• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ، کوٹ ادو سے راولپنڈی جانے والی مسافر بس جمن شاہ کے قریب ریڑھی کو بچاتے ہوئے الٹ گئی۔ 5 مسافر موقع پر جاں بحق اور 26افراد شدید زخمی

webmaster by webmaster
جولائی 28, 2021
in جنوبی پنجاب
0
لیہ ، کوٹ ادو سے راولپنڈی جانے والی مسافر بس جمن شاہ کے قریب ریڑھی کو بچاتے ہوئے الٹ گئی۔  5 مسافر موقع پر جاں بحق اور 26افراد شدید زخمی

لیہ {صبح پا کستان} کوٹ ادو سے راولپنڈی جانے والی مسافر بس جمن شاہ کے قریب ریڑھی کو بچاتے ہوئے الٹ گئی۔
ریسکو ذراءع کے مطا بق 5 مسافر موقع پر جاں بحق اور 26افراد شدید زخمی کو تشویشناک حالت میں تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کوٹ سلطان اور ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال لیہ منتقل کر دیا گیا۔
ریسکیو 1122پر اطلاع ملتے ہی امدادی ٹیم نے بروقت پہنچ کر ریسکیو آپریشن شروع کیا۔
ریسکو آپریشن کی نگرانی ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ڈاکٹر سجاد احمد جائے حادثہ کے موقع پر موجود نے کی ۔
ریسکو ذراءع کے مطا بق
بس حادثہ میں جانبحق ہونے والوں میں
1. عامر علی ولد محمد بخش عمر 35 سال (سنانواں)
2۔ محمد جمیل ولد رشید عمر 30سال (جمن شاہ)
3۔ عمران ولد عبد الستار عمر 30سال ، کوٹ سلطان
4۔ رضو مائی زوجہ غلام حسین عمر 55سال، کوٹ ادو
5۔ نامعلوم عمر تقریباً 35 سال(عورت) شا مل ہیں جب کہ شدید زخمیوں کی تعداد 26 کے قریب ہے جن میں
1۔ شریفاں بی بی زوجہ گلزار عمر 50سال، کوٹ ادو
2۔ ربنواز ولد محمد نواز عمر 50سال، کوٹ ادو
3۔ کلثوم اختر زوجہ عقیل عمر 38سال ، کوٹ ادو
4۔ عقیل جعفر ولد محمد بخش عمر 38سال، کوٹ ادو
5۔ عبد الرحمن ولد محمد نواز عمر 50سال، کوٹ ادو
6۔محمد جمیل ولد رشید عمر 30سال ، جمن شاہ
7۔ شمس الحسن ولد غلام قادر عمر 30سال، کوٹ ادو
8۔ سلیم ولد کریم عمر 30سال ، کوٹ ادو
9۔ فرمان ولد رمضان عمر 25سال، احسان پور
10۔ شاہد ولد عبد العزیز عمر 30سال، کوٹ ادو
11۔ زولفقار ولد نصیر احمد عمر 30سال، کوٹ ادو
12مختیار ولد احمد بخش عمر35 سال,کوٹ سلطان
13۔ شعیب ولد قادر بخش عمر 35سال،کوٹ ادو
14۔ اقرا بی بی دختر شعیب عمر 6سال، کوٹ ادو
15۔ ارشاد ولد فقیر محمد عمر عمر 22سال، کوٹ سلطان
16۔ منور ولد قاسم عمر 38 سال، کوٹ ادو
17۔ اکمل ولد ضمیر عمر 30سال، خان گڑھ
18۔ فرح زوجہ جمال عمر 25سال
19۔ عاصم ولد عاشق 26سال، کوٹ سلطان کو لیہ اور کوٹ سلطان کے سرکاری ہسپتالوں میں شفٹ کر دیا گیا ہے جبکہ 4افراد ۔صدام ، نعیم ، احسن اور اکبر کو موقع پر ابتدائی طبی امداد دی گئی۔ وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے بس حادثہ میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس کرتے ہو ءے لواحقین سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا ہے وزیر اعلی نے ٹریفک حاد ثہ میں زخمیوں کو علاک معالجہ کی بہترین سہو لتیں فراہم کرنے کی ہدایات جاری کی ہیں ، ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال لیہ کی ایم ایس ڈاکٹرصاءمہ سمرا نے کہا ہے کہ جمن شاہ میں ہو نے والے المناک حا دثہ کے بعد ڈی ایچ کیو میں ایمر جنسی نا فذ کر دی گءی ہے اور زخمیوں کو ایمر جنسی بنیادوں پر علاج معالجہ کی سہو لتیں فراہم کی جا رہی ہیں

Tags: layyah news
Previous Post

راجن پور۔ مسافر بس حادثہ میں وفات پانے والے لواحقین میں عید کے روز امدادی چیک تقسیم

Next Post

قومی ہیرو علی سد پارہ کے بیٹے ساجد پارہ نے دوسر ی بار کے ٹو پر سبز ہلالی پرچم لہرا دیا

Next Post
قومی ہیرو علی سد پارہ کے بیٹے ساجد پارہ نے دوسر ی بار کے ٹو پر سبز ہلالی پرچم لہرا دیا

قومی ہیرو علی سد پارہ کے بیٹے ساجد پارہ نے دوسر ی بار کے ٹو پر سبز ہلالی پرچم لہرا دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین  کی  کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند  ہو گا ۔علیمہ خانم
قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم

by webmaster
جنوری 28, 2026
0

علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...

