• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ڈیرہ غازیخان ۔اساتذہ مستقبل کو تابناک بنانے کیلئے نوجوان نسل کی کردارسازی پر توجہ دیں ۔شاہد حمید چانڈیہ ، وزیر اعلی پنجاب ادبی مقا بلہ ڈویژنل سطح کے اردو تقریری مقابلوں نتائج کا اعلان .

webmaster by webmaster
جنوری 22, 2017
in جنوبی پنجاب
0
ڈیرہ غازیخان ۔اساتذہ مستقبل کو تابناک بنانے کیلئے نوجوان نسل کی کردارسازی پر توجہ دیں ۔شاہد حمید چانڈیہ ، وزیر اعلی پنجاب ادبی مقا بلہ ڈویژنل سطح کے اردو تقریری مقابلوں نتائج کا اعلان .

ڈیرہ غازیخان ۔اساتذہ مستقبل کو تابناک بنانے کیلئے نوجوان نسل کی کردارسازی پر توجہ دیں ۔شاہد حمید چانڈیہ
ڈیرہ غازیخان( صبح پا کستان).حکومت پنجاب تعلیم کے فروغ اور طالب علموں میں خوداعتمادی پیدا کرنے کیلئے انقلابی اقدامات کر رہی ہے . معاشی وسائل سے محروم طلبہ کو اعلی تعلیم کے حصول کیلئے پنجاب ایجوکیشنل انڈومنٹ فنڈ شرو ع کیاگیا اور رواں مالی سال کے اندر مستفیدہونے والے طلباؤطالبات کی تعداد دو لاکھ تک ہو جائے گی جس کیلئے 17ارب روپے کے فنڈز مختص کیے گئے ہیں . یہ بات میئر ڈی جی خان میونسپل کارپوریشن شاہد حمید چانڈیہ نے گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج آف کامرس ڈیرہ غازیخان میں وزیر اعلی پنجاب کے ڈویژنل سطح کے ادبی مقابلوں کی تقریب سے بحیثیت مہمان خصوصی خطاب کرتے ہوئے کہی. انہو ں نے اساتذہ کو مخاطب کرتے ہوئے کہاکہ پاکستان کے مستقبل کو تابناک بنانے کیلئے نوجوان نسل کی کردارسازی پر توجہ دی جائے . ذہانت کے حوالے سے یہ خطہ زرخیز ہے. ضرورت اس امر کی ہے کہ بہتر تعلیم و تربیت کی جائے. پرنسپل ادارہ پروفیسر سجاد حسین نے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ 1928میں قائم ہونے والے اس ادارہ نے اہم سپوت تیار کیے اعلی عہدوں سے لے کر زندگی کے ہر شعبہ میں نام پیدا کرنے والے طلبہ نے یہاں سے تعلیم حاصل کی . اس موقع پر آئی سپیشلسٹ ڈاکٹر عبداللطیف چانڈیہ ، پروفیسر منور حسین جتوئی اور مظہر علی
لشاری نے بھی خطاب کیا . تقریب میں ڈویژنل کوآرڈینیٹرپروگرامز پروفیسر ممتاز حسین ، سماجی رہنما خورشید احمد رند ، پروفیسر محمد اسلم جتوئی ، پروفیسر عزیز الرحمن غوری ، پروفیسر مرزا عالمگیر سمیت ادارہ کے دیگر پروفیسرز ، اساتذہ اور طلباؤطالبات موجود تھے .
.میئر ڈی جی خان میونسپل کارپوریشن شاہد حمید چانڈیہ نے گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج آف کامرس ڈیرہ غازیخان میں طلباؤطالبات کی کثیر تعداد اور لیب میں کمپیوٹر کی کمی کی نشاندہی پر کمپیوٹر لیب کیلئے اپنی جیب سے ایک لاکھ روپے عطیہ دیا . انہوں نے کالج میں منعقدہ ایک تقریب کے دوران پرنسپل پروفیسر سجادحسین کو عطیہ کی رقم دی .انہوں نے یقین دہانی کرائی کہ ادارہ کیلئے بس سمیت دیگر سہولیات کی فراہمی کیلئے حکومت پنجاب سے سفارش کی جائے گی

