• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ملتان میں ڈاکو راج، محافظ خود لٹ گئے، ڈاکوؤں نے پولیس افسر سمیت تین گھر لوٹ لیے

webmaster by webmaster
جولائی 13, 2021
in First Page, جنوبی پنجاب
0
ملتان میں ڈاکو راج، محافظ خود لٹ گئے، ڈاکوؤں نے پولیس افسر سمیت تین گھر لوٹ لیے

ملتان ۔ ملتان میں ڈاکو راج ،محافظ خود لٹ گئے۔ایک ہی رات میں ڈی ایس پی سمیت 3 گھر لوٹ لیے گئے۔تفصیل کے مطابق تھانہ بی زیڈ کے علاقے واپڈا ٹاؤن فیز 1 میں واقع ڈی ایس پی حسن رضا کھاکھی اپنے اہل خانہ کے ہمراہ عید کی شاپنگ کرنے کے لیے نکلے واپس آئے تو گھر کا سامان بکھرا ہوا تھا۔ جانچ پڑتال کی تو گھر سے 6 لاکھ روپے مالیت کے طلائی زیوارات مسروقہ پائے گئے۔

ڈی ایس پی کا کہنا ہے کہ ان کے گھر کے تالے کاٹ کر واردات کی گئی۔دریں اثناء واپڈا ٹاؤن سی اور بی بلاک میں دو گھروں میں بھی اسی گروہ نے تالے کاٹ کر لاکھوں کا سامان اور نقدی لے اڑے۔ گلگشت ڈویژن کی خراب کارکردگی پر سی پی او نے ایس ایچ او اور ڈی ایس پی سے ناراضگی کا اظہار بھی کیا۔دیگروارداتوں میں شہری نقدی،موبائلز ودیگر سامان سے محروم ہوگئے، تھانہ الپہ کے علاقے اڈا بند بوسن محمد وارث سے تین ڈاکو اسلحہ کی نوک پر نقدی25ہزار چھین کر فرار ہوگئے،تھانہ بی زیڈ کے علاقے بہادر پور چوک زریاب علی سے تین ڈاکو گن پوائنٹ پر موٹرسائیکل چھین کر لے گئے،تھانہ قطب پورکے علاقے چونگی نمبر21شاہد سے دوڈاکو اسلحہ کے زور پر نقدی7ہزار وموبائل لے گئے،تھانہ الپہ کے علاقے عاشق چوک محمد یوسف سے دوڈاکو اسلحہ کی نوک پر نقدی40ہزار سمیت موٹرسائیکل چھین کر لے گئے۔

https://jang.com.pk/news/955940

Tags: multan news
Previous Post

ریلوے ملازمین گھر بیٹھ کر تنخواہیں لیتے ہیں، اسی لیے حادثات ہوتے ہیں، چیف جسٹس

Next Post

۴ روزہ ہفتہ اورپاکستان میں کام کے اوقات محمدصدیق پرہار

Next Post
۴ روزہ ہفتہ اورپاکستان میں کام کے اوقات  محمدصدیق پرہار

۴ روزہ ہفتہ اورپاکستان میں کام کے اوقات محمدصدیق پرہار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین  کی  کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند  ہو گا ۔علیمہ خانم
قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم

by webmaster
جنوری 28, 2026
0

علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...

Read moreDetails
پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

جنوری 26, 2026
پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

جنوری 24, 2026
ملک میں بدقسمتی سے بجلی بہت مہنگی ہے، وزیراعظم

عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کا کیس؛ پی ٹی اے کا جواب غیر تسلی بخش قرار

جنوری 21, 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

جنوری 18, 2026
ملتان ۔ ملتان میں ڈاکو راج ،محافظ خود لٹ گئے۔ایک ہی رات میں ڈی ایس پی سمیت 3 گھر لوٹ لیے گئے۔تفصیل کے مطابق تھانہ بی زیڈ کے علاقے واپڈا ٹاؤن فیز 1 میں واقع ڈی ایس پی حسن رضا کھاکھی اپنے اہل خانہ کے ہمراہ عید کی شاپنگ کرنے کے لیے نکلے واپس آئے تو گھر کا سامان بکھرا ہوا تھا۔ جانچ پڑتال کی تو گھر سے 6 لاکھ روپے مالیت کے طلائی زیوارات مسروقہ پائے گئے۔ ڈی ایس پی کا کہنا ہے کہ ان کے گھر کے تالے کاٹ کر واردات کی گئی۔دریں اثناء واپڈا ٹاؤن سی اور بی بلاک میں دو گھروں میں بھی اسی گروہ نے تالے کاٹ کر لاکھوں کا سامان اور نقدی لے اڑے۔ گلگشت ڈویژن کی خراب کارکردگی پر سی پی او نے ایس ایچ او اور ڈی ایس پی سے ناراضگی کا اظہار بھی کیا۔دیگروارداتوں میں شہری نقدی،موبائلز ودیگر سامان سے محروم ہوگئے، تھانہ الپہ کے علاقے اڈا بند بوسن محمد وارث سے تین ڈاکو اسلحہ کی نوک پر نقدی25ہزار چھین کر فرار ہوگئے،تھانہ بی زیڈ کے علاقے بہادر پور چوک زریاب علی سے تین ڈاکو گن پوائنٹ پر موٹرسائیکل چھین کر لے گئے،تھانہ قطب پورکے علاقے چونگی نمبر21شاہد سے دوڈاکو اسلحہ کے زور پر نقدی7ہزار وموبائل لے گئے،تھانہ الپہ کے علاقے عاشق چوک محمد یوسف سے دوڈاکو اسلحہ کی نوک پر نقدی40ہزار سمیت موٹرسائیکل چھین کر لے گئے۔ https://jang.com.pk/news/955940
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.