• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

جیلوں میں ہفتہ رحمت اللعالمینؐ منانے کا فیصلہ، وزیراعلیٰ پنجاب نے منظوری دے دی

webmaster by webmaster
ستمبر 29, 2021
in First Page, لاہور
0
جیلوں میں ہفتہ رحمت اللعالمینؐ منانے کا فیصلہ، وزیراعلیٰ پنجاب نے منظوری دے دی

لاہور ۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدارکی زیر صدارت جیل اصلاحات سے متعلق اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا۔ جیلوں میں ہفتہ رحمت اللعالمینؐ منانے کا فیصلہ، وزیراعلیٰ پنجاب نے منظوری دے دی۔

وزیراعلیٰ عثمان بزدار ہفتہ رحمت اللعالمین ؐمیں قیدیوں اور جیل حکام کیلئے سپیشل پیکیج کااعلان کریں گے۔ جیلوں میں خالی آسامیوں کو پر کرنے کیلئے مرحلہ وار بھرتی کی اجازت دینے کا اصولی فیصلہ کیا گیا۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے قیدیوں کیلئے کینٹین پر معیاری اشیاء مقررہ نرخ پر فراہم کرنے کے لئے فول پروف سسٹم وضع کرنے کا حکم دیدیا۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی ہدایت پر جیلوں میں ڈش انٹینا/ٹی وی کیبل کی تنصیب کا کام شروع کر دیا گیا۔ قیدیوں کو تکیہ، کمبل وغیرہ گھر سے لانے کی اجازت دینے کی تجویز پر اصولی اتفاق کیا گیا۔

استحصال کی ہر گز اجازت نہیں دیں گے۔ جیلوں میں کام کرنے والے قیدیوں کو مناسب معاوضے کی فراہمی یقینی بنائی جائے۔ قیدیوں کو علاج معالجے کی بہتر سہولتوں کیلئے جیل ہسپتالوں میں ڈاکٹروں، طبی عملے اور ادویات کی کمی کو پورا کیا جائے۔ ایمرجنسی کی صورت میں قیدیوں کو ہسپتال منتقل کرنے کیلئے ایمبولینس سروس شروع کی جائے۔ پنجاب کی جیلوں کوشمسی توانائی پر منتقل کرنے کے پراجیکٹ پر کام کیا جائے۔

Post Views: 13
Source: https://lahorenews.tv/
Tags: lahore news
Previous Post

ملتان ۔ نوجوانوں کو جدید تقاضوں سے ہم آہنگ نظام تعلیم سے آراستہ کرنا ہوگا‘ سیکرٹری تعلیم

Next Post

مشکوک ٹرانزیکشن ریفرنس؛ آصف زرداری پر فرد جرم عائد کرنے کی کارروائی موخر

Next Post
مشکوک ٹرانزیکشن ریفرنس؛ آصف زرداری پر فرد جرم عائد کرنے کی کارروائی موخر

مشکوک ٹرانزیکشن ریفرنس؛ آصف زرداری پر فرد جرم عائد کرنے کی کارروائی موخر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر  ملتان میں کھلی کچہری،چیئرپرسن وزیر اعلیٰ شکایات سیل صائمہ فاروق  نے شہریوں کی شکایات سنیں
قومی/ بین الاقوامی خبریں

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر ملتان میں کھلی کچہری،چیئرپرسن وزیر اعلیٰ شکایات سیل صائمہ فاروق نے شہریوں کی شکایات سنیں

by webmaster
جون 14, 2026
0

لاہور{ صبح پا کستان} وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پروزیراعلی شکایات سیل کی ٹیم نے ضلع ملتان...

Read moreDetails
اس بجٹ میں غریب کے لیے کچھ بھی نہیں: بیرسٹر گوہر

اس بجٹ میں غریب کے لیے کچھ بھی نہیں: بیرسٹر گوہر

جون 13, 2026
قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جون بروز بدھ شام 5 بجے اسلام آباد میں ہوگا

قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جون بروز بدھ شام 5 بجے اسلام آباد میں ہوگا

جون 10, 2026
کوئٹہ  ،تیزاب گردی، سول اسپتال میں خاتون ڈاکٹرپر تیزاب پھینکنے والاملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ، خاتون ڈاکٹر شدید زخمی

کوئٹہ ،تیزاب گردی، سول اسپتال میں خاتون ڈاکٹرپر تیزاب پھینکنے والاملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ، خاتون ڈاکٹر شدید زخمی

جون 7, 2026
ڈیرہ غازی خان ۔اتحاد بین المسلمین استحکام پاکستان کی ضمانت ہے۔ علماء کرام محراب و منبر سے امن، محبت، رواداری اور اخوت کا پیغام  دیں ۔مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد

ڈیرہ غازی خان ۔اتحاد بین المسلمین استحکام پاکستان کی ضمانت ہے۔ علماء کرام محراب و منبر سے امن، محبت، رواداری اور اخوت کا پیغام دیں ۔مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد

جون 4, 2026
لاہور ۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدارکی زیر صدارت جیل اصلاحات سے متعلق اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا۔ جیلوں میں ہفتہ رحمت اللعالمینؐ منانے کا فیصلہ، وزیراعلیٰ پنجاب نے منظوری دے دی۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار ہفتہ رحمت اللعالمین ؐمیں قیدیوں اور جیل حکام کیلئے سپیشل پیکیج کااعلان کریں گے۔ جیلوں میں خالی آسامیوں کو پر کرنے کیلئے مرحلہ وار بھرتی کی اجازت دینے کا اصولی فیصلہ کیا گیا۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے قیدیوں کیلئے کینٹین پر معیاری اشیاء مقررہ نرخ پر فراہم کرنے کے لئے فول پروف سسٹم وضع کرنے کا حکم دیدیا۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی ہدایت پر جیلوں میں ڈش انٹینا/ٹی وی کیبل کی تنصیب کا کام شروع کر دیا گیا۔ قیدیوں کو تکیہ، کمبل وغیرہ گھر سے لانے کی اجازت دینے کی تجویز پر اصولی اتفاق کیا گیا۔ استحصال کی ہر گز اجازت نہیں دیں گے۔ جیلوں میں کام کرنے والے قیدیوں کو مناسب معاوضے کی فراہمی یقینی بنائی جائے۔ قیدیوں کو علاج معالجے کی بہتر سہولتوں کیلئے جیل ہسپتالوں میں ڈاکٹروں، طبی عملے اور ادویات کی کمی کو پورا کیا جائے۔ ایمرجنسی کی صورت میں قیدیوں کو ہسپتال منتقل کرنے کیلئے ایمبولینس سروس شروع کی جائے۔ پنجاب کی جیلوں کوشمسی توانائی پر منتقل کرنے کے پراجیکٹ پر کام کیا جائے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.