وزیر اعلی پنجاب ادبی مقا بلہ ڈویژنل سطح کےاردو تقریری مقابلوں نتائج کا اعلان
وزیر اعلی پنجاب کے ادبی پروگرام کے تحت طلباء کے مابین ڈویژنل سطح کے اردو تقریری مقابلوں کے نتائج کا اعلان کر دیاگیاہے. گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج آف کامرس ڈیرہ غازیخان میں منعقدہ مقابلوں میں منصفین کے فرائض لیہ سے پروفیسر محمد سبحان ، کوٹ ادو سے پروفیسر قیصر عباس اور تونسہ سے پروفیسر غلام اصغر نے انجام دیئے . نتائج کے مطابق انٹر سطح کے مقابلوں میں رنگ پور کے مجاہد فاروق نے پہلی ، کوٹ ادو کے سفیان صادق نے دوسری اور فتح پور کے علی رضا نے تیسری پوزیشن حاصل کی . ڈگری سطح کے مقابلوں میں گورنمنٹ ڈگری کالج بلاک 17ڈیرہ کے ناصرعباس اول ، تونسہ کے محمد زین العابدین دوم اور مظفرگڑھ کے محمد ناصرنے سوم پوزیشن حاصل کی. پوسٹ گریجویٹ لیول کے مقابلوں میں لیہ کے محمد یوسف نے پہلی ، راجن پو رکے امتیاز حسین نے دوسری اور کامرس کالج ڈیرہ کے جلیل احمد نے تیسری پوزیشن حاصل کی.
اس موقع پرمہمان خصوصی میئر میونسپل کارپوریشن ڈیرہ غازیخان شاہد حمید چانڈیہ پرنسپل ادارہ پروفیسر سجاد حسین ، ڈاکٹر عبداللطیف چانڈیہ ، پروفیسر ممتاز حسین ، خورشید احمد رند ، پروفیسر منور حسین جتوئی ، پروفیسر محمد اسلم جتوئی ، پروفیسر عزیز الرحمن غوری ، پروفیسر مرزا عالمگیر سمیت اساتذہ او رطلباؤطالبات موجود تھے

Post Views: 37
Tags: DG khan news
Previous Post

لیہ ۔ غیر قانونی طور پر منی پٹرول پمپ ،گیس ری فیلنگ دکانوں کے خلاف انتظامیہ متحرک

Next Post

لیہ ۔ غیر معیاری اشیاء تیار کرنے والا کارخانہ سیل و گراں فروشی پر 23دوکانداروں پر11ہزار روپے جرمانہ

Next Post
لیہ ۔ غیر معیاری اشیاء تیار کرنے والا کارخانہ سیل و گراں فروشی پر 23دوکانداروں پر11ہزار روپے جرمانہ

لیہ ۔ غیر معیاری اشیاء تیار کرنے والا کارخانہ سیل و گراں فروشی پر 23دوکانداروں پر11ہزار روپے جرمانہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026

