ڈیرہ غازی خان (صبح پا کستان)پاک سر زمین کے چیئرمین سید مصطفی کمال فروری کے پہلے ہفتے میں جنوبی پنجاب کے دورے اور عہداران و ورکروں سے خصوصی ملاقاتیں ہو ں گی ان خیالات کا اظہار ڈویژنل جوائنٹ انچارج شیخ خرم حبیب و ڈسٹرکٹ صدر ریاض وڈانی نے صحافیوں سے بیان کرتے ہوئے کی اُنہوں نے کہا کہ پاک سر زمین کے چیئرمین سید مصطفی کمال ماہ فروری کے پہلے ہفتے میں جنوبی پنجاب کے اضلاح کے عہدیداران و ورکروں سے ملاقاتوں کا پروگرام تہے کیا ہے بلخصوص ضلع ڈیرہ غازی خان میں بھی عہدیداروں و ورکروں سے ملاقاتیں کریں گے ۔
تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم
علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetails










