• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ میاں بیوی دریاءے سندھ میں ڈوب کر ہلاک ،ڈیڈ باڈیز تلاش کر کے ورثاء کے حوالے ، ریسکو ذراءع

webmaster by webmaster
ستمبر 26, 2021
in First Page, جنوبی پنجاب
0
لیہ ۔  میاں بیوی دریاءے سندھ میں ڈوب کر ہلاک ،ڈیڈ باڈیز تلاش کر کے ورثاء کے حوالے ، ریسکو ذراءع

لیہ{ صبح پا کستان} دریاءے سندھ میں میاں بیوی ڈوب کر ہلاک نو ریوالہ کے مقام پر افسوسناک حادثہ ،

ریسکو ذراءع کے مطا بق نورے والا کچہ دریاءے سند ھ کے مقام پر53 سالہ امام بخش اپنی بیوی نذیراں بی بی کے ساتھ کشتی کے انتظار میں دریا کے کنارے بیٹھے تھے کہ دریائی کٹاءو کے سبب نذیراں بیبی گہرے پا نی میں جا گری ۔اور ڈوب گئی ، خاوند امام بخش نے اپنی ڈوبتی بیوی کو بچا نے کے لءے دریا میں چھلانگ لگا دی ، اور وہ گہرے پا نیوں میں ڈوب کیا ۔ واقعہ کی اطلاع ملنے پر ریسکو ٹیموں نے جاءے حادثہ پر پہنچ کر ریسکو کا کام شروع کر دیا اور دریائے سندھ میں ڈوبنے والے میاں بیوی کی ڈیڈ باڈیز کو تلاش کر لیا ، پو لیس ترجمان کے مطا بق ڈیڈ باڈیز ورثاء کے حوالے کر دی گئیں ہیں

Post Views: 35
Tags: layyah news
Previous Post

ڈی آئی جی ٹریفک پنجاب ان ایکشن ، کرپشن شکایات پر2 ڈی ایس پیز سمیت 18 اہلکارمعطل

Next Post

2023 میں پی ٹی آئی کو ہمیشہ کیلئے دفن کردیں گے، شہباز شریف

Next Post
2023 میں پی ٹی آئی کو ہمیشہ کیلئے دفن کردیں گے، شہباز شریف

2023 میں پی ٹی آئی کو ہمیشہ کیلئے دفن کردیں گے، شہباز شریف

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
لیہ{ صبح پا کستان} دریاءے سندھ میں میاں بیوی ڈوب کر ہلاک نو ریوالہ کے مقام پر افسوسناک حادثہ ، ریسکو ذراءع کے مطا بق نورے والا کچہ دریاءے سند ھ کے مقام پر53 سالہ امام بخش اپنی بیوی نذیراں بی بی کے ساتھ کشتی کے انتظار میں دریا کے کنارے بیٹھے تھے کہ دریائی کٹاءو کے سبب نذیراں بیبی گہرے پا نی میں جا گری ۔اور ڈوب گئی ، خاوند امام بخش نے اپنی ڈوبتی بیوی کو بچا نے کے لءے دریا میں چھلانگ لگا دی ، اور وہ گہرے پا نیوں میں ڈوب کیا ۔ واقعہ کی اطلاع ملنے پر ریسکو ٹیموں نے جاءے حادثہ پر پہنچ کر ریسکو کا کام شروع کر دیا اور دریائے سندھ میں ڈوبنے والے میاں بیوی کی ڈیڈ باڈیز کو تلاش کر لیا ، پو لیس ترجمان کے مطا بق ڈیڈ باڈیز ورثاء کے حوالے کر دی گئیں ہیں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.