• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

کوٹ سلطان۔ طلباء ٹیلنٹ مقابلہ کا انعقاد

webmaster by webmaster
جنوری 22, 2017
in لیہ نیوز
0
کوٹ سلطان۔ طلباء  ٹیلنٹ مقابلہ کا انعقاد

کوٹ سلطان (صبح پا کستان) نجی سکول کے زیر اہتمام جماعت پنجم اور ہشتم میں ٹیلنٹ مقابلہ کا انعقاد کیا گیا جس میں مختلف سکولوں کے سینکڑوں طلباء و طالبات نے شرکت کی ،ٹیلنٹ مقابلہ کے آرگنائزر محمد اسلم ملک نے میڈیا کو بتایا کہ طلباء کی صلاحیتوں کا بہتر طریقے سے اجاگر کرنے کے لیے مقابلہ کا انعقاد کیا گیا ہے تاکہ مستقبل کے یہ معمار آنے والے چیلنجز کا مردانہ وار مقابلہ کر سکیں مقابلہ میں پرائیویٹ اور گورنمنٹ کے 15سکولز کے 406طلباء نے شرکت کی ،100نمبروں پر مشمل یہ مقابلہ 2گھنٹوں تک جاری رہا ،محمد اکرام عباس نے سپریڈنٹ جبکہ ملک خادم حسین ڈلو،معین احمد خان اور دیگر نے نگرانی کے فرائض سر انجام دیے ،ٹسٹ کا رزلٹ کا آج اعلان کیا جائے گا پوزیشن ہولڈرز کو نقد کیش انعام اور اسناد دی جائیں گی ۔

Post Views: 58
Tags: kotsultan news
Previous Post

MQM can no longer be remotely-controlled: Sattar

Next Post

کروڑ لعل عیسن ۔ لعل عیسن ادبی سوسائٹی کے زیر اہتمام پروقار محفل نعت کا انعقاد

Next Post
کروڑ لعل عیسن ۔ لعل عیسن ادبی سوسائٹی کے زیر اہتمام پروقار محفل نعت کا انعقاد

کروڑ لعل عیسن ۔ لعل عیسن ادبی سوسائٹی کے زیر اہتمام پروقار محفل نعت کا انعقاد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026

کوٹ سلطان (صبح پا کستان) نجی سکول کے زیر اہتمام جماعت پنجم اور ہشتم میں ٹیلنٹ مقابلہ کا انعقاد کیا گیا جس میں مختلف سکولوں کے سینکڑوں طلباء و طالبات نے شرکت کی ،ٹیلنٹ مقابلہ کے آرگنائزر محمد اسلم ملک نے میڈیا کو بتایا کہ طلباء کی صلاحیتوں کا بہتر طریقے سے اجاگر کرنے کے لیے مقابلہ کا انعقاد کیا گیا ہے تاکہ مستقبل کے یہ معمار آنے والے چیلنجز کا مردانہ وار مقابلہ کر سکیں مقابلہ میں پرائیویٹ اور گورنمنٹ کے 15سکولز کے 406طلباء نے شرکت کی ،100نمبروں پر مشمل یہ مقابلہ 2گھنٹوں تک جاری رہا ،محمد اکرام عباس نے سپریڈنٹ جبکہ ملک خادم حسین ڈلو،معین احمد خان اور دیگر نے نگرانی کے فرائض سر انجام دیے ،ٹسٹ کا رزلٹ کا آج اعلان کیا جائے گا پوزیشن ہولڈرز کو نقد کیش انعام اور اسناد دی جائیں گی ۔

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.