• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

کروڑلعل عیسن ۔ مہنگائی کے خلاف جماعت اسلامی کامظاہرہ

webmaster by webmaster
ستمبر 25, 2021
in First Page, جنوبی پنجاب
0
کروڑلعل عیسن ۔ مہنگائی کے خلاف جماعت اسلامی کامظاہرہ

کروڑلعل عیسن (صبح پا کستان ) امیرجماعت اسلامی سراج الحق کی ہدایت پرکروڑمیں مہنگائی کے خلاف جماعت اسلامی کامظاہرہ شرکاء نے مہنگائی بے حیائی اوربے روزگاری کے خلاف پلے کارڈاٹھارکھے تھے

مظاہرہ سے امیرجماعت اسلامی مبشرچوہدری نے خطاب کرتے ہوئےکہا ہے کہ تحریک انصاف کی حکومت کو تین سال ہوگئے ہیں عوامی مفادات کیلئے کوئی پالیسی اور لائحہ مرتب نہیں کیا گیا مہنگائی کاجن بوتل سے باہر نکل کر عوام کو نگل رہا ہے ایک طرف کرونا کی وباء ہے تو دوسری طرف حکومت کی ملک اور عوام دشمن پالیسیاں ہیں عمران خان جس مافیاز کی بات کرتے ہیں وہ سب اس کے اردگرد ہیں تین سال بعد بھی وزیراعظم کا کرپشن میں اضافہ ہونے کا بیان دراصل حکومت کی ناکامی کے سوا کچھ نہیں ہے موجودہ دور میں جتنے بھی بحران پیدا کئے گئے وہ خود حکومت کی طرف سے کئے گئے ہیں موجودہ حکومت کا طرۂ امتیاز یہ ہے کہ اس نے عوامی مقبولیت حاصل کرنے اور انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے کے لئے جن جن اقدامات اور اصلاحات کی مخالفت کی تھی ان ہی تمام کاموں کو اپنے دورِ اقتدار میں ڈنگے کی چوٹ پرکرنے کا اعلان کیا جا رہا ہے اور اس کے لئے طرح طرح جواز بھی گھڑے جا رہے ہیں پٹرول ڈیزل اضافہ کیا گیا عوام کو مہنگائی کی دلدل میں دھکیلا جا رہا ہےمحسوس یہ ہوتا ہے کہ حکومت کو اس حوالے سے اصل صورتحال کا ادراک نہیں ہے یا پھر اس معاملے میں عوام کی مشکلات کا احساس نہیں ہے اور اسے صرف اور صرف اپنے ٹیکسوں سے غرض ہے جو پیٹرولیم کی مختلف مصنوعات سے اکٹھے کئے جاتے ہیں جب کہ عام آدمی ان کی تلخ ترش باتیں اور جھڑکیاں سہہ کر چپ سادھ لیتا ہے اگر صورتحال ایسی ہی رہی تو وہ دن دور نہیں جب عام آدمی دو وقت کی روٹی کے حصول کی سکت بھی کھو دے گا مگر بد انتظامی اور حکومتی فیصلوں نے ان کی افادیت کو ختم کر دیا ہے حکومت کھانے پینے کی اشیاء کی قیمتوں میں ا ضافہ نہ کرنے کا عندیہ دیتی آئی ہے مگر عملی صورت یہ ہے اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافے کے ساتھ ہوا ہے یہ وہ اشیائے ضروریہ ہیں جن کے بغیر عام سے عام آدمی کا بھی گزارہ نہیں ہے ان حکومتی اقدام کے نتیجے میں نا صرف مہنگائی بڑھے گی بلکہ بے روزگاری میں اضافے کا خدشہ رہے گا عوام شدید مسائل کا شکار ہیں لیکن حکومت کہہ رہی ہے کہ کچھ نہیں ہوا اس سے تو یہی نتیجہ اخذ کیا جا سکتا ہے کہ اسے اس کے اثرات کا علم نہیں اگر علم ہے تو پھر عوام کے ساتھ ہمدردی نہیں ہے۔ موجودہ حکومت مہنگائی کم کرنے اور عوام کو ریلیف دینے کے وعدوں کے ساتھ برسرِ اقتدار آئی ہے لیکن ہوتا اس کے برعکس ہے یعنی عوام کی آمدنیوں اور قوتِ خرید کا احساس کئے بغیر ایسے اقدامات کئے جا رہے ہیں کہ مہنگائی کئی گنا بڑھتی جا رہی ہے اور اسی شرح سے غربت میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے احتجاجی مظاہرہ سے قاری حسین اولکھ ایڈووکیٹ اورضیاءالرحمان نے بہی خطاب کیا

رپورٹ :۔ حافظ خلیل احمد قیصر سینئر پریس رپورٹر کروڑ

Tags: karor laleaan news
Previous Post

سی ٹی ڈی پنجاب کی صوبے بھر میں کارروائیاں، 8 دہشت گرد گرفتار

Next Post

کورونا ویکسین نہ لگوانے والوں پر 30 ستمبر کے بعد پابندیاں ہی پا بندیاں ، وفاقی وزیر داخلہ کا پیغام

