• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

آرمی چیف سے چینی سفیر اور قطری نمائندہ خصوصی کی ملاقات ، باہمی دلچسپی اورعلاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال

webmaster by webmaster
جولائی 10, 2021
in First Page, قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
آرمی چیف سے چینی سفیر اور قطری نمائندہ خصوصی کی ملاقات ، باہمی دلچسپی اورعلاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال

راولپنڈی۔ آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ سےچینی سفیر نونگ رونگ  اور قطر کے خصوصی نمائندے نے علیحدہ علیحدہ ملاقاتیں کیں ہیں جن میں باہمی دلچسپی کے امور، علاقائی سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

 

آئی ایس پی آرکے مطابق چینی سفیر نونگ رونگ نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے جی ایچ کیو میں ملاقات کی ہے، ملاقات میں مختلف شعبوں میں دو طرفہ تعاون اور سی پیک سے متعلق امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ آرمی چیف نے کورونا وبا کے دوران چین کی طرف سے تعاوَن پر شکریہ ادا کیا۔

 

اس موقع پر چینی سفیر نے خطے میں پاکستان کے امن کے کردار کو سراہا۔قبل ازیں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے قطر کے نمائندہ خصوصی کی ملاقات ہوئی جس میں پاک قطر تعلقات، افغان امن عمل، علاقائی امن و سلامتی کے امور پر بات چیت کی گئی۔

https://dailypakistan.com.pk/10-Jul-2021/1313783

Post Views: 41
Tags: national nrws
Previous Post

رانا اعجاز محمود , تحریر ۔ ۔ محمد عمر شاکر

Next Post

ملتان۔ کچے کے علاقوں میں ڈاکوؤں کیخلاف بھرپور کامیابی ملی،ایڈیشنل آئی جی

Next Post
ملتان۔ کچے کے علاقوں میں ڈاکوؤں کیخلاف بھرپور کامیابی ملی،ایڈیشنل آئی جی

ملتان۔ کچے کے علاقوں میں ڈاکوؤں کیخلاف بھرپور کامیابی ملی،ایڈیشنل آئی جی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
راولپنڈی۔ آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ سےچینی سفیر نونگ رونگ  اور قطر کے خصوصی نمائندے نے علیحدہ علیحدہ ملاقاتیں کیں ہیں جن میں باہمی دلچسپی کے امور، علاقائی سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔   آئی ایس پی آرکے مطابق چینی سفیر نونگ رونگ نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے جی ایچ کیو میں ملاقات کی ہے، ملاقات میں مختلف شعبوں میں دو طرفہ تعاون اور سی پیک سے متعلق امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ آرمی چیف نے کورونا وبا کے دوران چین کی طرف سے تعاوَن پر شکریہ ادا کیا۔   اس موقع پر چینی سفیر نے خطے میں پاکستان کے امن کے کردار کو سراہا۔قبل ازیں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے قطر کے نمائندہ خصوصی کی ملاقات ہوئی جس میں پاک قطر تعلقات، افغان امن عمل، علاقائی امن و سلامتی کے امور پر بات چیت کی گئی۔ https://dailypakistan.com.pk/10-Jul-2021/1313783
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.