ڈیرہ غازیخان ۔اساتذہ مستقبل کو تابناک بنانے کیلئے نوجوان نسل کی کردارسازی پر توجہ دیں ۔شاہد حمید چانڈیہ ڈیرہ غازیخان( صبح پا کستان).حکومت پنجاب تعلیم کے فروغ اور طالب علموں میں خوداعتمادی پیدا کرنے کیلئے انقلابی اقدامات کر رہی ہے . معاشی وسائل سے محروم طلبہ کو اعلی تعلیم کے حصول کیلئے پنجاب ایجوکیشنل انڈومنٹ فنڈ شرو ع کیاگیا اور رواں مالی سال کے اندر مستفیدہونے والے طلباؤطالبات کی تعداد دو لاکھ تک ہو جائے گی جس کیلئے 17ارب روپے کے فنڈز مختص کیے گئے ہیں . یہ بات میئر ڈی جی خان میونسپل کارپوریشن شاہد حمید چانڈیہ نے گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج آف کامرس ڈیرہ غازیخان میں وزیر اعلی پنجاب کے ڈویژنل سطح کے ادبی مقابلوں کی تقریب سے بحیثیت مہمان خصوصی خطاب کرتے ہوئے کہی. انہو ں نے اساتذہ کو مخاطب کرتے ہوئے کہاکہ پاکستان کے مستقبل کو تابناک بنانے کیلئے نوجوان نسل کی کردارسازی پر توجہ دی جائے . ذہانت کے حوالے سے یہ خطہ زرخیز ہے. ضرورت اس امر کی ہے کہ بہتر تعلیم و تربیت کی جائے. پرنسپل ادارہ پروفیسر سجاد حسین نے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ 1928میں قائم ہونے والے اس ادارہ نے اہم سپوت تیار کیے اعلی عہدوں سے لے کر زندگی کے ہر شعبہ میں نام پیدا کرنے والے طلبہ نے یہاں سے تعلیم حاصل کی . اس موقع پر آئی سپیشلسٹ ڈاکٹر عبداللطیف چانڈیہ ، پروفیسر منور حسین جتوئی اور مظہر علی لشاری نے بھی خطاب کیا . تقریب میں ڈویژنل کوآرڈینیٹرپروگرامز پروفیسر ممتاز حسین ، سماجی رہنما خورشید احمد رند ، پروفیسر محمد اسلم جتوئی ، پروفیسر عزیز الرحمن غوری ، پروفیسر مرزا عالمگیر سمیت ادارہ کے دیگر پروفیسرز ، اساتذہ اور طلباؤطالبات موجود تھے . .میئر ڈی جی خان میونسپل کارپوریشن شاہد حمید چانڈیہ نے گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج آف کامرس ڈیرہ غازیخان میں طلباؤطالبات کی کثیر تعداد اور لیب میں کمپیوٹر کی کمی کی نشاندہی پر کمپیوٹر لیب کیلئے اپنی جیب سے ایک لاکھ روپے عطیہ دیا . انہوں نے کالج میں منعقدہ ایک تقریب کے دوران پرنسپل پروفیسر سجادحسین کو عطیہ کی رقم دی .انہوں نے یقین دہانی کرائی کہ ادارہ کیلئے بس سمیت دیگر سہولیات کی فراہمی کیلئے حکومت پنجاب سے سفارش کی جائے گی

وزیر اعلی پنجاب ادبی مقا بلہ ڈویژنل سطح کےاردو تقریری مقابلوں نتائج کا اعلان وزیر اعلی پنجاب کے ادبی پروگرام کے تحت طلباء کے مابین ڈویژنل سطح کے اردو تقریری مقابلوں کے نتائج کا اعلان کر دیاگیاہے. گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج آف کامرس ڈیرہ غازیخان میں منعقدہ مقابلوں میں منصفین کے فرائض لیہ سے پروفیسر محمد سبحان ، کوٹ ادو سے پروفیسر قیصر عباس اور تونسہ سے پروفیسر غلام اصغر نے انجام دیئے . نتائج کے مطابق انٹر سطح کے مقابلوں میں رنگ پور کے مجاہد فاروق نے پہلی ، کوٹ ادو کے سفیان صادق نے دوسری اور فتح پور کے علی رضا نے تیسری پوزیشن حاصل کی . ڈگری سطح کے مقابلوں میں گورنمنٹ ڈگری کالج بلاک 17ڈیرہ کے ناصرعباس اول ، تونسہ کے محمد زین العابدین دوم اور مظفرگڑھ کے محمد ناصرنے سوم پوزیشن حاصل کی. پوسٹ گریجویٹ لیول کے مقابلوں میں لیہ کے محمد یوسف نے پہلی ، راجن پو رکے امتیاز حسین نے دوسری اور کامرس کالج ڈیرہ کے جلیل احمد نے تیسری پوزیشن حاصل کی. اس موقع پرمہمان خصوصی میئر میونسپل کارپوریشن ڈیرہ غازیخان شاہد حمید چانڈیہ پرنسپل ادارہ پروفیسر سجاد حسین ، ڈاکٹر عبداللطیف چانڈیہ ، پروفیسر ممتاز حسین ، خورشید احمد رند ، پروفیسر منور حسین جتوئی ، پروفیسر محمد اسلم جتوئی ، پروفیسر عزیز الرحمن غوری ، پروفیسر مرزا عالمگیر سمیت اساتذہ او رطلباؤطالبات موجود تھے

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.