• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ 40 سال سے اوپر کے افراد اپنا کولسٹرول لیول ضرور چیک کروائیں۔دل کے امراض کے عالمی دن کے موقع پر مقررین کا سیمینار سے خطاب

webmaster by webmaster
ستمبر 29, 2021
in First Page, جنوبی پنجاب
0
لیہ ۔ 40 سال سے اوپر کے افراد اپنا کولسٹرول لیول ضرور چیک کروائیں۔دل کے امراض کے عالمی دن کے موقع پر مقررین کا سیمینار سے خطاب

لیہ{ صبح پا کستان } 40 سال سے اوپر کے افراد کو چائیے کہ وہ اپنا کولسٹرول لیول ضرور چیک کروائیں۔ ان خیالات کا اظہار دل کے امراض کے عالمی دن کے موقع پرڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں منعقد ہو نے والے سیمینار سے مقررین نے خطاب کرتے ہو ءے کیا

تفصیل کے مطا بق آج ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال لیہ میں دل کے مرض کے حوالے سے ایک سیمنار منعقد کیا گیا جس میں ڈاکٹر صائمہ بتول سمرا ، میڈیکل سپرنٹینڈنٹ ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال لیہ، ڈاکٹر چوہدری محمد اقبال کنسلٹنٹ امراض دل، ڈاکٹر غلام قادر انچارج NCD ہسپتال لیہ نے خطاب کیا۔

ڈاکٹر اقبال ماہر امراض دل نے خطاب کرتے ہوئے ایسی اہم باتیں بتائی جو کہ حیران کن اور ہمارے معاشرے میں حد سے زیادہ موجود ہیں۔ ڈاکٹر صاحب نے بتایا کہ پاکستان میں ہر پانچواں شخص شوگر کے مرض کا شکار ہے جبکہ ہر چوتھا شخص بلڈ پریشر کا شکار ہے ہماری اکثریت کو اس مرض کا علم بھی نہیں ہوتا۔ 40 سال سے اوپر کے افراد کو چائیے کہ وہ اپنا کولسٹرول لیول ضرور چیک کروائیں۔ ماہانہ بنیادوں پر بلڈ پریشر شوگر اور کولسٹرول ریگولر چیک کروائیں۔

دل کے مرض کی وجوہات بتاتے ہوئے کہا ہے کچھ لوگوں کو خاندانی طور پر اس مرض میں مبتلاء ہو جاتے ہیں کچھ لوگ جو سموکنگ کرتے ہیں ان کو بہت زیادہ خطرہ رہتا ہے۔
علاج کے حوالے سے ڈاکٹر اقبال نے بتایا کہ علاج سے بھی زیادہ احتیاط ضروری ہے جس میں اپنی روزمرہ کی خوراک، روزانہ کی واک نہایت ضروری ہیں۔ سادہ خوراک اور واک اپنی زندگی کا لازمی حصہ بنا لیں۔

ڈاکٹر غلام قادر انچارج NCD ہستپال نے بتایا کہ ان کے پاس جتنے بھی مریض اتے ہیں انہیں معلوم ہی نہیں ہوتا اور ان کی شوگر لیول 400 سے اوپر ہوتا ہے۔ ایسے مریضوں کو اپنا شوگر کنٹرول کرنے کے لیے واک کرنا نہایت ضروری ہے۔

اخر میں ڈاکٹر صائمہ بتول سمرا نے دل کے مرض کے حوالے سے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ دل کے مریضوں کو احتیاط کی اشد ضرورت ہے علاج سے بھی زیادہ واک اپنا معمول بنائیں خوراک سادہ استعمال کریں ۔ سیمینار میں شکیل عباس، علی حیدر، محمد رمضان علیانی، ارشاد رسول بھٹہ، ندیم احمد سمیت پیرامیڈیکل اور نرسنگ سٹاف نے شرکت کی۔

Post Views: 24
Tags: layyah news
Previous Post

مشکوک ٹرانزیکشن ریفرنس؛ آصف زرداری پر فرد جرم عائد کرنے کی کارروائی موخر

Next Post

اعلان نمازہ جنازہ ۔ ملک محمد سلیم بودلہ ایڈووکیٹ

Next Post
اعلان  نمازہ جنازہ ۔ ملک محمد سلیم  بودلہ  ایڈووکیٹ

اعلان نمازہ جنازہ ۔ ملک محمد سلیم بودلہ ایڈووکیٹ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
لیہ{ صبح پا کستان } 40 سال سے اوپر کے افراد کو چائیے کہ وہ اپنا کولسٹرول لیول ضرور چیک کروائیں۔ ان خیالات کا اظہار دل کے امراض کے عالمی دن کے موقع پرڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں منعقد ہو نے والے سیمینار سے مقررین نے خطاب کرتے ہو ءے کیا تفصیل کے مطا بق آج ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال لیہ میں دل کے مرض کے حوالے سے ایک سیمنار منعقد کیا گیا جس میں ڈاکٹر صائمہ بتول سمرا ، میڈیکل سپرنٹینڈنٹ ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال لیہ، ڈاکٹر چوہدری محمد اقبال کنسلٹنٹ امراض دل، ڈاکٹر غلام قادر انچارج NCD ہسپتال لیہ نے خطاب کیا۔ ڈاکٹر اقبال ماہر امراض دل نے خطاب کرتے ہوئے ایسی اہم باتیں بتائی جو کہ حیران کن اور ہمارے معاشرے میں حد سے زیادہ موجود ہیں۔ ڈاکٹر صاحب نے بتایا کہ پاکستان میں ہر پانچواں شخص شوگر کے مرض کا شکار ہے جبکہ ہر چوتھا شخص بلڈ پریشر کا شکار ہے ہماری اکثریت کو اس مرض کا علم بھی نہیں ہوتا۔ 40 سال سے اوپر کے افراد کو چائیے کہ وہ اپنا کولسٹرول لیول ضرور چیک کروائیں۔ ماہانہ بنیادوں پر بلڈ پریشر شوگر اور کولسٹرول ریگولر چیک کروائیں۔ دل کے مرض کی وجوہات بتاتے ہوئے کہا ہے کچھ لوگوں کو خاندانی طور پر اس مرض میں مبتلاء ہو جاتے ہیں کچھ لوگ جو سموکنگ کرتے ہیں ان کو بہت زیادہ خطرہ رہتا ہے۔ علاج کے حوالے سے ڈاکٹر اقبال نے بتایا کہ علاج سے بھی زیادہ احتیاط ضروری ہے جس میں اپنی روزمرہ کی خوراک، روزانہ کی واک نہایت ضروری ہیں۔ سادہ خوراک اور واک اپنی زندگی کا لازمی حصہ بنا لیں۔ ڈاکٹر غلام قادر انچارج NCD ہستپال نے بتایا کہ ان کے پاس جتنے بھی مریض اتے ہیں انہیں معلوم ہی نہیں ہوتا اور ان کی شوگر لیول 400 سے اوپر ہوتا ہے۔ ایسے مریضوں کو اپنا شوگر کنٹرول کرنے کے لیے واک کرنا نہایت ضروری ہے۔ اخر میں ڈاکٹر صائمہ بتول سمرا نے دل کے مرض کے حوالے سے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ دل کے مریضوں کو احتیاط کی اشد ضرورت ہے علاج سے بھی زیادہ واک اپنا معمول بنائیں خوراک سادہ استعمال کریں ۔ سیمینار میں شکیل عباس، علی حیدر، محمد رمضان علیانی، ارشاد رسول بھٹہ، ندیم احمد سمیت پیرامیڈیکل اور نرسنگ سٹاف نے شرکت کی۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.