ڈیرہ غازی خان ( صبح پا کستان)انچارج ایجوکیشن ٹریفک پولیس محمد رضا شاہ نے کہا ہے کہ ٹریفک نظام کی...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان )ضلع لیہ میں 1625سکولوں کی موثر مانیٹرنگ و تعلیمی کارکردگی کو بہتر بنانے کے لیے22موٹرسائیکلز کی فراہمی...
Read moreDetailsSUBH.E.PAKISTAN LAYYAH اداریہ گیس ری فلنگ کاروبار یا موت کا بیو پار فتح پور روڈ چوک اعظم پر واقع بلوچ...
Read moreDetailsلاہور(مانیٹرننگ ڈیسک )پیپلز پارٹی حکومت مخالف تحریک کے سلسلے میں لاہور سے فیصل آباد تک ریلی نکالے گی ،ریلی کی...
Read moreDetailsکروڑ لعل عیسن ( صبح پا کستان پی ٹی آئی کے تحصیل صدر رانا محمد عثمان کے بھائی رانا عدنان...
Read moreDetailsچوک اعظم آگ اپ ڈیٹ آخری اطلاعات کے مطابق گیس ری فلنگ دکان میں لگی آگ پر خاصی حد تک...
Read moreDetailsخصو صی رپورٹ ووکیشنل ٹریننگ انسٹیٹیوٹ چوک اعظم مسائل کا شکار ہنر مندنوجوانوں سے ہی خوشحال پاکستان کا خواب پورا...
Read moreDetailsچوک اعظم(صبح پا کستان) عام آدمی کی زندگی میں بہتری کے لیے ہم سب کو ملکر کام کرنا ہو گا...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان )گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج لیہ شعبہ ایم اے اردو کے طالب علم محمد یوسف لغاری نے وزیر...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان) حید رکامران چوہدری تیسری مرتبہ بلامقابلہ صدر ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسی ایشن لیہ منتخب ہوگئے ہیں۔پاکستان کرکٹ بورڈ...
Read moreDetailsلاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetailsڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان).ڈپٹی کمشنر ڈیرہ غازیخان ندیم الرحمن نے کہاہے کہ عوام کے جائز مسائل کے حل میں غیر ضروری تاخیر اور کوتاہی ہرگز برداشت نہیں کی جائے گی. افسران عوام کی توقعات پر پورا اترنے کیلئے ذاتی دلچسپی لیں . انہوں نے یہ بات سٹیزن فیڈ بیک ماڈل کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی . ڈپٹی کمشنر نے کہاکہ عوام کی شکایات کا بروقت حل حکومت کی اولین ترجیح میں شامل ہے کوشش کی جائے کہ عوام کو شکایت کی ضرورت پیش نہ آئے . عوامی مسائل اور شکایات کو ترجیحی بنیاد وں پر حل کرنے کیلئے حکومت پنجاب نے سٹیزن فیڈ بیک ماڈل متعارف کرایا . جائیداد کی خریدوفروخت ، رجسٹری ، ڈرائیونگ لائسنس و ڈومیسائل کا حصول ، مراکز صحت میں طبی سہولیات اور ادویات کی مفت فراہمی ، پولیس کے رویہ اور دیگر سرکاری فرائض کی انجام دہی کے دوران عوام سے فون کے ذریعے ردعمل معلوم کیا جاتاہے . غیر مناسب رویہ ، کوتاہی ، بدعنوانی سمیت دیگر شکایات پر متعلقہ محکمے فوری کارروائی کر کے ویب سائیٹ پراندراج کو یقینی بنائیں . عوام کو تنگ کرنے کی روش ترک نہ کرنے والے ملازمین کو برطرف کیاجاسکتاہے . اجلاس میں وزیر اعلی پنجاب کے سٹیزن فیڈ بیک ماڈل پر درج ہونے والی شکایات اور کارروائی کا جائزہ لیاگیا. اس موقع پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو عبدالشکور، اسسٹنٹ کمشنرز اصغر مجید بلوچ ، عبدالجبار ، عبدالغفار ، چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی ڈاکٹر منور عباس ، سسٹم نیٹ ورک ایڈمنسٹریٹر محمد معظم چشتی ، ڈی ایس پیز محمد اعجاز ، محمد خالد ، ایمرجنسی آفیسر ریسکیو 1122ڈاکٹر حسین میاں سمیت متعلقہ محکموں کے افسران نے شرکت کی
