• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لاہور کے مختلف علاقوں میں ہلکی اور تیز بارش سے موسم خوشگوار

webmaster by webmaster
جولائی 13, 2021
in First Page, لاہور
0
لاہور کے مختلف علاقوں میں ہلکی اور تیز بارش سے موسم خوشگوار

لاہور ۔ لاہور میں گزشتہ سے پیوستہ رات سے بادلوں نے ڈیرے ڈالے ہوئے ہیں ، گزشتہ روز کی طرح آج صبح بھی لاہور کے مختلف علاقوں میں بادل برسے ، کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش کے باعث موسم خوشگوار ہو گیا جبکہ شہر کے بیشتر علاقوں میں بوندا باندی کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے ۔

 

صوبائی دارالحکومت میں والٹن ، نشتر ، یوحنا آباد ، کاہنہ کے علاقوں میں ابر کرم کھل کر برسا اور جل تھل ایک کر دیا ، مسلم ٹاؤن موڑ ، کینال ، کلمہ چوک  سمیت دیگر علاقوں میں بوندا باندی سے موسم خوشگوار ہو گیا۔

 

لاہور میں ٹھندی ہوائیں چلنے اور بارش کے باعث موسم انتہائی خوشگوار ہے ۔ دوسری جانب سڑکوں پر پانی کے باعث ٹریفک کی روانی متاثر ہے ۔

https://dailypakistan.com.pk/13-Jul-2021/1315457

Post Views: 29
Tags: lahore news
Previous Post

لاہور ۔بارش کے بعد انتظامیہ نشیبی علاقوں میں بارش کے پانی کی جلد نکاسی کو یقینی بناءے ، وزیر اعلی عثمان بزدار

Next Post

لیہ ۔ پولیس قومی رضا کاران میں متفرق واجبات کی مد میں 77لاکھ روپے سے زائد رقم تقسیم

Next Post
لیہ ۔ پولیس قومی رضا کاران میں متفرق واجبات کی مد میں 77لاکھ روپے سے زائد رقم تقسیم

لیہ ۔ پولیس قومی رضا کاران میں متفرق واجبات کی مد میں 77لاکھ روپے سے زائد رقم تقسیم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
لاہور ۔ لاہور میں گزشتہ سے پیوستہ رات سے بادلوں نے ڈیرے ڈالے ہوئے ہیں ، گزشتہ روز کی طرح آج صبح بھی لاہور کے مختلف علاقوں میں بادل برسے ، کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش کے باعث موسم خوشگوار ہو گیا جبکہ شہر کے بیشتر علاقوں میں بوندا باندی کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے ۔   صوبائی دارالحکومت میں والٹن ، نشتر ، یوحنا آباد ، کاہنہ کے علاقوں میں ابر کرم کھل کر برسا اور جل تھل ایک کر دیا ، مسلم ٹاؤن موڑ ، کینال ، کلمہ چوک  سمیت دیگر علاقوں میں بوندا باندی سے موسم خوشگوار ہو گیا۔   لاہور میں ٹھندی ہوائیں چلنے اور بارش کے باعث موسم انتہائی خوشگوار ہے ۔ دوسری جانب سڑکوں پر پانی کے باعث ٹریفک کی روانی متاثر ہے ۔ https://dailypakistan.com.pk/13-Jul-2021/1315457
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.