Next Post
کورونا ویکسین  نہ لگوانے والوں پر 30 ستمبر کے بعد  پابندیاں ہی پا بندیاں ، وفاقی وزیر داخلہ کا پیغام

کورونا ویکسین نہ لگوانے والوں پر 30 ستمبر کے بعد پابندیاں ہی پا بندیاں ، وفاقی وزیر داخلہ کا پیغام

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

ستمبر 15, 2025
 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025
کروڑلعل عیسن (صبح پا کستان ) امیرجماعت اسلامی سراج الحق کی ہدایت پرکروڑمیں مہنگائی کے خلاف جماعت اسلامی کامظاہرہ شرکاء نے مہنگائی بے حیائی اوربے روزگاری کے خلاف پلے کارڈاٹھارکھے تھے مظاہرہ سے امیرجماعت اسلامی مبشرچوہدری نے خطاب کرتے ہوئےکہا ہے کہ تحریک انصاف کی حکومت کو تین سال ہوگئے ہیں عوامی مفادات کیلئے کوئی پالیسی اور لائحہ مرتب نہیں کیا گیا مہنگائی کاجن بوتل سے باہر نکل کر عوام کو نگل رہا ہے ایک طرف کرونا کی وباء ہے تو دوسری طرف حکومت کی ملک اور عوام دشمن پالیسیاں ہیں عمران خان جس مافیاز کی بات کرتے ہیں وہ سب اس کے اردگرد ہیں تین سال بعد بھی وزیراعظم کا کرپشن میں اضافہ ہونے کا بیان دراصل حکومت کی ناکامی کے سوا کچھ نہیں ہے موجودہ دور میں جتنے بھی بحران پیدا کئے گئے وہ خود حکومت کی طرف سے کئے گئے ہیں موجودہ حکومت کا طرۂ امتیاز یہ ہے کہ اس نے عوامی مقبولیت حاصل کرنے اور انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے کے لئے جن جن اقدامات اور اصلاحات کی مخالفت کی تھی ان ہی تمام کاموں کو اپنے دورِ اقتدار میں ڈنگے کی چوٹ پرکرنے کا اعلان کیا جا رہا ہے اور اس کے لئے طرح طرح جواز بھی گھڑے جا رہے ہیں پٹرول ڈیزل اضافہ کیا گیا عوام کو مہنگائی کی دلدل میں دھکیلا جا رہا ہےمحسوس یہ ہوتا ہے کہ حکومت کو اس حوالے سے اصل صورتحال کا ادراک نہیں ہے یا پھر اس معاملے میں عوام کی مشکلات کا احساس نہیں ہے اور اسے صرف اور صرف اپنے ٹیکسوں سے غرض ہے جو پیٹرولیم کی مختلف مصنوعات سے اکٹھے کئے جاتے ہیں جب کہ عام آدمی ان کی تلخ ترش باتیں اور جھڑکیاں سہہ کر چپ سادھ لیتا ہے اگر صورتحال ایسی ہی رہی تو وہ دن دور نہیں جب عام آدمی دو وقت کی روٹی کے حصول کی سکت بھی کھو دے گا مگر بد انتظامی اور حکومتی فیصلوں نے ان کی افادیت کو ختم کر دیا ہے حکومت کھانے پینے کی اشیاء کی قیمتوں میں ا ضافہ نہ کرنے کا عندیہ دیتی آئی ہے مگر عملی صورت یہ ہے اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافے کے ساتھ ہوا ہے یہ وہ اشیائے ضروریہ ہیں جن کے بغیر عام سے عام آدمی کا بھی گزارہ نہیں ہے ان حکومتی اقدام کے نتیجے میں نا صرف مہنگائی بڑھے گی بلکہ بے روزگاری میں اضافے کا خدشہ رہے گا عوام شدید مسائل کا شکار ہیں لیکن حکومت کہہ رہی ہے کہ کچھ نہیں ہوا اس سے تو یہی نتیجہ اخذ کیا جا سکتا ہے کہ اسے اس کے اثرات کا علم نہیں اگر علم ہے تو پھر عوام کے ساتھ ہمدردی نہیں ہے۔ موجودہ حکومت مہنگائی کم کرنے اور عوام کو ریلیف دینے کے وعدوں کے ساتھ برسرِ اقتدار آئی ہے لیکن ہوتا اس کے برعکس ہے یعنی عوام کی آمدنیوں اور قوتِ خرید کا احساس کئے بغیر ایسے اقدامات کئے جا رہے ہیں کہ مہنگائی کئی گنا بڑھتی جا رہی ہے اور اسی شرح سے غربت میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے احتجاجی مظاہرہ سے قاری حسین اولکھ ایڈووکیٹ اورضیاءالرحمان نے بہی خطاب کیا رپورٹ :۔ حافظ خلیل احمد قیصر سینئر پریس رپورٹر کروڑ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.