• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ پولیس قومی رضا کاران میں متفرق واجبات کی مد میں 77لاکھ روپے سے زائد رقم تقسیم

webmaster by webmaster
جولائی 13, 2021
in First Page, جنوبی پنجاب
0
لیہ ۔ پولیس قومی رضا کاران میں متفرق واجبات کی مد میں 77لاکھ روپے سے زائد رقم تقسیم

لیہ ( صبح پا کستان ) پولیس قومی رضا کاران میں ٹی اے بل اور یونیفام الاءونس واجبات کے چیک تقسیم،ڈی پی او لیہ سید علی رضا نے 77لاکھ روپے سے زائد رقم تقسیم کی ،پولیس قومی رضا کاران کی انسداد جرائم کےلئے خدمات قابل ستائش ہیں ۔ ڈی پی او لیہ

تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لیہ سید علی رضا نے تھانہ جات میں تعینات پولیس قومی رضا کاران کو ٹی اے بل اور وردی الاءونس کے واجبات بذریعہ کراس چیک تقسیم کئے، کل 175پولیس قومی رضا کاران میں 77لاکھ روپے سے زائد رقم بصورت کراس چیک تقسیم کی گئی،ڈی پی او لیہ نے رضا کاران سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ قومی رضاکاران پولیس فورس کا حصہ ہیں ،انسداد جرائم کےلئے رضاکاران کی خدمات قابل ستائش ہیں ،پولیس قومی رضاکاروں کے ساتھ ملکر جرائم پیشہ عناصر کے خلاف سرگرم عمل ہے ، پولیس قومی رضا کاران الیکشن، محرم الحرام، رمضان المبارک ودیگر ان اہم مواقع پربطور پولیس معاون سکیورٹی کے فراءض سر انجام دیتے ہیں ،تھانہ جات میں پولیس قومی رضاکاران اپنی ڈیوٹی احسن طریقہ سے سرانجام دے رہے ہیں ،پولیس قومی رضا کاران کی ویلفئیر کےلئے اقدامات عمل میں لائے جا رہے ہیں ۔

Post Views: 24
Tags: layyah news
Previous Post

لاہور کے مختلف علاقوں میں ہلکی اور تیز بارش سے موسم خوشگوار

Next Post

ریلوے ملازمین گھر بیٹھ کر تنخواہیں لیتے ہیں، اسی لیے حادثات ہوتے ہیں، چیف جسٹس

Next Post
ریلوے ملازمین گھر بیٹھ کر تنخواہیں لیتے ہیں، اسی لیے حادثات ہوتے ہیں، چیف جسٹس

ریلوے ملازمین گھر بیٹھ کر تنخواہیں لیتے ہیں، اسی لیے حادثات ہوتے ہیں، چیف جسٹس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
لیہ ( صبح پا کستان ) پولیس قومی رضا کاران میں ٹی اے بل اور یونیفام الاءونس واجبات کے چیک تقسیم،ڈی پی او لیہ سید علی رضا نے 77لاکھ روپے سے زائد رقم تقسیم کی ،پولیس قومی رضا کاران کی انسداد جرائم کےلئے خدمات قابل ستائش ہیں ۔ ڈی پی او لیہ

تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لیہ سید علی رضا نے تھانہ جات میں تعینات پولیس قومی رضا کاران کو ٹی اے بل اور وردی الاءونس کے واجبات بذریعہ کراس چیک تقسیم کئے، کل 175پولیس قومی رضا کاران میں 77لاکھ روپے سے زائد رقم بصورت کراس چیک تقسیم کی گئی،ڈی پی او لیہ نے رضا کاران سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ قومی رضاکاران پولیس فورس کا حصہ ہیں ،انسداد جرائم کےلئے رضاکاران کی خدمات قابل ستائش ہیں ،پولیس قومی رضاکاروں کے ساتھ ملکر جرائم پیشہ عناصر کے خلاف سرگرم عمل ہے ، پولیس قومی رضا کاران الیکشن، محرم الحرام، رمضان المبارک ودیگر ان اہم مواقع پربطور پولیس معاون سکیورٹی کے فراءض سر انجام دیتے ہیں ،تھانہ جات میں پولیس قومی رضاکاران اپنی ڈیوٹی احسن طریقہ سے سرانجام دے رہے ہیں ،پولیس قومی رضا کاران کی ویلفئیر کےلئے اقدامات عمل میں لائے جا رہے ہیں ۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.