• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج لیہ کی 49ویں سالانہ تقریب تقسیم انعامات

webmaster by webmaster
جنوری 22, 2017
in لیہ نیوز
0
لیہ ۔ گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج لیہ کی 49ویں سالانہ تقریب تقسیم انعامات

لیہ(صبح پا کستان) ڈپٹی کمشنر واجدعلی شاہ نے کہا ہے کہ عصر حاضر کے فکری ،علمی ،سماجی و اقتصادی چیلنجزسے عہدہ براں ہونے اورنوجوان نسل کی آئندہ پاکستان کی باگ ڈور سنبھلانے کے لیے علم و ہنر سے معتصف کرنا عہد حاضر کا اہم تقاضا ہے جسے کماحقہ پورا کرنے کے لیے اساتذہ و طالب علم دونوں مشترکہ ذمہ داریاں سمجھتے ہوئے نصابی و ہم نصابی سرگرمیوں کو فروغ دیں۔یہ بات انہوں نے گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج لیہ کی 49ویں سالانہ تقریب تقسیم انعامات کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہی ۔تقریب میں طلبا ء نے اتھیلٹکس،کوئز ،فٹ بال ،تن سازی ،سلو سائیکلنگ،تھری لیگ ریس ایسے مظاہرے پیش کیے ۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ عصر حاضر کے بدلتے ہوئے تقاضوں کو مدنظر رکھتے ہوئے جدید ٹیکنالوجی سے طالب علموں کو بہر ہ مند کرنے کے لیے اپنی تمام تر توانائیاں صرف کی جائیں تاکہ نوجوان نسل کو ملکی باگ ڈور سنبھالنے کے قابل بنایا جاسکے۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین ضلع کونسل ملک عمر علی اولکھ نے کالج کو درپیش مختلف مسائل کے حل کی یقین دہانی کرائی۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈائریکٹر کالجز ڈی جی خان پروفیسر ڈاکٹر الطاف حسین بھٹی نے کہا کہ ہم نصابی سرگرمیوں کے ذریعے طلباکی کردار سازی میں نمایاں مدد مل رہی ہے جس کے لیے سالانہ سپورٹس مقابلے اہمیت کے حامل ہیں۔انہوں نے ڈگری بلاک کی توسیع ،50طالب علموں کے ہوسٹل کی مزید سہولیات و کنٹین کے قیام کے لیے فوری طور پر پی سی ون تیار کرکے بجھوانے کے لیے پرنسپل سے کہا کہ تاکہ طالب علموں کو مزید سہولیات فراہم کی جاسکیں۔تقریب میں پرنسپل مہر اختر وہاب نے سپاس نامہ پیش کرتے ہوئے کالج کی تعلیمی سرگرمیوں و سپورٹس کے بارے میں آگاہ کیا ۔بعدازاں ڈپٹی کمشنر واجد علی شاہ ،چیئرمین ضلع کونسل ملک عمر علی اولکھ ،ڈائریکٹر کالجز ڈی جی خان پروفیسر ڈاکٹر الطاف حسین بھٹی اور ڈی ڈی کالجز لیہ پروفیسر ملک خاد م حسین نے کرکٹ ،ریلے ریس ،نیزہ بازی ،گولاپھینکنے ،سائیکلنگ،فٹ بال ،کرکٹ ،والی بال ،بیڈ منٹن میں نمایاں کارکردگی کے حامل طالب علموں عنایت اللہ ،ذکیہ بشیر ،اسامہ رزاق ،قمر عباس ،مدثر علی ،تحسین عباس ،منگل خان،فواد حسن ،مظفر حسین ،محمد عرفان ،دلشاد حسین ،محمد روف ،احسین غفور،محمد بلال ،یاسر رشید،عامر شہباز ،عتیق الرحمان ،راش حسین ،منور حسین ،سبحان احمد،راحیلہ بشیر ،سیماب راشد،حمزہ بٹ ،تصو راقبال ویگر میں انعامات تقسیم کیے۔تقریب میں پروفیسرز،لیکچراردو طلبہ کی کثیر تعداد شرکت کی۔

