بہاولپو( صبح پا کستان ) محکمہ سیاحت پنجاب کے زیر اہتتمام بارہویں چولستان جیپ ریلی نو تا بارہ فروری چولستان بہاولپور میں ہو گی ریلی کا روٹ چار سو پچاس کلومیٹر پر محیط ہوگا جس میں پہلی بار تین اضلاع رحیم یارخان،بہاولپوراور بہاولنگر روٹ کو بھی شامل کیا جاریا ھے۔
بارہویں چولستان جیپ ریلی سو سے زائد ڈرائیورز حصہ لیں گے جن میں پہلی بار تین خواتین بھی اس ریلی کا حصہ بنیں گی۔
ریلی کے دوران چو لستانی کلچر ل پروگرام بھی پیش کئے جائیں گے
آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...
Read moreDetails








