لیہ(صبح پا کستان)وفاقی پارلیمانی سیکرٹری سید ثقلین شاہ بخاری نے دھول نگر میں سوئی گیس فراہمی منصوبے کا افتتاح کرد...
Read moreDetailsچوک اعظم (صبح پا کستان) شہر یوں کی شکایات کے اندراج اور ان کے بر وقت حل کے لیے میونسپل...
Read moreDetailsڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان)ڈپٹی کمشنر ڈیرہ غازیخان اللہ رکھا انجم نے رات گئے ٹیچنگ ہسپتال ڈیرہ غازیخان کااچانک معائنہ کیا....
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان ) پاسپورٹ آفس میں ایجنٹوں کی مداخلت کی خبروں کا ایم این اے سید ثقلین شاہ...
Read moreDetailsڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان).ثانوی و اعلی ثانوی تعلیمی بورڈ ڈیرہ غازیخان نے میٹرک سالانہ امتحان 2017کے پرچوں کی مارکنگ کیلئے...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان) ضلع لیہ میں اوزان و پیما ئش کے لئے استعما ل ہو نے والے باٹس کی پا...
Read moreDetailsڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان)حکومت پنجاب کی ہدایت پر ڈیرہ غازیخان ڈویژن میں پہلے مرحلے کے تحت 15مارچ سے 25مئی تک...
Read moreDetailsراجن پور ( صبح پا کستان ) پاکستان آرمی کے کیپٹن وقاص احمد خان نے گورنمنٹ کالج آف کامرس راجن...
Read moreDetailsبہاولپو( صبح پا کستان ) محکمہ سیاحت پنجاب کے زیر اہتتمام بارہویں چولستان جیپ ریلی نو تا بارہ فروری چولستان...
Read moreDetailsڈیرہ غازیخان (صبح پا کستان)اللہ رکھا انجم نے بحیثیت ڈپٹی کمشنر ڈیرہ غازیخان چارج سنبھال کر کام شروع کر دیاہے....
Read moreDetailsعلیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان) ڈسٹرکٹ لا ئیو سٹا ک آفیسر ڈاکٹر محمد طا رق نے بتا یا کہ ضلع لیہ میں منہ کھر وائرس کے انسداد کے لئے 1468150چھوٹے ، بڑے مویشیوں کی ویکسی نیشن کا عمل مر حلہ وار جا ری ہے یہ با ت انہو ں نے اپنے آفس میں ویکسی نیشن مہم کے با رے میں تفصیلا ت سے آگا ہ کر تے ہوئے بتا ئی ۔ ڈی ایل او نے بتا یا کہ ضلع لیہ کے 413050چھوٹے مویشی جبکہ 1055100بڑے مویشیوں اور 1783500دیسی مرغیو ں کی ویکسی نیشن کے لئے لا ئیو سٹا ک کی ٹیمیں سرگر م عمل ہیں جس کے تحت رفیق آباد ، شیر گڑھ ، چوک اعظم اور ودھیوالی میں چار مو با ئل ویٹر نری ڈسپنریاں کا م کر رہی ہیں انہوں نے مزید بتا یا کہ ضلع بھر میں منہ کھر وائرس سے تا حا ل کسی مویشی کے ہلا ک ہو نے کی اطلاع نہیں ملی ہے ۔