• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لاہور ۔بارش کے بعد انتظامیہ نشیبی علاقوں میں بارش کے پانی کی جلد نکاسی کو یقینی بناءے ، وزیر اعلی عثمان بزدار

webmaster by webmaster
جولائی 12, 2021
in First Page, لاہور
0
لاہور ۔بارش کے بعد انتظامیہ نشیبی علاقوں میں بارش کے پانی کی جلد نکاسی کو یقینی بناءے ، وزیر اعلی عثمان بزدار

لاہور ۔ وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے بارشوں کے باعث واسا اور دیگر انتظامیہ کو ہمہ وقت مستعدد رہنے کا حکم دے دیا۔

 

وزیر اعلیٰ پنجاب نے آج لاہور میں ہونے والی بارش کے بعد انتظامیہ کو نشیبی علاقوں میں بارش کے پانی کی جلد نکاسی کو یقینی بنانے کا حکم دیا، کہا کہ نکاسی آب کا کام بارش کے دوران اوربارش کے بعد بھی جاری رکھا جائے ، ضروری مشینری کے ذریعے نکاسی آب کو کم سے کم وقت میں یقینی بنایا جائے ۔

 

وزیر اعلیٰ پنجاب نے حکم دیا کہ نکاسی آب کیلئے وضع کر دہ پلان پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ، بارشی پانی کے جلد نکاس میں غفلت برداشت نہیں کروں گا، شہریوں کو کسی صورت مشکلات کا سامنا نہیں ہونا چاہئے ۔ ٹریفک رواں دواں رکھنے کیلئے خصوصی انتظامات کئے جائیں ، واسا انتظامیہ اور ٹریفک پولیس کے حکام فیلڈ میں موجود رہیں ۔

Post Views: 39
Tags: lahore news
Previous Post

تحریک لبیک پر پابندی کے لیے سمری وفاقی کابینہ کو ارسال

Next Post

لاہور کے مختلف علاقوں میں ہلکی اور تیز بارش سے موسم خوشگوار

Next Post
لاہور کے مختلف علاقوں میں ہلکی اور تیز بارش سے موسم خوشگوار

لاہور کے مختلف علاقوں میں ہلکی اور تیز بارش سے موسم خوشگوار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
لاہور ۔ وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے بارشوں کے باعث واسا اور دیگر انتظامیہ کو ہمہ وقت مستعدد رہنے کا حکم دے دیا۔   وزیر اعلیٰ پنجاب نے آج لاہور میں ہونے والی بارش کے بعد انتظامیہ کو نشیبی علاقوں میں بارش کے پانی کی جلد نکاسی کو یقینی بنانے کا حکم دیا، کہا کہ نکاسی آب کا کام بارش کے دوران اوربارش کے بعد بھی جاری رکھا جائے ، ضروری مشینری کے ذریعے نکاسی آب کو کم سے کم وقت میں یقینی بنایا جائے ۔   وزیر اعلیٰ پنجاب نے حکم دیا کہ نکاسی آب کیلئے وضع کر دہ پلان پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ، بارشی پانی کے جلد نکاس میں غفلت برداشت نہیں کروں گا، شہریوں کو کسی صورت مشکلات کا سامنا نہیں ہونا چاہئے ۔ ٹریفک رواں دواں رکھنے کیلئے خصوصی انتظامات کئے جائیں ، واسا انتظامیہ اور ٹریفک پولیس کے حکام فیلڈ میں موجود رہیں ۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.