔: 3 گھنٹے کے آپریشن میں 2 لنٹر اور ملبے سے 6 باڈیز نکال گئیں۔ واقعہ میں تین  خواتین، ایک مرد اور 2 بچوں کی اموات ہوئیں۔جاں بحق ہونے والے تمام افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے تھا۔ آپریشن میں 35 ریسکیور نے حصہ لیا،آپریشن کی کمانڈ ڈسٹرکٹ آفیسر شاہد وحید قمر نے کی۔جاں بحق ہونے والوں میں سمیرا ، علی ، مہوش 35 ، رابعہ، ماہ نور اور ابراہیم  شامل ہیں۔ https://dailypakistan.com.pk/16-Jul-2021/1316443
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.