لیہ(صبح پا کستان )صارفین کو اشیائے خورد نوش کی مقررہ نرخوں پر اور کوالٹی پر سمجھوتہ کیے بغیر فراہمی کو...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)انجمن تاجران کے صدر ملک مظفر اقبال دھول کی قیادت میں وفد نے چیئرمین میونسپل کمیٹی لیہ حافظ...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان ) محکمہ داخلہ پا کسدتان کی جانب سے جاری کئے گئے ایک نو ٹیفکیشن کے مطا بق...
Read moreDetailsلیہ ۔ (صبح پاکستان) پوسٹ گریجوایٹ کالج کے سالانہ سپورٹس کی آختتامی تقریب آج کالج ہذا میں منعقد ہو گی...
Read moreDetailsکوٹ سلطان(صبح پا کستان) ٹھیکیدار کی پھرتیاں ،سڑک کی تعمیر کے لیے محنت کشوں کی فصلات اجاڑ کی مٹی اٹھا...
Read moreDetailsکوٹ سلطان(صبح پا کستان)دوکانداروں کے خلاف ناجائز جرمانے کرنے پر تاجروں کے احتجاج کے خلا ف درج مقدمہ کے خلاف...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان) ڈپٹی کمشنر واجد علی شاہ نے ہدایت کی ہے کہ کاشتکاروں کو سبسڈائز نرخوں پرکھاد کی فراہمی...
Read moreDetailsڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان).ڈپٹی کمشنر ڈیرہ غازیخان ندیم الرحمن نے کہاہے کہ عوام کے جائز مسائل کے حل میں غیر...
Read moreDetailsچوک اعظم(صبح پا کستان ) ملک بیوروکریسی کے سہارے چلا ے والوں ے ملک اور قوم کی خدمت کر ے...
Read moreDetailsچوک اعظم(صبح پا کستان )گیس ری فلنگ کے دوران آگ بھڑکنے کے واقعہ کا مقدمہ درج کر لیا گیا ۔غیر...
Read moreDetailsاسلام آباد ۔وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے ایران ، مشرق وسطٰی اور خلیج سمیت پورے خطے میں جنگی صورتحال...
Read moreDetailsراجن پور ( صبح پا کستان )چیئر مین میونسپل کمیٹی راجن پور کنور کمال اختر نے ، ڈپٹی کمشنر راجن پور ظہور حسین کے ہمراہ آج جھوک فرید فوڈ پوائنٹ کا افتتاح کرتے ہوئے کہا ہے کہ عوام کو سستی اور معیاری اشیاء کی فراہمی کے ساتھ ساتھ یہاں پر تفریح کے مواقع بھی میسر ہوں گے کیوں کہ جھوک فرید کے ساتھ سر سید پارک بھی موجود ہے یہاں پر صبح و شام عوام کو بیٹھنے ،سیرو تفریح کے ساتھ ساتھ کھانے پینے کی اشیاء بھی صاف ستھرے ماحول میں فراہم ہوں گی۔ ڈپٹی کمشنر راجن پور ظہور حسین نے کہا ہے کہ یہاں پر آنے والے لوگوں کے لئے اشیاء کی کوالٹی بہتر ہونی چاہئے انہوں نے کہا کہ غیر معیاری اشیاء یا حفظان صحت کی خلاف ورزی پر معاہدہ منسوخ ہو گا اور قانونی کاروائی بھی عمل میں لائی جائے گی۔اس موقع پرڈی پی او حافظ عرفان اللہ مروت ،اے ڈی سی طارق نیازی ،ڈی ایم او راشد نعمت ،جی اے آر کامران بخاری،ڈپٹی ڈائریکٹر فنانس تعلیم راؤ عطاء اللہ،سی ای او ثناء اللہ سہرانی،پروفیسر نذیر سکھانی،ایس این اے عبدالرحمان لاکھا،اے ڈی ایل جی یعقوب شیروانی،ڈاکٹر افتخار بزدار،مسلم لیگی رہنماؤں میں سے جمیل خان بزدار، ندیم قریشی،جمن خان بزدار، چیئر مین میونسپل کمیٹی کوٹ مٹھن ملک حمزہ کمال ،علماء کرام ،معززین،وکلاء اور دیگرضلعی افسران بھی موجود تھے۔بعد ازاں جھوک فرید ،ضلعی اور ملکی ترقی کے لئے دعا کی گئی۔
