• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ڈی آئی جی ٹریفک پنجاب ان ایکشن ، کرپشن شکایات پر2 ڈی ایس پیز سمیت 18 اہلکارمعطل

webmaster by webmaster
ستمبر 26, 2021
in First Page, لاہور
0
ڈی آئی جی ٹریفک پنجاب ان ایکشن ، کرپشن شکایات پر2 ڈی ایس پیز سمیت 18 اہلکارمعطل

لاہور۔ڈی آئی جی ٹریفک پنجاب سہیل اختر سکھیرا نے عوامی شکایات اور خفیہ انکوائری میں کرپشن ثابت ہونے پر ایکشن لیتے ہوئے دو ڈی ایس پیز 18 اہلکاروں کو معطل کردیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق کرپشن ثابت ہونے پر دو ڈی ایس پیز سمیت 16 سب انسپکٹرز ، ہیڈ کانسٹیبلز ، کانسٹیبلز اور وارڈنز کو ٹریفک ہیڈ کوارٹر کلوز کر دیا گیا ہے ۔ معطل ہونے والوں میں ڈسٹرکٹ ٹریفک آفیسر بہاولنگر ڈی ایس پی حسن دانیال،ڈسٹرکٹ ٹریفک آفیسر ڈی جی خان عمران رشید، انچارج لائسنس برانچ سٹی ٹریفک پولیس ملتان مہیر اخلاق احمد ،انچارج لائسنس برانچ بہاولنگر محمد اجمل، ٹریفک وارڈن ملتان تجمل احمد اور ٹریفک وارڈن بہاولنگر وسیم طاہر شامل ہیں۔ ایس ایس پی ٹریفک ہیڈ کواٹرز ڈاکٹر بشریٰ کو معطل کیے گئے افسران کے خلاف باضابطہ انکوائری کا حکم بھی جاری کردیا گیا ہے۔ڈی آئی جی ٹریفک پنجاب سہیل سکھیرا کا کہنا تھا کہ کرپشن کے خاتمے اور شہریوں کیلئے لائسنسنگ کا اجراء آسان بنانے کیلئے ویجی لینس ٹیمیں مختلف اضلاع کی لائسنسنگ برانچوں میں اچانک انسپکشنز جاری رکھیں ۔آئی جی پنجاب راؤ سردار کے ویژن کے مطابق ٹریفک پولیس سے کرپشن کا خاتمہ اور لائسنس اجراء کے عمل کو مکمل شفاف اور آسان بنانا اولین ترجیح ہے ۔

Post Views: 35
Source: https://dailypakistan.com.pk/
Tags: lahore news
Previous Post

کوٹ سلطان . مدرسہ میں زیر تعلیم 10 سالہ معصوم بچے سےجنسی زیادتی ،ایف آئی آر درج ملزم گرفتار ،

Next Post

لیہ ۔ میاں بیوی دریاءے سندھ میں ڈوب کر ہلاک ،ڈیڈ باڈیز تلاش کر کے ورثاء کے حوالے ، ریسکو ذراءع

Next Post
لیہ ۔  میاں بیوی دریاءے سندھ میں ڈوب کر ہلاک ،ڈیڈ باڈیز تلاش کر کے ورثاء کے حوالے ، ریسکو ذراءع

لیہ ۔ میاں بیوی دریاءے سندھ میں ڈوب کر ہلاک ،ڈیڈ باڈیز تلاش کر کے ورثاء کے حوالے ، ریسکو ذراءع

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
لاہور۔ڈی آئی جی ٹریفک پنجاب سہیل اختر سکھیرا نے عوامی شکایات اور خفیہ انکوائری میں کرپشن ثابت ہونے پر ایکشن لیتے ہوئے دو ڈی ایس پیز 18 اہلکاروں کو معطل کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کرپشن ثابت ہونے پر دو ڈی ایس پیز سمیت 16 سب انسپکٹرز ، ہیڈ کانسٹیبلز ، کانسٹیبلز اور وارڈنز کو ٹریفک ہیڈ کوارٹر کلوز کر دیا گیا ہے ۔ معطل ہونے والوں میں ڈسٹرکٹ ٹریفک آفیسر بہاولنگر ڈی ایس پی حسن دانیال،ڈسٹرکٹ ٹریفک آفیسر ڈی جی خان عمران رشید، انچارج لائسنس برانچ سٹی ٹریفک پولیس ملتان مہیر اخلاق احمد ،انچارج لائسنس برانچ بہاولنگر محمد اجمل، ٹریفک وارڈن ملتان تجمل احمد اور ٹریفک وارڈن بہاولنگر وسیم طاہر شامل ہیں۔ ایس ایس پی ٹریفک ہیڈ کواٹرز ڈاکٹر بشریٰ کو معطل کیے گئے افسران کے خلاف باضابطہ انکوائری کا حکم بھی جاری کردیا گیا ہے۔ڈی آئی جی ٹریفک پنجاب سہیل سکھیرا کا کہنا تھا کہ کرپشن کے خاتمے اور شہریوں کیلئے لائسنسنگ کا اجراء آسان بنانے کیلئے ویجی لینس ٹیمیں مختلف اضلاع کی لائسنسنگ برانچوں میں اچانک انسپکشنز جاری رکھیں ۔آئی جی پنجاب راؤ سردار کے ویژن کے مطابق ٹریفک پولیس سے کرپشن کا خاتمہ اور لائسنس اجراء کے عمل کو مکمل شفاف اور آسان بنانا اولین ترجیح ہے ۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.