لیہ کے معروف سینئر قانون دان سا بق صدر تحریک استقلال ضلع لیہ
ملک محمد سلیم بودلہ ایڈووکیٹ
بقضائے الہی وفات پا گئے ہیں۔انا للہ و انا الیہ راجعون
مرحوم کی نمازہ جنازہ آج بروز جمعرات بتاریخ 30 ستمبر
2021 دن 2.30 بجے جناح پارک لیہ میں ادا کیا جائے گا۔
تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم
علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetails










