• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

قومی ہیرو علی سد پارہ کے بیٹے ساجد پارہ نے دوسر ی بار کے ٹو پر سبز ہلالی پرچم لہرا دیا

webmaster by webmaster
جولائی 28, 2021
in checha watne news, قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
قومی ہیرو علی سد پارہ کے بیٹے ساجد پارہ نے دوسر ی بار کے ٹو پر سبز ہلالی پرچم لہرا دیا

سکردو۔ قومی ہیرو علی سدپارہ کے بیٹے ساجد سد پارہ نے دوسری بار کے ٹو کو سر کرلیا، انہوں نے آج صبح کے ٹو کی چوٹی پر سبز ہلالی پرچم لہرایا ۔

نجی ٹی و ی سما نیوز کے مطابق ساجد اور ان کے دوکو ہ پیما ساتھی قومی ہیرو علی سدپارہ کی لاش ملنے کی اطلاع پر گزشتہ رات 9بجے کیمپ 4سے روانہ ہوئے تھے ، کیمپ 4کے تین سو میٹر نیچے علی سدپارہ کے لاش ملنے کی اطلاعات تھیں، تین رکنی ٹیم میں کینڈین فلم میکر ایلیا اور ایک نیپالی شرپا شامل ہیں۔

ساجد سد پارہ کا اپنے ایک بیان میں کہنا تھا کہ قوم دعا ئیں کرے ، قومی ہیرو علی سدپار ہ کی لاش کو جلد بیس کیمپ میں منتقل کردیا جائے گا، علی سد پارہ کی لاش کو بحفاظت نیچے لایا جارہا ہے، میت دو سے تین گھنٹے میں بیس کیمپ تک پہنچا دی جائے گی،علی سدپارہ قومی ہیرو ہیں ان کی تدفین سکردو یا پھر کے ٹو پر کی جائے گی۔

Source: dailypakistan.com.pk
Tags: National News
Previous Post

لیہ ، کوٹ ادو سے راولپنڈی جانے والی مسافر بس جمن شاہ کے قریب ریڑھی کو بچاتے ہوئے الٹ گئی۔ 5 مسافر موقع پر جاں بحق اور 26افراد شدید زخمی

Next Post

وزیراعظم نے شہباز شریف کی جانب سے دائر ہتک عزت دعویٰ کا جواب جمع کرا دیا

Next Post
وزیراعظم نے شہباز شریف کی جانب سے دائر ہتک عزت دعویٰ کا جواب جمع کرا دیا

وزیراعظم نے شہباز شریف کی جانب سے دائر ہتک عزت دعویٰ کا جواب جمع کرا دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

ستمبر 15, 2025
 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025
سکردو۔ قومی ہیرو علی سدپارہ کے بیٹے ساجد سد پارہ نے دوسری بار کے ٹو کو سر کرلیا، انہوں نے آج صبح کے ٹو کی چوٹی پر سبز ہلالی پرچم لہرایا ۔ نجی ٹی و ی سما نیوز کے مطابق ساجد اور ان کے دوکو ہ پیما ساتھی قومی ہیرو علی سدپارہ کی لاش ملنے کی اطلاع پر گزشتہ رات 9بجے کیمپ 4سے روانہ ہوئے تھے ، کیمپ 4کے تین سو میٹر نیچے علی سدپارہ کے لاش ملنے کی اطلاعات تھیں، تین رکنی ٹیم میں کینڈین فلم میکر ایلیا اور ایک نیپالی شرپا شامل ہیں۔ ساجد سد پارہ کا اپنے ایک بیان میں کہنا تھا کہ قوم دعا ئیں کرے ، قومی ہیرو علی سدپار ہ کی لاش کو جلد بیس کیمپ میں منتقل کردیا جائے گا، علی سد پارہ کی لاش کو بحفاظت نیچے لایا جارہا ہے، میت دو سے تین گھنٹے میں بیس کیمپ تک پہنچا دی جائے گی،علی سدپارہ قومی ہیرو ہیں ان کی تدفین سکردو یا پھر کے ٹو پر کی جائے گی۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.