• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

وزیراعظم نے شہباز شریف کی جانب سے دائر ہتک عزت دعویٰ کا جواب جمع کرا دیا

webmaster by webmaster
جولائی 28, 2021
in checha watne news, لاہور
0
وزیراعظم نے شہباز شریف کی جانب سے دائر ہتک عزت دعویٰ کا جواب جمع کرا دیا

 

لاہور ۔  وزیر اعظم عمران خان نے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی جانب سے دائر ہتک عزت کے دعویٰ کا جواب سیشن کورٹ میں جمع کرا دیا۔

 

وزیراعظم عمران خان نے اپنے وکیل بیرسٹر علی ظفر کی وساطت سے سیشن کورٹ لاہور میں جواب جمع کرایا۔ جواب میں کہا گیا ہے کہ عمر فاروق نامی شخص نے انہیں بتایا کہ آفر ہے، اگر عمران خان پاناما لیکس کی پیروی کرنا چھوڑ دیں تو وہ بھاری رقم دینے کو تیار ہے، رشوت کی پیشکش بارے جیسے بتایا گیا اسی طرح ہی بیان دیا۔

 

جواب میں مزید کہا گیا ہے کہ شہباز شریف کی شہرت ان کے بیان کے باعث نہیں بلکہ کسی اور وجہ سے متاثر ہوئی ہو گی، شہباز شریف کے الزامات ہتک عزت کے دعویٰ میں نہیں آتے، اپوزیشن لیڈر نے قانون کے مطابق 60 دن میں کوئی مخصوص نوٹس بھی نہیں بھیجا، شہباز شریف دو دہائیوں سے سیاسی مخالف ہیں، قائد حزب اختلاف بدنام کرنے کے لیے خود کئی بیانات دے چکے ہیں، شہباز شریف سیاسی معاملات کو عدالتوں میں گھسیٹنا چاہتے ہیں۔

 

وزیراعظم عمران خان نے جواب میں کہا ہے کہ شہباز شریف کا دعویٰ جھوٹا، بے بنیاد اور حقائق کو مسخ کر کے دائر کیا گیا، دعوے کو جرمانے کے ساتھ خارج کیا جائے اور اپوزیشن لیڈر سے کونسل کی فیس بھی وصول کی جائے۔

Source: https://lahorenews.tv/
Tags: lahore news
Previous Post

قومی ہیرو علی سد پارہ کے بیٹے ساجد پارہ نے دوسر ی بار کے ٹو پر سبز ہلالی پرچم لہرا دیا

Next Post

خونیں سڑکیں اور رؤف کلاسرا کی مٹھائی .. مظہر اقبال کھوکھر

Next Post
ہمیں کورونا نہیں ہو سکتا۔۔۔! مظہر اقبال کھوکھر

خونیں سڑکیں اور رؤف کلاسرا کی مٹھائی .. مظہر اقبال کھوکھر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین  کی  کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند  ہو گا ۔علیمہ خانم
قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم

by webmaster
جنوری 28, 2026
0

علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...

Read moreDetails
پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

جنوری 26, 2026
پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

جنوری 24, 2026
ملک میں بدقسمتی سے بجلی بہت مہنگی ہے، وزیراعظم

عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کا کیس؛ پی ٹی اے کا جواب غیر تسلی بخش قرار

جنوری 21, 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

جنوری 18, 2026
  لاہور ۔  وزیر اعظم عمران خان نے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی جانب سے دائر ہتک عزت کے دعویٰ کا جواب سیشن کورٹ میں جمع کرا دیا۔   وزیراعظم عمران خان نے اپنے وکیل بیرسٹر علی ظفر کی وساطت سے سیشن کورٹ لاہور میں جواب جمع کرایا۔ جواب میں کہا گیا ہے کہ عمر فاروق نامی شخص نے انہیں بتایا کہ آفر ہے، اگر عمران خان پاناما لیکس کی پیروی کرنا چھوڑ دیں تو وہ بھاری رقم دینے کو تیار ہے، رشوت کی پیشکش بارے جیسے بتایا گیا اسی طرح ہی بیان دیا۔   جواب میں مزید کہا گیا ہے کہ شہباز شریف کی شہرت ان کے بیان کے باعث نہیں بلکہ کسی اور وجہ سے متاثر ہوئی ہو گی، شہباز شریف کے الزامات ہتک عزت کے دعویٰ میں نہیں آتے، اپوزیشن لیڈر نے قانون کے مطابق 60 دن میں کوئی مخصوص نوٹس بھی نہیں بھیجا، شہباز شریف دو دہائیوں سے سیاسی مخالف ہیں، قائد حزب اختلاف بدنام کرنے کے لیے خود کئی بیانات دے چکے ہیں، شہباز شریف سیاسی معاملات کو عدالتوں میں گھسیٹنا چاہتے ہیں۔   وزیراعظم عمران خان نے جواب میں کہا ہے کہ شہباز شریف کا دعویٰ جھوٹا، بے بنیاد اور حقائق کو مسخ کر کے دائر کیا گیا، دعوے کو جرمانے کے ساتھ خارج کیا جائے اور اپوزیشن لیڈر سے کونسل کی فیس بھی وصول کی جائے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.