• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

اللہ رکھا انجم ڈپٹی کمشنر ڈیرہ غازیخان تعینات , چارج سنبھال کر کام شروع کر دیا , متعلقہ افسران سے تعارفی اجلاس

webmaster by webmaster
جنوری 26, 2017
in جنوبی پنجاب
0
اللہ رکھا انجم  ڈپٹی کمشنر ڈیرہ غازیخان تعینات ,  چارج سنبھال کر کام شروع کر دیا , متعلقہ افسران سے تعارفی اجلاس

ڈیرہ غازیخان (صبح پا کستان)اللہ رکھا انجم نے بحیثیت ڈپٹی کمشنر ڈیرہ غازیخان چارج سنبھال کر کام شروع کر دیاہے. ڈیرہ میں پہلے روز متعلقہ افسران سے تعارفی اجلاس کے علاوہ ڈی سی آفس ، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر فنانس و پلاننگ ، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل ، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو ، اسسٹنٹ کمشنر سمیت دیگر مختلف سرکاری دفاتر کا معائنہ کیا. صفائی کی صورتحال کے ساتھ ساتھ مختلف امور کا جائزہ لیا . انہوں نے صفائی کی صورتحال بہتر کرنے کیلئے ہدایات جاری کیں . اس موقع پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل و ہیڈکوارٹر محمد اقبال مظہر ، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو عبدالشکور ، اسسٹنٹ کمشنر صدر اصغر مجید بلوچ سمیت دیگر متعلقہ افسران ہمراہ تھے .
واضح رہے کہ ان کے پیشر و ندیم الرحمن کو ایس اینڈ جی اے ڈیپارٹمنٹ لاہو رمیں رپورٹ کرنے کی ہدایات جاری کی گئی ہیں

Post Views: 15
Tags: DG khan news
Previous Post

چوک اعظم ۔ میونسپل کمیٹی کی 100سے زائد آسامیوں کو پُر کرنے کے لیے حکومت پنجاب کو سمری بھجوا دی ہے ۔چیئرمین ملک ریاض گرواں

Next Post

بارہویں چولستان جیپ ریلی نو تا بارہ فروری چولستان بہاولپور میں ہو گی

Next Post
بارہویں چولستان جیپ ریلی نو تا بارہ فروری چولستان بہاولپور میں ہو گی

بارہویں چولستان جیپ ریلی نو تا بارہ فروری چولستان بہاولپور میں ہو گی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026

ڈیرہ غازیخان (صبح پا کستان)اللہ رکھا انجم نے بحیثیت ڈپٹی کمشنر ڈیرہ غازیخان چارج سنبھال کر کام شروع کر دیاہے. ڈیرہ میں پہلے روز متعلقہ افسران سے تعارفی اجلاس کے علاوہ ڈی سی آفس ، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر فنانس و پلاننگ ، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل ، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو ، اسسٹنٹ کمشنر سمیت دیگر مختلف سرکاری دفاتر کا معائنہ کیا. صفائی کی صورتحال کے ساتھ ساتھ مختلف امور کا جائزہ لیا . انہوں نے صفائی کی صورتحال بہتر کرنے کیلئے ہدایات جاری کیں . اس موقع پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل و ہیڈکوارٹر محمد اقبال مظہر ، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو عبدالشکور ، اسسٹنٹ کمشنر صدر اصغر مجید بلوچ سمیت دیگر متعلقہ افسران ہمراہ تھے . واضح رہے کہ ان کے پیشر و ندیم الرحمن کو ایس اینڈ جی اے ڈیپارٹمنٹ لاہو رمیں رپورٹ کرنے کی ہدایات جاری کی گئی ہیں

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.