• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ ایم این اے سید ثقلین شاہ بخاری نے پا سپورٹ آفس میں ایجنٹوں کی مداخلت کی خبروں کانوٹس لے لیاپاسپورٹ آ فس کادورہ ،عوامی شکایات کے ازالہ کی ہدایت

webmaster by webmaster
جنوری 26, 2017
in لیہ نیوز
0
لیہ ۔ ایم این اے سید ثقلین شاہ بخاری نے پا سپورٹ آفس میں ایجنٹوں کی مداخلت کی خبروں کانوٹس لے لیاپاسپورٹ آ فس کادورہ ،عوامی شکایات کے ازالہ کی ہدایت

لیہ (صبح پا کستان ) پاسپورٹ آفس میں ایجنٹوں کی مداخلت کی خبروں کا ایم این اے سید ثقلین شاہ بخاری نے نوٹس لیتے ہوئے گزشتہ روز پاسپورٹ آفس کا اچانک دورہ کیا۔ دورہ کے دوران انچارج شیخ اشفاق احمد نے پاسپورٹ آفس میں سائیلین کو پہنچائی جانے والی سہولیات بارے ممبر قومی اسمبلی کو آگاہ کیا۔ انچارج پاسپورٹ آفس نے بتایا کہ دفتر میں مکمل طور پر ایجنٹوں کا داخلہ بند کر دیا ہے اور سائیلین کی تمام شکایات کے ازالہ کے لئے وہ خود موجود رہتے ہیں۔ایم این اے سید ثقلین شاہ نے انچارج پاسپورٹ آفس کو ہدایت کہ ایجنٹوں کو سختی سے اندرآنے پرپابندی لگائی جائے اور سائیلین کا کام مکمل طور پر میرٹ پر کیا جائے ، اس موقع پرچیئرمین یوسی کوٹلہ حاجی شاہ ملک نصیر بھٹہ، کونسلر ملک ریاض لیڈر اور دیگر لوگ بھی موجود تھے۔

Post Views: 35
Tags: layyah news
Previous Post

تعلیمی بورڈ ڈیرہ غازیخان نے پرچوں کی مارکنگ کیلئے متعلقہ افراد کی ٹریننگ کا شیڈول جاری کر دیا

Next Post

ڈیرہ غازیخان ۔ڈپٹی کمشنرکا رات گئے ٹیچنگ ہسپتال کااچانک دورہ

Next Post
ڈیرہ غازیخان ۔ڈپٹی کمشنرکا رات گئے ٹیچنگ ہسپتال  کااچانک دورہ

ڈیرہ غازیخان ۔ڈپٹی کمشنرکا رات گئے ٹیچنگ ہسپتال کااچانک دورہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026

لیہ (صبح پا کستان ) پاسپورٹ آفس میں ایجنٹوں کی مداخلت کی خبروں کا ایم این اے سید ثقلین شاہ بخاری نے نوٹس لیتے ہوئے گزشتہ روز پاسپورٹ آفس کا اچانک دورہ کیا۔ دورہ کے دوران انچارج شیخ اشفاق احمد نے پاسپورٹ آفس میں سائیلین کو پہنچائی جانے والی سہولیات بارے ممبر قومی اسمبلی کو آگاہ کیا۔ انچارج پاسپورٹ آفس نے بتایا کہ دفتر میں مکمل طور پر ایجنٹوں کا داخلہ بند کر دیا ہے اور سائیلین کی تمام شکایات کے ازالہ کے لئے وہ خود موجود رہتے ہیں۔ایم این اے سید ثقلین شاہ نے انچارج پاسپورٹ آفس کو ہدایت کہ ایجنٹوں کو سختی سے اندرآنے پرپابندی لگائی جائے اور سائیلین کا کام مکمل طور پر میرٹ پر کیا جائے ، اس موقع پرچیئرمین یوسی کوٹلہ حاجی شاہ ملک نصیر بھٹہ، کونسلر ملک ریاض لیڈر اور دیگر لوگ بھی موجود تھے۔

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.