• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

تعلیمی بورڈ ڈیرہ غازیخان نے پرچوں کی مارکنگ کیلئے متعلقہ افراد کی ٹریننگ کا شیڈول جاری کر دیا

webmaster by webmaster
جنوری 26, 2017
in جنوبی پنجاب
0
تعلیمی بورڈ ڈیرہ غازیخان نے پرچوں کی مارکنگ کیلئے متعلقہ افراد کی ٹریننگ کا شیڈول جاری کر دیا

ڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان).ثانوی و اعلی ثانوی تعلیمی بورڈ ڈیرہ غازیخان نے میٹرک سالانہ امتحان 2017کے پرچوں کی مارکنگ کیلئے متعلقہ افراد کی ٹریننگ کا شیڈول جاری کر دیا ہے . ڈپٹی کنٹرولر امتحانات شیخ امجد حسین کی طرف سے جاری مراسلہ کیمطابق 30جنوری سے 9فروری تک تربیتی سیشن کیا جائے گا. 30جنوری کو گورنمنٹ بوائز ہائی سکول نمبر 2کوٹ ادو ، 31جنوری کو گورنمنٹ ماڈل ہائی سکول لیہ،گورنمنٹ گرلز ہائی سکول شوگرملز لیہ ، یکم فروری کو گورنمنٹ بوائز ہائی سکول ریلوے روڈ کروڑ ، گورنمنٹ گرلز ہائی سکول ریلوے سٹیشن کروڑ ، 2فروری کو گورنمنٹ مسلم ہائی سکول چوک اعظم ، گورنمنٹ بوائز ہائی سکول فتح پو ر، گورنمنٹ ہائر سکینڈری سکول چوک سرور شہید ، 3فروری کو گورنمنٹ بوائز ہائی سکول علی پور ، گورنمنٹ بوائز ہائی سکول جتوئی ، 4فروری کو سردار کوڑے خان پبلک سکول مظفرگڑھ ، گورنمنٹ جامع سکول مظفرگڑھ ، گورنمنٹ ہائر سکینڈری سکول گجرات ، گورنمنٹ بوائز ہائر سکینڈری سکول روہیلانوالی ، 6مئی کو گورنمنٹ بوائز جامع ہائی سکول ڈیرہ غازیخان ، گورنمنٹ سٹی ہائی سکول ڈیر ہ غازیخان ، سنٹر آف ایکسی گورنمنٹ بوائز ہائی سکول نمبر 1ڈیرہ غازیخان، گورنمنٹ گرلز ہائی سکول نمبر1ڈیرہ غازیخان ، 7فروری کو گورنمنٹ بوائز ہائی سکول تونسہ شریف ، گورنمنٹ بوائز ہائی سکول وہوا ، 8فروری کو گورنمنٹ ماڈل ہائی سکول راجن پور ، گورنمنٹ گرلز ماڈل ہائی سکول راجن پو راور 9فروری کو گورنمنٹ بوائز ماڈل ہائی سکول جام پور میں تربیتی سنٹر کے علاوہ مارکنگ سنٹر بنایا گیا ہے اور سربراہان ادارہ کو ہدایات جار ی کی گئی ہیں کہ وہ متعلقہ عملے کی تربیتی ورکشاپ میں حاضری کو یقینی بنائیں . شیخ امجد حسین نے بتایاکہ مزیدمعلومات کیلئے بورڈ سے رجوع کیاجاسکتا ہے .

Tags: DG khan news
Previous Post

لیہ ۔ محکمہ انڈسٹری پرائسز ، ویٹس اینڈ میئر کا کو ئی ٹھیکیدار نہیں ہے ،دکاندار باٹس کی پا سنگ کے لئے صرف گو رنمنٹ مقررہ فیس ادا کریں. ڈی او انڈسٹری محمد عبد اللہ

Next Post

لیہ ۔ ایم این اے سید ثقلین شاہ بخاری نے پا سپورٹ آفس میں ایجنٹوں کی مداخلت کی خبروں کانوٹس لے لیاپاسپورٹ آ فس کادورہ ،عوامی شکایات کے ازالہ کی ہدایت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025

ڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان).ثانوی و اعلی ثانوی تعلیمی بورڈ ڈیرہ غازیخان نے میٹرک سالانہ امتحان 2017کے پرچوں کی مارکنگ کیلئے متعلقہ افراد کی ٹریننگ کا شیڈول جاری کر دیا ہے . ڈپٹی کنٹرولر امتحانات شیخ امجد حسین کی طرف سے جاری مراسلہ کیمطابق 30جنوری سے 9فروری تک تربیتی سیشن کیا جائے گا. 30جنوری کو گورنمنٹ بوائز ہائی سکول نمبر 2کوٹ ادو ، 31جنوری کو گورنمنٹ ماڈل ہائی سکول لیہ،گورنمنٹ گرلز ہائی سکول شوگرملز لیہ ، یکم فروری کو گورنمنٹ بوائز ہائی سکول ریلوے روڈ کروڑ ، گورنمنٹ گرلز ہائی سکول ریلوے سٹیشن کروڑ ، 2فروری کو گورنمنٹ مسلم ہائی سکول چوک اعظم ، گورنمنٹ بوائز ہائی سکول فتح پو ر، گورنمنٹ ہائر سکینڈری سکول چوک سرور شہید ، 3فروری کو گورنمنٹ بوائز ہائی سکول علی پور ، گورنمنٹ بوائز ہائی سکول جتوئی ، 4فروری کو سردار کوڑے خان پبلک سکول مظفرگڑھ ، گورنمنٹ جامع سکول مظفرگڑھ ، گورنمنٹ ہائر سکینڈری سکول گجرات ، گورنمنٹ بوائز ہائر سکینڈری سکول روہیلانوالی ، 6مئی کو گورنمنٹ بوائز جامع ہائی سکول ڈیرہ غازیخان ، گورنمنٹ سٹی ہائی سکول ڈیر ہ غازیخان ، سنٹر آف ایکسی گورنمنٹ بوائز ہائی سکول نمبر 1ڈیرہ غازیخان، گورنمنٹ گرلز ہائی سکول نمبر1ڈیرہ غازیخان ، 7فروری کو گورنمنٹ بوائز ہائی سکول تونسہ شریف ، گورنمنٹ بوائز ہائی سکول وہوا ، 8فروری کو گورنمنٹ ماڈل ہائی سکول راجن پور ، گورنمنٹ گرلز ماڈل ہائی سکول راجن پو راور 9فروری کو گورنمنٹ بوائز ماڈل ہائی سکول جام پور میں تربیتی سنٹر کے علاوہ مارکنگ سنٹر بنایا گیا ہے اور سربراہان ادارہ کو ہدایات جار ی کی گئی ہیں کہ وہ متعلقہ عملے کی تربیتی ورکشاپ میں حاضری کو یقینی بنائیں . شیخ امجد حسین نے بتایاکہ مزیدمعلومات کیلئے بورڈ سے رجوع کیاجاسکتا ہے .

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.