Tags: layyah news
Previous Post

شب گزیدہ دیا بھی جلتا ہے ۔۔ انجم صحرائی

Next Post

ڈیرہ غازی خان۔پاک سر زمین کے چیئرمین جنوبی پنجاب کا دورہ کریں گے۔شیخ خرم حبیب

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025

لیہ(صبح پا کستان) ڈپٹی کمشنر واجدعلی شاہ نے کہا ہے کہ عصر حاضر کے فکری ،علمی ،سماجی و اقتصادی چیلنجزسے عہدہ براں ہونے اورنوجوان نسل کی آئندہ پاکستان کی باگ ڈور سنبھلانے کے لیے علم و ہنر سے معتصف کرنا عہد حاضر کا اہم تقاضا ہے جسے کماحقہ پورا کرنے کے لیے اساتذہ و طالب علم دونوں مشترکہ ذمہ داریاں سمجھتے ہوئے نصابی و ہم نصابی سرگرمیوں کو فروغ دیں۔یہ بات انہوں نے گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج لیہ کی 49ویں سالانہ تقریب تقسیم انعامات کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہی ۔تقریب میں طلبا ء نے اتھیلٹکس،کوئز ،فٹ بال ،تن سازی ،سلو سائیکلنگ،تھری لیگ ریس ایسے مظاہرے پیش کیے ۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ عصر حاضر کے بدلتے ہوئے تقاضوں کو مدنظر رکھتے ہوئے جدید ٹیکنالوجی سے طالب علموں کو بہر ہ مند کرنے کے لیے اپنی تمام تر توانائیاں صرف کی جائیں تاکہ نوجوان نسل کو ملکی باگ ڈور سنبھالنے کے قابل بنایا جاسکے۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین ضلع کونسل ملک عمر علی اولکھ نے کالج کو درپیش مختلف مسائل کے حل کی یقین دہانی کرائی۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈائریکٹر کالجز ڈی جی خان پروفیسر ڈاکٹر الطاف حسین بھٹی نے کہا کہ ہم نصابی سرگرمیوں کے ذریعے طلباکی کردار سازی میں نمایاں مدد مل رہی ہے جس کے لیے سالانہ سپورٹس مقابلے اہمیت کے حامل ہیں۔انہوں نے ڈگری بلاک کی توسیع ،50طالب علموں کے ہوسٹل کی مزید سہولیات و کنٹین کے قیام کے لیے فوری طور پر پی سی ون تیار کرکے بجھوانے کے لیے پرنسپل سے کہا کہ تاکہ طالب علموں کو مزید سہولیات فراہم کی جاسکیں۔تقریب میں پرنسپل مہر اختر وہاب نے سپاس نامہ پیش کرتے ہوئے کالج کی تعلیمی سرگرمیوں و سپورٹس کے بارے میں آگاہ کیا ۔بعدازاں ڈپٹی کمشنر واجد علی شاہ ،چیئرمین ضلع کونسل ملک عمر علی اولکھ ،ڈائریکٹر کالجز ڈی جی خان پروفیسر ڈاکٹر الطاف حسین بھٹی اور ڈی ڈی کالجز لیہ پروفیسر ملک خاد م حسین نے کرکٹ ،ریلے ریس ،نیزہ بازی ،گولاپھینکنے ،سائیکلنگ،فٹ بال ،کرکٹ ،والی بال ،بیڈ منٹن میں نمایاں کارکردگی کے حامل طالب علموں عنایت اللہ ،ذکیہ بشیر ،اسامہ رزاق ،قمر عباس ،مدثر علی ،تحسین عباس ،منگل خان،فواد حسن ،مظفر حسین ،محمد عرفان ،دلشاد حسین ،محمد روف ،احسین غفور،محمد بلال ،یاسر رشید،عامر شہباز ،عتیق الرحمان ،راش حسین ،منور حسین ،سبحان احمد،راحیلہ بشیر ،سیماب راشد،حمزہ بٹ ،تصو راقبال ویگر میں انعامات تقسیم کیے۔تقریب میں پروفیسرز،لیکچراردو طلبہ کی کثیر تعداد شرکت کی۔

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.