• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ملتان۔ کچے کے علاقوں میں ڈاکوؤں کیخلاف بھرپور کامیابی ملی،ایڈیشنل آئی جی

webmaster by webmaster
جولائی 10, 2021
in First Page, جنوبی پنجاب
0
ملتان۔ کچے کے علاقوں میں ڈاکوؤں کیخلاف بھرپور کامیابی ملی،ایڈیشنل آئی جی

ملتان۔  ایڈیشنل انسپکٹر جنرل پولیس جنوبی پنجاب کیپٹن ر ظفر اقبال اعوان (ستارہ امتیاز)نے کہا ہے کہ عیدالاضحیٰ اور محرم الحرام کی آمد کے پیش نظر جنوبی پنجاب میں سکیورٹی کے سخت اقدامات کئے جائیں گے حالیہ دہشت گردی کے واقعات کے باعث پولیس کو مذہبی تہوار سے قبل تمام حساس مقامات اور عبادت گاہوں کی فول پروف سیکورٹی کا ٹاسک دیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ کچے کے علاقوں میں جرائم پیشہ گینگز کے خلاف بھرپور کامیابیاں سمیٹی ہیں عوام کی حفاظت کیلئے مزید مربوط پالیسی کے تحت امن و امان کی فضاء برقرار رکھی جائے گی، ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز ریجنل پولیس آفس میں جنوبی پنجاب پولیس افسران وڈیو لنک سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ریجنل پولیس آفیسر سید خرم علی نے بریفننگ دیتے ہوئے کہا کہ سنگین جرائم میں ملوث ملزمان کی خصوصی سکریننگ جاری ہے تاکہ کوئی مزید ناخوشگوار واقعہ پیش نہ آسکے۔بعد ازاں ریجنل پولیس آفیسر بہاولپور زبیر دریشک اور ریجنل پولیس افسر ڈیرہ غازی خان فیصل رانا کی جانب سے بھی تفصیلی بریفننگ دی گئی۔

https://jang.com.pk/news/954458

Post Views: 27
Tags: multan news
Previous Post

آرمی چیف سے چینی سفیر اور قطری نمائندہ خصوصی کی ملاقات ، باہمی دلچسپی اورعلاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال

Next Post

شوگر سکینڈل کیس،شہباز شریف اور حمزہ شہبازکی عبوری ضمانت میں 2اگست تک توسیع

Next Post
شوگر سکینڈل کیس،شہباز شریف اور حمزہ شہبازکی عبوری ضمانت میں 2اگست تک توسیع

شوگر سکینڈل کیس،شہباز شریف اور حمزہ شہبازکی عبوری ضمانت میں 2اگست تک توسیع

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
ملتان۔  ایڈیشنل انسپکٹر جنرل پولیس جنوبی پنجاب کیپٹن ر ظفر اقبال اعوان (ستارہ امتیاز)نے کہا ہے کہ عیدالاضحیٰ اور محرم الحرام کی آمد کے پیش نظر جنوبی پنجاب میں سکیورٹی کے سخت اقدامات کئے جائیں گے حالیہ دہشت گردی کے واقعات کے باعث پولیس کو مذہبی تہوار سے قبل تمام حساس مقامات اور عبادت گاہوں کی فول پروف سیکورٹی کا ٹاسک دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ کچے کے علاقوں میں جرائم پیشہ گینگز کے خلاف بھرپور کامیابیاں سمیٹی ہیں عوام کی حفاظت کیلئے مزید مربوط پالیسی کے تحت امن و امان کی فضاء برقرار رکھی جائے گی، ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز ریجنل پولیس آفس میں جنوبی پنجاب پولیس افسران وڈیو لنک سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ریجنل پولیس آفیسر سید خرم علی نے بریفننگ دیتے ہوئے کہا کہ سنگین جرائم میں ملوث ملزمان کی خصوصی سکریننگ جاری ہے تاکہ کوئی مزید ناخوشگوار واقعہ پیش نہ آسکے۔بعد ازاں ریجنل پولیس آفیسر بہاولپور زبیر دریشک اور ریجنل پولیس افسر ڈیرہ غازی خان فیصل رانا کی جانب سے بھی تفصیلی بریفننگ دی گئی۔ https://jang.com.pk/news/954458
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.