• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ڈیرہ غازیخان ۔ کمشنر سا ئرہ اسلم کا کمانڈ اینڈ کنٹرول کا وزٹ ،گئیں ۔ آر پی او محمد فیصل رانا،ڈپٹی کمشنر ذیشان جاوید،ڈی پی او عمر سعید،سکیورٹی انچارج محمد عامر مو جود

webmaster by webmaster
ستمبر 29, 2021
in First Page, جنوبی پنجاب
0
ڈیرہ غازیخان ۔ کمشنر سا ئرہ اسلم کا کمانڈ اینڈ کنٹرول کا وزٹ ،گئیں ۔ آر پی او محمد فیصل رانا،ڈپٹی کمشنر ذیشان جاوید،ڈی پی او عمر سعید،سکیورٹی انچارج محمد عامر مو جود

ڈیرہ غازیخان )صبح پا کستان ): شہدائے کربلا کا چہلم،کمشنرڈیرہ غازی خان ڈویژن سارہ اسلم سکیورٹی اور دیگر معاملات کا جائزہ لینے کےلئے کمانڈ اینڈ کنٹرول روم پہنچ گئیں ۔ آر پی او محمد فیصل رانا،ڈپٹی کمشنر ذیشان جاوید،ڈی پی او عمر سعید،سکیورٹی انچارج محمد عامر اور دیگر موجود تھے ۔ پولیس لائن ڈیرہ غازی خان میں سمارٹ سٹی پروجیکٹ کے تحت ضلع بالخصوص شہر کو 400 سے زائد کیمروں سے منسلک کردیا گیا ۔ کمشنر سارہ اسلم نے کمانڈ اینڈ کنٹرول روم کے مختلف شعبوں کا تفصیل سے معائنہ کیا ڈی پی او عمر سعید نے بریفنگ دی ۔ کمشنر سارہ اسلم نے سمارٹ سٹی پروجیکٹ کو جرائم کی روک تھام، جدید خطوط پر مقدمات کی تفتیش،مانیٹرنگ اور دیگر متعلقہ معاملات کےلئے اہم پیشرفت قرار دیا ۔ انہوں نے خواتین سے متعلق مقدمات کی سماعت،تفتیش اور متعلقہ معاملات کےلئے خواتین تھانوں ، ہیلپ ڈیسک کے قیام اور پنجاب پولیس میں کوٹہ کے تحت خواتین کی موثر بھرتی کےلئے بھی مہم چلانے کی اہمیت پر زور دیا ۔

آر پی او محمد فیصل رانا نے کہا کہ شہدائے کربلا کے چہلم کی سکیورٹی کےلئے ہرممکن اقدامات کئے گئے ہیں ۔ پاک فوج، رینجرز،ایلیٹ، ڈولفن اور دیگر فورسز سکیورٹی کے معاملات دیکھیں گے ڈپٹی کمشنر ذیشان جاوید نے امن و امان کے قیام کےلئے سمارٹ سٹی کوموثر قرار دیا ڈی پی او عمر سعید نے کہا کہ سمارٹ سٹی کے ذریعے ضلع کی اہم شاہراہوں ،عبادتگاہوں ،حوالات،ایس ایچ اوز کے کمروں ، چیک پوسٹوں اور ناکوں کی سرگرمیوں کو مانیٹر کیا جارہا ہے ۔ ضلع میں چہلم کے پانچ جلوس برآمد ہوں گے جس کےلئے پنجاب پولیس کے ایک ہزار سے زائد جوان سکیورٹی کے فراءض انجام دیں گے ۔

Tags: DG khan news
Previous Post

لیہ ۔ احتیاط کریں ، ضلعی انتظا میہ کی طرف سے ڈینگی الرٹ جاری

Next Post

توشہ خانہ میں تحائف کا معاملہ کابینہ میں پہنچ گیا، وزرا کے وزیر اعظم سے سوالات

Next Post
توشہ خانہ میں تحائف کا معاملہ کابینہ میں پہنچ گیا، وزرا کے وزیر اعظم سے سوالات

توشہ خانہ میں تحائف کا معاملہ کابینہ میں پہنچ گیا، وزرا کے وزیر اعظم سے سوالات

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

ستمبر 15, 2025
 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025
ڈیرہ غازیخان )صبح پا کستان ): شہدائے کربلا کا چہلم،کمشنرڈیرہ غازی خان ڈویژن سارہ اسلم سکیورٹی اور دیگر معاملات کا جائزہ لینے کےلئے کمانڈ اینڈ کنٹرول روم پہنچ گئیں ۔ آر پی او محمد فیصل رانا،ڈپٹی کمشنر ذیشان جاوید،ڈی پی او عمر سعید،سکیورٹی انچارج محمد عامر اور دیگر موجود تھے ۔ پولیس لائن ڈیرہ غازی خان میں سمارٹ سٹی پروجیکٹ کے تحت ضلع بالخصوص شہر کو 400 سے زائد کیمروں سے منسلک کردیا گیا ۔ کمشنر سارہ اسلم نے کمانڈ اینڈ کنٹرول روم کے مختلف شعبوں کا تفصیل سے معائنہ کیا ڈی پی او عمر سعید نے بریفنگ دی ۔ کمشنر سارہ اسلم نے سمارٹ سٹی پروجیکٹ کو جرائم کی روک تھام، جدید خطوط پر مقدمات کی تفتیش،مانیٹرنگ اور دیگر متعلقہ معاملات کےلئے اہم پیشرفت قرار دیا ۔ انہوں نے خواتین سے متعلق مقدمات کی سماعت،تفتیش اور متعلقہ معاملات کےلئے خواتین تھانوں ، ہیلپ ڈیسک کے قیام اور پنجاب پولیس میں کوٹہ کے تحت خواتین کی موثر بھرتی کےلئے بھی مہم چلانے کی اہمیت پر زور دیا ۔ آر پی او محمد فیصل رانا نے کہا کہ شہدائے کربلا کے چہلم کی سکیورٹی کےلئے ہرممکن اقدامات کئے گئے ہیں ۔ پاک فوج، رینجرز،ایلیٹ، ڈولفن اور دیگر فورسز سکیورٹی کے معاملات دیکھیں گے ڈپٹی کمشنر ذیشان جاوید نے امن و امان کے قیام کےلئے سمارٹ سٹی کوموثر قرار دیا ڈی پی او عمر سعید نے کہا کہ سمارٹ سٹی کے ذریعے ضلع کی اہم شاہراہوں ،عبادتگاہوں ،حوالات،ایس ایچ اوز کے کمروں ، چیک پوسٹوں اور ناکوں کی سرگرمیوں کو مانیٹر کیا جارہا ہے ۔ ضلع میں چہلم کے پانچ جلوس برآمد ہوں گے جس کےلئے پنجاب پولیس کے ایک ہزار سے زائد جوان سکیورٹی کے فراءض انجام دیں گے ۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.