• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

راجن پور۔ مسافر بس حادثہ میں وفات پانے والے لواحقین میں عید کے روز امدادی چیک تقسیم

webmaster by webmaster
جولائی 22, 2021
in First Page, جنوبی پنجاب
0
راجن پور۔ مسافر بس حادثہ میں وفات پانے والے  لواحقین میں عید کے روز  امدادی چیک تقسیم

راجن پور(صبح پا کستان )وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان احمد خان بزدار کی ہدایت پر ڈپٹی کمشنر راجن پور احمر نائیک، ممبر قومی اسمبلی سردار نصراللہ خان دریشک اور ممبر صوبائی اسمبلی سردار فاروق امان اللہ خان دریشک نے مسافر بس حادثہ میں وفات پانے والے افراد کے گھر ان کے لواحقین میں عید کے روز 4،4لاکھ  روپے کے امدادی چیک تقسیم کئے۔

تفصیلات کے مطابق وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان احمد خان بزدار کے ہدایت پر ڈپٹی کمشنر راجن پور احمر نائیک نے ایم این اے سردار نصراللہ خان دریشک اور ایم پی اے سردار فاروق امان اللہ خان کے ہمراہ مسافر بس کے المناک حادثے میں وفات پانے والے افراد کے لواحقین کو مبلغ 4،4لاکھ روپے کے امدادی چیک تقسیم کئے۔ ڈپٹی کمشنر راجن پور اور پارلیمنٹرین نے وفات پانے والے افراد کے لواحقین سے تعزیت کی اور قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے افسوس اور دکھ کا اظہار کیا۔انہوں نے دعا کی کہ اللہ تبارک و تعالی وفات پانے والے افراد کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور ان کے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

Post Views: 9
Tags: rajanpur news
Previous Post

کورونا وائرس سے بھارت میں 49 لاکھ سے زیادہ لوگ مرچکے ہیں، رپورٹ کورونا وائرس سے بھارت میں 49 لاکھ سے زیادہ لوگ مرچکے ہیں، رپورٹ

Next Post

لیہ ، کوٹ ادو سے راولپنڈی جانے والی مسافر بس جمن شاہ کے قریب ریڑھی کو بچاتے ہوئے الٹ گئی۔ 5 مسافر موقع پر جاں بحق اور 26افراد شدید زخمی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر  ملتان میں کھلی کچہری،چیئرپرسن وزیر اعلیٰ شکایات سیل صائمہ فاروق  نے شہریوں کی شکایات سنیں
قومی/ بین الاقوامی خبریں

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر ملتان میں کھلی کچہری،چیئرپرسن وزیر اعلیٰ شکایات سیل صائمہ فاروق نے شہریوں کی شکایات سنیں

by webmaster
جون 14, 2026
0

لاہور{ صبح پا کستان} وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پروزیراعلی شکایات سیل کی ٹیم نے ضلع ملتان...

Read moreDetails
اس بجٹ میں غریب کے لیے کچھ بھی نہیں: بیرسٹر گوہر

اس بجٹ میں غریب کے لیے کچھ بھی نہیں: بیرسٹر گوہر

جون 13, 2026
قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جون بروز بدھ شام 5 بجے اسلام آباد میں ہوگا

قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جون بروز بدھ شام 5 بجے اسلام آباد میں ہوگا

جون 10, 2026
کوئٹہ  ،تیزاب گردی، سول اسپتال میں خاتون ڈاکٹرپر تیزاب پھینکنے والاملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ، خاتون ڈاکٹر شدید زخمی

کوئٹہ ،تیزاب گردی، سول اسپتال میں خاتون ڈاکٹرپر تیزاب پھینکنے والاملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ، خاتون ڈاکٹر شدید زخمی

جون 7, 2026
ڈیرہ غازی خان ۔اتحاد بین المسلمین استحکام پاکستان کی ضمانت ہے۔ علماء کرام محراب و منبر سے امن، محبت، رواداری اور اخوت کا پیغام  دیں ۔مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد

ڈیرہ غازی خان ۔اتحاد بین المسلمین استحکام پاکستان کی ضمانت ہے۔ علماء کرام محراب و منبر سے امن، محبت، رواداری اور اخوت کا پیغام دیں ۔مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد

جون 4, 2026
راجن پور(صبح پا کستان )وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان احمد خان بزدار کی ہدایت پر ڈپٹی کمشنر راجن پور احمر نائیک، ممبر قومی اسمبلی سردار نصراللہ خان دریشک اور ممبر صوبائی اسمبلی سردار فاروق امان اللہ خان دریشک نے مسافر بس حادثہ میں وفات پانے والے افراد کے گھر ان کے لواحقین میں عید کے روز 4،4لاکھ  روپے کے امدادی چیک تقسیم کئے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان احمد خان بزدار کے ہدایت پر ڈپٹی کمشنر راجن پور احمر نائیک نے ایم این اے سردار نصراللہ خان دریشک اور ایم پی اے سردار فاروق امان اللہ خان کے ہمراہ مسافر بس کے المناک حادثے میں وفات پانے والے افراد کے لواحقین کو مبلغ 4،4لاکھ روپے کے امدادی چیک تقسیم کئے۔ ڈپٹی کمشنر راجن پور اور پارلیمنٹرین نے وفات پانے والے افراد کے لواحقین سے تعزیت کی اور قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے افسوس اور دکھ کا اظہار کیا۔انہوں نے دعا کی کہ اللہ تبارک و تعالی وفات پانے والے افراد کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور ان کے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.