• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

چوک اعظم. گھر سےاچانک غائب ہونے والے تاجر کی نعش حیات نہر سے مل گئئ .قتل یا خود کشی ؟

webmaster by webmaster
ستمبر 25, 2021
in First Page, جنوبی پنجاب
0
چوک اعظم. گھر سےاچانک غائب ہونے والے تاجر کی نعش حیات نہر سے مل گئئ .قتل یا خود کشی ؟

چوک اعظم {صبح پا کستان }گھر سےاچانک غائب ہونے والے تاجر کی نعش حیات نہر سے مل گئئ موٹر سائیکل اور موبائل بھی برآمد ، موٹر سائیکل والی جگہ سے نعش 3 کلو میٹر پیچھے سے ملی ہے ، سر میں چوٹ موجود ، چوک اعظم ہسپتال میں پوسٹ مارٹم جاری رپورٹ کا انتظار، موبائل ڈیٹا کی مدد بھی لی جارہی ہے ، لواحقین خاموش ,قتل یا خود کشی ؟

تفصیل کے مطابق مورخہ 24 ستمبر کو بعد نماز مغرب گھر سے آدھے گھنٹے کا کہہ کر گھر سے جانے والے تاجر محمد جاوید انور کی نعش آج 25 ستمبر کو حیات نہر چک نمبر 317 ٹی ڈی اے کے قریب سے مل گئی جبکہ مرحوم کا موٹر سائیکل ہیڈ کمہاری منڈا نہر کے قریب یعنی نعش ملنے والی جگہ سے 3 کلو میٹر آگے سے مل گیا ہے اور موبائل بھی مل گیا ہے ، لواحقین خاموش ہیں جبکہ پولیس نے کاروائی شروع کردی ہے موبائل ڈیٹا کو متعلقہ اداروں کو بھجوا دیا گیا ہے تاکہ سی ڈی آر کی مدد سے کیس کو آگے بڑھایا جا سکے جبکہ دوسری جانب مرحوم کا چوک اعظم ہسپتال میں پوسٹ مارٹم جاری ہے جوکہ اصولی طور پر فتح پور میں ہونا چاہیے تھا رپورٹ آنے سے بھی کافی حد مدد ملے گی مرحوم کے قریبی ذرائع کے مطابق خود کشی کو بھی خارج از امکان قرار نہیں دیا جا سکتا کیونکہ مرحوم کچھ عرصہ سے کسی ذہنی بیماری کا شکار تھے مرحوم انتہائی شریف النفس اور ملنسار انسان تھے اور ان کا خاندان چوک اعظم کے پرانے کاروباری تاجروں میں ہوتا ہے پہلے کوثر جنرل سٹور پھر کوثر ہارڈویئر اور اب کوثر ٹیوب ویل سروس کا بڑا کاروبار بھی ساتھ جاری رکھے ہوئے تھے ،مرحوم انتہائی شریف النفس اور ملنسار انسان تھے
یکے بعد دیگرے چوک اعظم میں مسلسل ایسے واقعات سے شہریوں میں تشویش پائی جاتی ہے اور پولیس کارکردگی اور عوامی نمائندوں پہ سوالات اٹھائے جارہے ہیں، پو لیس نے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے  شواہد اکٹھے کءے جا رہے ہیں ۔

رپورٹ ؛۔ غلام رسول اصغر پریس رپورٹر چوک اعظم

 

Tags: chok azam news
Previous Post

کورونا ویکسین نہ لگوانے والوں پر 30 ستمبر کے بعد پابندیاں ہی پا بندیاں ، وفاقی وزیر داخلہ کا پیغام

Next Post

سینیٹر /صدر پاکستان تحریک انصاف جنوبی پنجاب عون عباس بپی کا دورہ لیہ

Next Post
سینیٹر /صدر پاکستان تحریک انصاف جنوبی پنجاب عون عباس بپی کا دورہ لیہ

سینیٹر /صدر پاکستان تحریک انصاف جنوبی پنجاب عون عباس بپی کا دورہ لیہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین  کی  کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند  ہو گا ۔علیمہ خانم
قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم

by webmaster
جنوری 28, 2026
0

علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...

Read moreDetails
پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

جنوری 26, 2026
پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

جنوری 24, 2026
ملک میں بدقسمتی سے بجلی بہت مہنگی ہے، وزیراعظم

عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کا کیس؛ پی ٹی اے کا جواب غیر تسلی بخش قرار

جنوری 21, 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

جنوری 18, 2026
چوک اعظم {صبح پا کستان }گھر سےاچانک غائب ہونے والے تاجر کی نعش حیات نہر سے مل گئئ موٹر سائیکل اور موبائل بھی برآمد ، موٹر سائیکل والی جگہ سے نعش 3 کلو میٹر پیچھے سے ملی ہے ، سر میں چوٹ موجود ، چوک اعظم ہسپتال میں پوسٹ مارٹم جاری رپورٹ کا انتظار، موبائل ڈیٹا کی مدد بھی لی جارہی ہے ، لواحقین خاموش ,قتل یا خود کشی ؟ تفصیل کے مطابق مورخہ 24 ستمبر کو بعد نماز مغرب گھر سے آدھے گھنٹے کا کہہ کر گھر سے جانے والے تاجر محمد جاوید انور کی نعش آج 25 ستمبر کو حیات نہر چک نمبر 317 ٹی ڈی اے کے قریب سے مل گئی جبکہ مرحوم کا موٹر سائیکل ہیڈ کمہاری منڈا نہر کے قریب یعنی نعش ملنے والی جگہ سے 3 کلو میٹر آگے سے مل گیا ہے اور موبائل بھی مل گیا ہے ، لواحقین خاموش ہیں جبکہ پولیس نے کاروائی شروع کردی ہے موبائل ڈیٹا کو متعلقہ اداروں کو بھجوا دیا گیا ہے تاکہ سی ڈی آر کی مدد سے کیس کو آگے بڑھایا جا سکے جبکہ دوسری جانب مرحوم کا چوک اعظم ہسپتال میں پوسٹ مارٹم جاری ہے جوکہ اصولی طور پر فتح پور میں ہونا چاہیے تھا رپورٹ آنے سے بھی کافی حد مدد ملے گی مرحوم کے قریبی ذرائع کے مطابق خود کشی کو بھی خارج از امکان قرار نہیں دیا جا سکتا کیونکہ مرحوم کچھ عرصہ سے کسی ذہنی بیماری کا شکار تھے مرحوم انتہائی شریف النفس اور ملنسار انسان تھے اور ان کا خاندان چوک اعظم کے پرانے کاروباری تاجروں میں ہوتا ہے پہلے کوثر جنرل سٹور پھر کوثر ہارڈویئر اور اب کوثر ٹیوب ویل سروس کا بڑا کاروبار بھی ساتھ جاری رکھے ہوئے تھے ،مرحوم انتہائی شریف النفس اور ملنسار انسان تھے یکے بعد دیگرے چوک اعظم میں مسلسل ایسے واقعات سے شہریوں میں تشویش پائی جاتی ہے اور پولیس کارکردگی اور عوامی نمائندوں پہ سوالات اٹھائے جارہے ہیں، پو لیس نے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے  شواہد اکٹھے کءے جا رہے ہیں ۔ رپورٹ ؛۔ غلام رسول اصغر پریس رپورٹر چوک اعظم  
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.