• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

چوک اعظم ۔ میونسپل کمیٹی کی 100سے زائد آسامیوں کو پُر کرنے کے لیے حکومت پنجاب کو سمری بھجوا دی ہے ۔چیئرمین ملک ریاض گرواں

webmaster by webmaster
جنوری 25, 2017
in لیہ نیوز
0
چوک اعظم ۔ میونسپل کمیٹی کی 100سے زائد آسامیوں کو پُر کرنے کے لیے حکومت پنجاب کو سمری بھجوا دی ہے ۔چیئرمین ملک ریاض گرواں

چوک اعظم(صبح پا کستان) میونسپل کمیٹی کی 100سے زائد آسامیوں کو پُر کرنے کے لیے حکومت پنجاب سمری بھجوا دی گئی ۔50افراد عملہ صفائی ،12کلرک ،4 مالی ،اور دیگر شعبہ جات کے لیے افراد کی ضرورت۔تفصیل کے مطابق میونسپل کمیٹی چوک اعظم میں نئے نظام کے تحت 6برانچز میں موجود 100سے زائد خالی آسامیوں کو پر کرنے کے لیے سمری سیکرٹری لوکل گورنمنٹ پنجاب کو بھجوا دی گئی ہے ۔شہر میں صفائی کی صورت حال کو بہتر بنانے کے لیے عملہ صفائی کی کمی کو ختم کرنے کے لیے مزید 50افراد بھرتی کرنے کی استدعا کی گئی ہے ۔اس کے ساتھ ساتھ 12کلرک ،10سیورمین ،5ڈرائیور ،4مالی ۔لائبریری کے لیے 4 نائب قاصد ،جونئیر کلرک بھی شامل ہیں ۔
چیئرمین ملک ریاض گرواں نے بتایا کہ افراد کی کمی کے باعث بہت سارے کام مکمل نہیں ہو پا رہے باالخصوص عملہ صفائی 1986کے بعد بھرتی نہیں ہوا ۔شہر کی بڑھتی ہوئی آبادی کی وجہ سے مزید افراد کی ضرورت تھی اس کے لیے مزید افراد کی ضرورت تھی ۔انہو ں نے کہا کہ ان آسامیوں کو پر کرنے کے بعد عوامی خدمت کا مشن مزید بہتر ہو جائے گا ۔ اس موقع پر ملک ارسلان تھہیم کونسلر ،اور دیگر بھی موجود تھے ۔

Post Views: 10
Tags: chok azam news
Previous Post

لیہ ۔مسلسل خراب کارکردگی کے حامل سکول سربراہان و اساتذہ کے خلاف محکمانہ کارروائی کرنے کا فیصلہ

Next Post

اللہ رکھا انجم ڈپٹی کمشنر ڈیرہ غازیخان تعینات , چارج سنبھال کر کام شروع کر دیا , متعلقہ افسران سے تعارفی اجلاس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر  ملتان میں کھلی کچہری،چیئرپرسن وزیر اعلیٰ شکایات سیل صائمہ فاروق  نے شہریوں کی شکایات سنیں
قومی/ بین الاقوامی خبریں

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر ملتان میں کھلی کچہری،چیئرپرسن وزیر اعلیٰ شکایات سیل صائمہ فاروق نے شہریوں کی شکایات سنیں

by webmaster
جون 14, 2026
0

لاہور{ صبح پا کستان} وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پروزیراعلی شکایات سیل کی ٹیم نے ضلع ملتان...

Read moreDetails
اس بجٹ میں غریب کے لیے کچھ بھی نہیں: بیرسٹر گوہر

اس بجٹ میں غریب کے لیے کچھ بھی نہیں: بیرسٹر گوہر

جون 13, 2026
قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جون بروز بدھ شام 5 بجے اسلام آباد میں ہوگا

قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جون بروز بدھ شام 5 بجے اسلام آباد میں ہوگا

جون 10, 2026
کوئٹہ  ،تیزاب گردی، سول اسپتال میں خاتون ڈاکٹرپر تیزاب پھینکنے والاملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ، خاتون ڈاکٹر شدید زخمی

کوئٹہ ،تیزاب گردی، سول اسپتال میں خاتون ڈاکٹرپر تیزاب پھینکنے والاملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ، خاتون ڈاکٹر شدید زخمی

جون 7, 2026
ڈیرہ غازی خان ۔اتحاد بین المسلمین استحکام پاکستان کی ضمانت ہے۔ علماء کرام محراب و منبر سے امن، محبت، رواداری اور اخوت کا پیغام  دیں ۔مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد

ڈیرہ غازی خان ۔اتحاد بین المسلمین استحکام پاکستان کی ضمانت ہے۔ علماء کرام محراب و منبر سے امن، محبت، رواداری اور اخوت کا پیغام دیں ۔مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد

جون 4, 2026

چوک اعظم(صبح پا کستان) میونسپل کمیٹی کی 100سے زائد آسامیوں کو پُر کرنے کے لیے حکومت پنجاب سمری بھجوا دی گئی ۔50افراد عملہ صفائی ،12کلرک ،4 مالی ،اور دیگر شعبہ جات کے لیے افراد کی ضرورت۔تفصیل کے مطابق میونسپل کمیٹی چوک اعظم میں نئے نظام کے تحت 6برانچز میں موجود 100سے زائد خالی آسامیوں کو پر کرنے کے لیے سمری سیکرٹری لوکل گورنمنٹ پنجاب کو بھجوا دی گئی ہے ۔شہر میں صفائی کی صورت حال کو بہتر بنانے کے لیے عملہ صفائی کی کمی کو ختم کرنے کے لیے مزید 50افراد بھرتی کرنے کی استدعا کی گئی ہے ۔اس کے ساتھ ساتھ 12کلرک ،10سیورمین ،5ڈرائیور ،4مالی ۔لائبریری کے لیے 4 نائب قاصد ،جونئیر کلرک بھی شامل ہیں ۔ چیئرمین ملک ریاض گرواں نے بتایا کہ افراد کی کمی کے باعث بہت سارے کام مکمل نہیں ہو پا رہے باالخصوص عملہ صفائی 1986کے بعد بھرتی نہیں ہوا ۔شہر کی بڑھتی ہوئی آبادی کی وجہ سے مزید افراد کی ضرورت تھی اس کے لیے مزید افراد کی ضرورت تھی ۔انہو ں نے کہا کہ ان آسامیوں کو پر کرنے کے بعد عوامی خدمت کا مشن مزید بہتر ہو جائے گا ۔ اس موقع پر ملک ارسلان تھہیم کونسلر ،اور دیگر بھی موجود تھے ۔

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.