ڈیرہ غازیخان )صبح پا کستان ): شہدائے کربلا کا چہلم،کمشنرڈیرہ غازی خان ڈویژن سارہ اسلم سکیورٹی اور دیگر معاملات کا...
Read moreDetailsلیہ( صبح پا کستان ) ڈپٹی کمشنراظفر ضیاء نے کہاہے کہ ڈینگی کے ممکنہ خدشہ کے پیش نظرپیشگی حفاظتی اقدامات...
Read moreDetailsملتان ۔ ممبر قومی اسمبلی سید خورشید شاہ کی رہائی کیلئے پیپلزپارٹی کے کارکنوں کی جانب سے احتجاجی مظاہرہ کیا...
Read moreDetailsلیہ{ صبح پا کستان} دریاءے سندھ میں میاں بیوی ڈوب کر ہلاک نو ریوالہ کے مقام پر افسوسناک حادثہ ،...
Read moreDetailsکوٹ سلطان {صبح پا کستان }مدرسہ میں زیر تعلیم 10 سالہمعصوم بچے سےجنسی زیادتی ،ایف آئی آر درج ملزم گرفتار...
Read moreDetailsلیہ۔( صبح پا کستان )سینیٹر /صدر پاکستان تحریک انصاف جنوبی پنجاب عون عباس بپی ایک روزہ دورہ پر لیہ پہنچ...
Read moreDetailsچوک اعظم {صبح پا کستان }گھر سےاچانک غائب ہونے والے تاجر کی نعش حیات نہر سے مل گئئ موٹر سائیکل...
Read moreDetailsکروڑلعل عیسن (صبح پا کستان ) امیرجماعت اسلامی سراج الحق کی ہدایت پرکروڑمیں مہنگائی کے خلاف جماعت اسلامی کامظاہرہ شرکاء...
Read moreDetailsلیہ {صبح پا کستان } پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما و سابق ایم این اے سید ثقلین شاہ بخاری...
Read moreDetailsچوک اعظم (صبح پا کستان )انجمن تاجران لوہا مارکیٹ چوک اعظم کے محمد عمر شاکر کی زیر نگرانی انتخابات مہر...
Read moreDetailsلاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...
Read moreDetails
یکم سے 12ربیع الاول تک شان رحمت اللعالمین کی نسبت سے محفل نعت ،محفل سماع ،قوالی ،تقریری مقابلے اورریلیاں تقریبات کا حصہ ہوں گی۔انہوں نے یہ بات کمیٹی روم میں ربیع الاول کے انتظامات کے سلسلہ میں منعقدہ جائزہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی۔اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنرسٹی شِزاءرحمان ،اسسٹنٹ کمشنر تحصیل کروڑ عامرافتخار،ڈپٹی ڈائریکٹر کالجز عمیرعاصم،سی ای او تعلیم شرافت علی بسرا،پرنسپل گورنمنٹ کالج ڈاکٹرمزمل حسین ،پرنسپل ڈی پی ایس بوائز طاہرہ ذوالفقار،پرنسپل ڈی پی ایس بوائز محمداکرم جاوید، ڈپٹی ڈائریکٹرسوشل ویلفیئرمشتاق حسین،ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر امتیاز احمد،ایم ایس ڈی ایچ کیوہسپتال ڈاکٹرصائمہ بتول سمرا،ڈسٹرکٹ ایمرجینسی آفیسر ڈاکٹرسجاد احمداور متعلقہ افسران موجود تھے۔ڈپٹی کمشنرا ظفر ضیاءنے کہاکہ ڈی پی ایس گرلز و بوائز ونگ میں نعت خوانی کے مقابلہ جات جبکہ ڈسٹرکٹ جیل میں قیدیوں کے لئے قوالی کا اہتمام کیاجائے گا۔انہوں نے کہاکہ سرکاری سکولوں میں نعت خوانی اور سیرت النبی ﷺپر تقریری مقابلہ جات بھی ہوں گے جبکہ ڈسٹرکٹ سپورٹس کمپلیکس میں عوام کے لئے محفل سماع بھی منعقدہوگی۔ڈپٹی کمشنر اظفر ضیاءنے کہاکہ ربیع الاول کے سلسلہ میں زیرعلاج مریضوں ،جیل اسیران اور پناہ گاہ میں مقیم افراد میں شیرینی تقسیم کی جائے گی ۔ڈپٹی کمشنر اظفر ضیاءنے کہاکہ میونسپل کمیٹیاں ربیع الاول کے دوران خصوصی صفائی مہم چلائیں گی۔