لیہ(صبح پا کستان) ڈپٹی کمشنر واجد علی شاہ کی ہدایت پر کسی قسم کے حادثات سے محفوظ رکھنے کے لیے منی پٹرول پمپوں و گیس کی ری فیلنگ کے خلاف کارروائی کرنے کی ہدایت کی روشنی میں اے ڈی سی نعیم اللہ بھٹی نے غیر قانونی طور پر منی پٹرول پمپ مالکان عبدالشکور چک نمبر 122ٹی ڈی اے لیہ،محمد عمران شیخ مقصود چوک کروڑ ،محمد اشرف بستی راٹھور کروڑ کے خلاف مقدما ت کا اندارج کرایا جبکہ ری فیلنگ کرنے اور آگے بجھانے کے آلات نہ رکھنے کی بنا پر ظہور کھوسہ پیر جگی چوک کوٹ سلطان،آصف سعید کوٹ سلطان اور لیاقت علی لیہ روڈ کروڑ کے خلاف چالان مرتب کر کے سیئینر سول جج کی عدالت میں مزید کارروائی کے لیے بجھوائے گئے ہیں۔
ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز
لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetails










