• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

مشکوک ٹرانزیکشن ریفرنس؛ آصف زرداری پر فرد جرم عائد کرنے کی کارروائی موخر

webmaster by webmaster
ستمبر 29, 2021
in First Page, قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
مشکوک ٹرانزیکشن ریفرنس؛ آصف زرداری پر فرد جرم عائد کرنے کی کارروائی موخر

اسلام آباد: احتساب عدالت نے 8 ارب روپے کی مشکوک ٹرانزیکشن سے متعلق ریفرنس میں آصف زرداری کی عدم حاضری پر فرد جرم عائد کرنے کی کارروائی موخر کردی۔

اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج اصغر علی نے آصف زرداری کے خلاف 8 ارب روپے کی مشکوک ٹرانزیکشن کے ریفرنس کی سماعت کی، آصف زرداری کے وکیل فاروق نائیک اور نیب پراسیکیوٹر وسیم جاوید عدالت کے روبرو پیش ہوئے۔

آصف زرداری عدالت میں پیش نہ ہوئے ، انہوں نے اپنے وکیل کے توسط سے درخواست کی کہ طبی وجوہات کے باعث عدالت پیش نہیں ہوسکتا، حتساب عدالت ویڈیو لنک کے ذریعے فرد جرم عائد کرے۔
عدالت نے آصف علی زرداری کی ایک دن کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کرتے ہوئے اگلے روز طلب کرلیا, جس پر فاروق ایچ نائیک نے کہا کہ سابق صدر آصف علی بیمار ہیں، ویڈیو لنک پر فردجرم کی کارروائی کر لی جائے، کل مشکل ہو جائے گا کیونکہ وہ بیمار ہیں، اگر آپ زیارہ اصرار کریں گے تو آئندہ سماعت پر پیش ہو جائیں گے۔

عدالت نے فرد جرم کے لئے 14 اکتوبر کی تاریخ مقرر کرتے ہوئے حکم دیا کہ اگر آصف علی زرداری آئندہ سماعت پر پیش نہیں ہوئے تو وارنٹ جاری کریں گے۔

کیس کا پس منظر

آصف زرداری کے خلاف دائر نیب ریفرنس میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ اس بات کے ٹھوس شواہد ہیں کہ آصف زرداری نے کلفٹن کراچی کا گھر کرپشن سے بنایا، گھر کی خریداری پر آصف زرداری کے اپنے اسٹینو گرافر مشتاق احمد نے رقم دی، مشتاق کے اکاؤنٹ سے گھر کی خریداری ادا کیےگئے، آصف علی زرداری کلفٹن کراچی میں خود گھر کی خریداری کا کوئی ثبوت نہیں دے سکے۔

Post Views: 37
Source: https://www.express.pk/
Tags: National News
Previous Post

جیلوں میں ہفتہ رحمت اللعالمینؐ منانے کا فیصلہ، وزیراعلیٰ پنجاب نے منظوری دے دی

Next Post

لیہ ۔ 40 سال سے اوپر کے افراد اپنا کولسٹرول لیول ضرور چیک کروائیں۔دل کے امراض کے عالمی دن کے موقع پر مقررین کا سیمینار سے خطاب

Next Post
لیہ ۔ 40 سال سے اوپر کے افراد اپنا کولسٹرول لیول ضرور چیک کروائیں۔دل کے امراض کے عالمی دن کے موقع پر مقررین کا سیمینار سے خطاب

لیہ ۔ 40 سال سے اوپر کے افراد اپنا کولسٹرول لیول ضرور چیک کروائیں۔دل کے امراض کے عالمی دن کے موقع پر مقررین کا سیمینار سے خطاب

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
اسلام آباد: احتساب عدالت نے 8 ارب روپے کی مشکوک ٹرانزیکشن سے متعلق ریفرنس میں آصف زرداری کی عدم حاضری پر فرد جرم عائد کرنے کی کارروائی موخر کردی۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج اصغر علی نے آصف زرداری کے خلاف 8 ارب روپے کی مشکوک ٹرانزیکشن کے ریفرنس کی سماعت کی، آصف زرداری کے وکیل فاروق نائیک اور نیب پراسیکیوٹر وسیم جاوید عدالت کے روبرو پیش ہوئے۔ آصف زرداری عدالت میں پیش نہ ہوئے ، انہوں نے اپنے وکیل کے توسط سے درخواست کی کہ طبی وجوہات کے باعث عدالت پیش نہیں ہوسکتا، حتساب عدالت ویڈیو لنک کے ذریعے فرد جرم عائد کرے۔ عدالت نے آصف علی زرداری کی ایک دن کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کرتے ہوئے اگلے روز طلب کرلیا, جس پر فاروق ایچ نائیک نے کہا کہ سابق صدر آصف علی بیمار ہیں، ویڈیو لنک پر فردجرم کی کارروائی کر لی جائے، کل مشکل ہو جائے گا کیونکہ وہ بیمار ہیں، اگر آپ زیارہ اصرار کریں گے تو آئندہ سماعت پر پیش ہو جائیں گے۔ عدالت نے فرد جرم کے لئے 14 اکتوبر کی تاریخ مقرر کرتے ہوئے حکم دیا کہ اگر آصف علی زرداری آئندہ سماعت پر پیش نہیں ہوئے تو وارنٹ جاری کریں گے۔ کیس کا پس منظر آصف زرداری کے خلاف دائر نیب ریفرنس میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ اس بات کے ٹھوس شواہد ہیں کہ آصف زرداری نے کلفٹن کراچی کا گھر کرپشن سے بنایا، گھر کی خریداری پر آصف زرداری کے اپنے اسٹینو گرافر مشتاق احمد نے رقم دی، مشتاق کے اکاؤنٹ سے گھر کی خریداری ادا کیےگئے، آصف علی زرداری کلفٹن کراچی میں خود گھر کی خریداری کا کوئی ثبوت نہیں دے سکے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.