Read moreDetails
پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

جنوری 26, 2026
پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

جنوری 24, 2026
ملک میں بدقسمتی سے بجلی بہت مہنگی ہے، وزیراعظم

عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کا کیس؛ پی ٹی اے کا جواب غیر تسلی بخش قرار

جنوری 21, 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

جنوری 18, 2026
لیہ {صبح پا کستان} کوٹ ادو سے راولپنڈی جانے والی مسافر بس جمن شاہ کے قریب ریڑھی کو بچاتے ہوئے الٹ گئی۔ ریسکو ذراءع کے مطا بق 5 مسافر موقع پر جاں بحق اور 26افراد شدید زخمی کو تشویشناک حالت میں تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کوٹ سلطان اور ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال لیہ منتقل کر دیا گیا۔ ریسکیو 1122پر اطلاع ملتے ہی امدادی ٹیم نے بروقت پہنچ کر ریسکیو آپریشن شروع کیا۔ ریسکو آپریشن کی نگرانی ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ڈاکٹر سجاد احمد جائے حادثہ کے موقع پر موجود نے کی ۔ ریسکو ذراءع کے مطا بق بس حادثہ میں جانبحق ہونے والوں میں 1. عامر علی ولد محمد بخش عمر 35 سال (سنانواں) 2۔ محمد جمیل ولد رشید عمر 30سال (جمن شاہ) 3۔ عمران ولد عبد الستار عمر 30سال ، کوٹ سلطان 4۔ رضو مائی زوجہ غلام حسین عمر 55سال، کوٹ ادو 5۔ نامعلوم عمر تقریباً 35 سال(عورت) شا مل ہیں جب کہ شدید زخمیوں کی تعداد 26 کے قریب ہے جن میں 1۔ شریفاں بی بی زوجہ گلزار عمر 50سال، کوٹ ادو 2۔ ربنواز ولد محمد نواز عمر 50سال، کوٹ ادو 3۔ کلثوم اختر زوجہ عقیل عمر 38سال ، کوٹ ادو 4۔ عقیل جعفر ولد محمد بخش عمر 38سال، کوٹ ادو 5۔ عبد الرحمن ولد محمد نواز عمر 50سال، کوٹ ادو 6۔محمد جمیل ولد رشید عمر 30سال ، جمن شاہ 7۔ شمس الحسن ولد غلام قادر عمر 30سال، کوٹ ادو 8۔ سلیم ولد کریم عمر 30سال ، کوٹ ادو 9۔ فرمان ولد رمضان عمر 25سال، احسان پور 10۔ شاہد ولد عبد العزیز عمر 30سال، کوٹ ادو 11۔ زولفقار ولد نصیر احمد عمر 30سال، کوٹ ادو 12مختیار ولد احمد بخش عمر35 سال,کوٹ سلطان 13۔ شعیب ولد قادر بخش عمر 35سال،کوٹ ادو 14۔ اقرا بی بی دختر شعیب عمر 6سال، کوٹ ادو 15۔ ارشاد ولد فقیر محمد عمر عمر 22سال، کوٹ سلطان 16۔ منور ولد قاسم عمر 38 سال، کوٹ ادو 17۔ اکمل ولد ضمیر عمر 30سال، خان گڑھ 18۔ فرح زوجہ جمال عمر 25سال 19۔ عاصم ولد عاشق 26سال، کوٹ سلطان کو لیہ اور کوٹ سلطان کے سرکاری ہسپتالوں میں شفٹ کر دیا گیا ہے جبکہ 4افراد ۔صدام ، نعیم ، احسن اور اکبر کو موقع پر ابتدائی طبی امداد دی گئی۔ وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے بس حادثہ میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس کرتے ہو ءے لواحقین سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا ہے وزیر اعلی نے ٹریفک حاد ثہ میں زخمیوں کو علاک معالجہ کی بہترین سہو لتیں فراہم کرنے کی ہدایات جاری کی ہیں ، ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال لیہ کی ایم ایس ڈاکٹرصاءمہ سمرا نے کہا ہے کہ جمن شاہ میں ہو نے والے المناک حا دثہ کے بعد ڈی ایچ کیو میں ایمر جنسی نا فذ کر دی گءی ہے اور زخمیوں کو ایمر جنسی بنیادوں پر علاج معالجہ کی سہو لتیں فراہم کی جا رہی ہیں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.