• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

انتخاب ۔۔۔۔ تو مگر پھول نہ خو شبو نہ صبا ہے پیارے .. شاعر ۔ شہباز نقوی

webmaster by webmaster
جنوری 26, 2017
in شاعری
0
انتخاب  ۔۔۔۔ تو مگر پھول نہ خو شبو نہ صبا ہے پیارے ..  شاعر ۔ شہباز نقوی

انتخاب
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تو مگر پھول نہ خو شبو نہ صبا ہے پیارے

شاعر ۔ شہباز نقوی

کوئی جھونکا کوئی آ ہٹ نہ صدا ہے پیارے
میرے دروازے سے دستک بھی خفا ہے پیارے

کتنے لفظوں سے تراشا ترا پیکر میں نے
تو مگر پھول نہ خو شبو نہ صبا ہے پیارے

نا تمامی کا وہی زہر اترتا دیکھوں
آ کہ پھر میرا بدن ٹوٹ رہا ہے پیارے

یوں تو ہر شخص بچھرنے کے لئے ملتا ہے
تیرا دکھ سب سے الگ ، سب سے جدا ہے پیارے

تو بھی چھپ چھپ کے مری یاد میں رو لیتا ہے
یہ بھی میں نے ترے لوگوں سے سنا ہے پیارے

تجھ میں بھی حو صلہ ترک زمانہ کم ہے
میرے رستے میں بھی دیوار انا ہے پیارے

…………………

انتخاب کے عنوان کے تحت شاعروں کا منتخب کلام پیش کیا جا تاہے ۔

آپ بھی اس محفل میں شر کت کر سکتے ہی

اپنا کلام اپنی تصویر کے ساتھ ہمیں ای میل کریں
subhepak.com

Post Views: 31
Tags: urdu poetry by shehbaz naqvi
Previous Post

بارہویں چولستان جیپ ریلی نو تا بارہ فروری چولستان بہاولپور میں ہو گی

Next Post

ابابیل میزائل کاتجربہ،پاکستان کی دفاعی برتری ،اسلحے کی دوڑ .. محمد صدیق پرہار

Next Post
ابابیل میزائل کاتجربہ،پاکستان کی دفاعی برتری ،اسلحے کی دوڑ ..   محمد صدیق پرہار

ابابیل میزائل کاتجربہ،پاکستان کی دفاعی برتری ،اسلحے کی دوڑ .. محمد صدیق پرہار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026

انتخاب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تو مگر پھول نہ خو شبو نہ صبا ہے پیارے

شاعر ۔ شہباز نقوی

کوئی جھونکا کوئی آ ہٹ نہ صدا ہے پیارے میرے دروازے سے دستک بھی خفا ہے پیارے

کتنے لفظوں سے تراشا ترا پیکر میں نے تو مگر پھول نہ خو شبو نہ صبا ہے پیارے

نا تمامی کا وہی زہر اترتا دیکھوں آ کہ پھر میرا بدن ٹوٹ رہا ہے پیارے

یوں تو ہر شخص بچھرنے کے لئے ملتا ہے تیرا دکھ سب سے الگ ، سب سے جدا ہے پیارے

تو بھی چھپ چھپ کے مری یاد میں رو لیتا ہے یہ بھی میں نے ترے لوگوں سے سنا ہے پیارے

تجھ میں بھی حو صلہ ترک زمانہ کم ہے میرے رستے میں بھی دیوار انا ہے پیارے

.....................

انتخاب کے عنوان کے تحت شاعروں کا منتخب کلام پیش کیا جا تاہے ۔

آپ بھی اس محفل میں شر کت کر سکتے ہی

اپنا کلام اپنی تصویر کے ساتھ ہمیں ای میل کریں subhepak.com

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.